• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد فیض الابرار

    تاریخ اور حدیث میں فرق

    اگر تاریخ اور حدیث میں یہی فرق ہے تو پھر چند سوال سامنے ااتے ہیں کہ ۱) تاریخ اسلام کا کیا مقام رہ جاتا ہے کیا وہ بھی اسی طرح رطب و یابس کا مجموعہ ہے ؟ ۲) ہمارے بے شمار مسائل کا تعلق تاریخی روایات پر ہے ان کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے ؟ ۳) آخر تاریخ میں ایسا رویہ کیوں اختیار کیا گیا جب کہ قرآن تو...
  2. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور جہاں تک اس امر کا سوال کہ میں نے زبیر علی زئی پر بہتان لگایا آپ یہ بتائیں کہ میرے کن کلمات سے آپ نے یہ تہمت اور بہتان اخذ کیا ہے مجھے غلطی ہو گی تو میں اپنے کلمات واپس لے لوں گا ممیری شان میں کوئی فرق نہیں پڑے گا اور شیخ زبیر علی زئی صاحب اس وقت ہارٹ اٹیک کے بعد ہسپتال میں ان کے لیے...
  3. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور اطلاعا عرض ہے کہ جب کوئی علمی بات کی جاتی ہے تو اندھیرے میں پتھر نہیں مارا کرتے اس کے تمام پہلو کا جائزہ لیا جاتا ہے جب جواب مانگا جاتا ہے تو اس دوران دوسرے فریق کی بات سنی جاتی ہے اور اس کی باتوں کا بھی جواب دیا جاتا ہے صرف اپنے سوال پر اصرار کرنا تو یک طرفہ بین بجانے کے مترادف ہے
  4. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    ہم نے محمد فیض الابرار سے انکے مذکورہ بالا دعوے کا ثبوت مانگا تھا لیکن فیض الابرار صاحب جواب دینے کے بجائے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں کیونکہ انہیں خود معلوم ہے کہ وہ اپنے اس دعویٰ میں کذاب ہیں۔ ہم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحریر سے ایک اقتباس پیش کررہے ہیں جو فیض الابرار کے جھوٹے ہونے پر...
  5. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    موسٹ ویلکم
  6. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور میں نے تو مہمان نوازی کی بات کی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے نہ کہ ؟؟؟؟
  7. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    ہا ہا ہا ابو محمد بھائی خوب کہا آپ لوگ ہمارے لیے بھی دعا کیا کریں کہ کراچی کو ان خبیث لوگوں سے پاک کرے آمین
  8. محمد فیض الابرار

    امامِ حرم فضلیة الشیخ سعود الشریم حفظہ اللہ

    شیخ واقعی ہی سلف صالحین کی زندہ جاوید مثال ہیں حفظہ اللہ
  9. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شاہد نذیر صاحب آپ کبھی بھی کراچی آئیں تو مجھے آپ سے ملاقات کر کے خوشی ہو گی پھر میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کروں گا
  10. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور میں ایک بات اچھی طرح جانتا ہوں کہ یہ تشدد پسندی اسی وقت آتی ہے جب کسی بات کا جواب نہ ہو تو پھر مخالف کو دشنام طرازیوں اور تہمتوں سے خاموش کروانے کی کوشش کی جاتی ہے یھدیک اللہ
  11. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    بریلوی اور دیوبندی بھی ایسا ہی رویہ اس وقت اختیار کرتے ہیں اور انتہا پسندی پر آکر مخالف کی ذاتیات پر اتر آتے ہیں اور دشنام طرازی شروع کر دیتے ہیں تو شاہد نذیر صاحب آپ نے بھی زبیر علی زئی صاحب کی اندھی عقیدت میں مبتلا ہو کر یہی رویہ اختیار کیا ہوا ہے واضح رہے کہ میرے تمام کلمات میں کہیں بھی...
  12. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور آپ کی باتوں کا جواب دینے کے لیے مجھے آپ کی سطح پر اترنا پڑے گا جو میرا منصب نہیں ہے یہ آپ کی تربیت ہو سکتی ہے کہ مخالفت رائے پر ذاتیات پر اتر آئیں اور گھٹیا کلمات اور الزامات لگانا شروع کر دیں کیوں کہ جس طرح کی آپ زبان استعمال کر رہے ہیں وہ زبان کم از کم میں استعمال نہیں کر سکتا صرف یہ...
  13. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شاہد نذیر صاحب آپ کا تعلق کہیں تحریک انصاف سے تو نہیں ہے کہیں ؟ کیوں کہ آپ زبان تو ان جیسی ہی استعمال کر رہے ہیں
  14. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    شخصیت پرستی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. محمد فیض الابرار

    اردو تراجم عربی کتب سیرت

    اردو تراجم عربی کتب سیرت حافظ محمد عارف گھانچی عربی اور دوسری زبانوں میں تحریر کی جانے والی کتب سیرت کو اردو میں منتقل کرنے کا کام عرصے سے جاری ہے، اس فہرست میں قدیم و جدید ہر طرح کی کتب سیرت شامل ہیں۔ ذیل کی فہرست اسی نوعیت کے ان کتب کا احاطہ کرتی ہے جو وقتاً فوقتاً عربی سے اردو میں منتقل کی...
  16. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    مجھے زبیر علی زئی صاحب سے کوئی عداوت نہیں اور نہ ہی بغض ہے اس لیے کہ کسی مسلمان کا دوسرے مسلمان کے ساتھ عداوت اور بغض رکھنا جائز نہیں سو مجھے ان سے کوئی عداوت نہیں اور جہاں تک یہ بات ہے کہ زبیر علی زئی صاحب کی تحقیقات کے مطابق فیض عالم صدیقی صاحب ناصبی ہیں یعنی فیض عالم صدیقی صاحب کی تحقیقات...
  17. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    زبردست یہی بات میں اآپ کو بتانا چاہ رہا ہوں جس کا اآپ نے ابھی تذکرہ کیا تو ثابت ہوا دونوں انتہا پسند ہیں
  18. محمد فیض الابرار

    مہوش حمید

    اللہ آپ کو کامیاب کرے اور توفیق مزید عطا فرمائے آمین اللہم آمین
  19. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    کہتے ہم سب یہی ہیں کہ کوئی خود ساختہ امام نہیں تقلید نہیں لیکن ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  20. محمد فیض الابرار

    فیض عالم کون تھا؟؟

    اور محققین سے اخطا کا صادر ہونا کوئی عیب نہیں
Top