• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور کسی بھی فرد واحد کی تحقیق حجت نہیں ہوتی اگر فیض عالم صدیقی صاحب اپنی تحقیق میں غلط ہیں تو زبیر علی زئی صاحب کے پاس وحی کی طاقت تو نہیں لہذا غلطی ان سے بھی ہو سکتی ہے معصوم عن الخطا کوئی بھی نہیں ہے سوائے انبیا کے اور شاید آپ کے علم میں ہو کہ البانی صاحب رحمہ اللہ نے اپنے کتنے ہی فتاوی سے...
  2. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور زبیر علی زئی صاحب سے میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں میں نے تو ان کو آج تک دیکھا نہیں ملاقات نہیں صرف چند کتب کا مطالعہ کیا ہے جس میں ان کی شدت پسندی محسوس کی وگرنہ ایک عالم دین ہونے کے ناطے وہ محترم ہیں البتہ آپ کے کلمات قابل غور ہیں اور میرے کن کلمات سے آپ نے زبیر علی زئی سے دشمنی یا مخالفت...
  3. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    صرف یہ بتا دیں کہ مغفرت کس کی جائز نہیں ہوتی اور جب کسی مسلمان کے بارے میں یہ کہا جائے کہ اس کی مغفرت جائز نہیں تو اس کا کیا مطلب ہے
  4. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    انصاف کا تقاضا تو یہ ہے کہ صحیحین کی حدیث پر تنقید کرنے والوں پر ایک ہی حکم لگنا چاہیے کچھ کو شک کا فائدہ اور کچھ پر کفر کا فتوی ؟؟؟ کیا اسی کا نام تحقیق ہے ؟؟؟؟
  5. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور میں نے صحیحین کی حدیث پر نقد اور تنقید کرنے والے محدثین کی ایک فہرست دی تھی اس کے علاوہ میں نے شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے دو حوالے بھی نقل کیے تھے ان کا جواب یا ان پر کیا فتوی لگائیں گے؟؟؟؟؟
  6. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    ہماری تاریخ تو ایسے ناموں کے ساتھ بھری ہوئی ہے جس میں بڑے بڑے نام بھی ہیں اگر آپ پسند کریں تو میں ان کے نام اور ان کی آرا بھی نقل کر دیتا ہوں پھر ان پر بھی اسی طرح کے فتوی لگائیے گا
  7. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    صرف فیض عالم صدیقی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. محمد فیض الابرار

    جی انشاء اللہ کا مطلب اللہ کی تخلیق ہے یعنی ضمہ کے ساتھ

    جی انشاء اللہ کا مطلب اللہ کی تخلیق ہے یعنی ضمہ کے ساتھ
  9. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    میرا خیال ہے کہ تاریخ کے بنیادی مصادر و مراجع میں حدیث سر فہرست ہے اس لیے ایک مورخ کا حدیث پر مہارت کا نہ ہونا کوئی عیب نہیں اس پر اس کی رائے غلط بھی ہو سکتی ہے صحیح بھی میں خود تاریخ کا استاد ہوں اس لیے میرے بنیادی مصادر میں سے حدیث بھی ہے اور تاریخ پڑھاتے وقت صرف تاریخی روایات کو سامنے رکھا...
  10. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    بالکل میں اآپ کے سوال کو بھولا نہیں ہوں اگر میں کوئی دلیل نہ دے سکا اور میری بات غلط ہوئی تو مجھے معذرت کرنے میں ایک بھی منٹ نہیں لگے گا اس لیے کہ حق کو ماننے میں کوئی ذاتی انا نہیں اانی چاہیے میں نے ایک ساتھی سے کہا ہے وہ جلد ہی مجھے بھیج رہے ہیں
  11. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    یہی تو المیہ ہے
  12. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور فیض عالم صدیقی صاحب واضح رہے کہ ایک مورخ تھے وہ مفسر یا محدث یا فقیہہ نہیں تھے اور تاریخ پر جس جس نے بحث یا تحقیق کی تو اس کی کتاب میں ایسے مسائل بکثرت ملیں گے واقدی اور کلبی وغیرہ کی کتب اٹھا کر دیکھ لیں تو وہاں بھی ایسی ہی قباحتیں مل جائیں گی۔ اور جہاں تک انہیں ناصبی کا لقب دینے کی بات ہے...
  13. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    بظاہر تو ایسا ہی محسوس ہو رہا ہے لیکن اصل سوال یہ تھا کہ فیض عالم کون تھا؟ اس پر زبیر علی زئی صاحب نے انہیں ناصبی اور کافر قرار دیا تھا اور وجہ یہ بیان کی کہ فیض عالم صدیقی صاحب نے صحیح مسلم کی ایک حدیث پر کلام کیا اور امام زہری کو ضعیف قرار دیا اور سید نا علی کی خلافت کو نام نہاد خلافت قرار دیا...
  14. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    آمین اللہم آمین
  15. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور یہ کہ انتہا پسندی کسی بھی صورت میں جائز نہیں اور صرف اپنی تحقیق اور سوچ کو حتمی کہہ لینا اور باقی سب غلط یہ رویہ درست نہیں اور نہ ہی اسلام اس کی تائید کرتا ہے یہ واضح رہے کہ اسلام میں اختلاف رائے کی اجازت ضرور ہے لیکن مخالفت سے بچنا چاہیے ورنہ صحابہ کرام رضوان اللہ علہیم اجمعین کے مابین...
  16. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    چلیں ایک لمحہ کے لیے میں اآپ کی بات مان لینا ہوں تو امام ابن تیمیہ کے جو اقوال نقل کیے ہیں ان کے بارے میں کیا کہیں گے؟؟؟ اور امام مالک کا صاحب السیرۃ محمد بن اسحاق رحمہ اللہ کے حوالے سے رجوع اگر ثابت ہے تو ثبوت دیں میں اپنی رائے واپس لے لوں گا اور میرے بھائی کلام کا لفظ میرا ہے (اور شاید آپ کو...
  17. محمد فیض الابرار

    کیا قرآن مجید کا ترجمہ ممکن ہے ؟؟؟؟

    جزاکم اللہ یہاں تک تو ٹھیک ہے لیکن ترجمانی تو بالکل ممکن ہے اور وہ تو کوئی بھی کر سکتا ہے غلط یا صحیح سے قطع نظر لیکن سوال ترجمہ کا ہے ؟
  18. محمد فیض الابرار

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  19. محمد فیض الابرار

    کیا قرآن مجید کا ترجمہ ممکن ہے ؟؟؟؟

    ترجمہ اور ترجمانی میں کیا فرق ہے اور ترجمہ کے جواز پر علما کا کیا فیصلہ ہے
Top