• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    تکنیکی ناظم کی واپسی ۔۔ عودا حمیدا ۔

    تکنیکی ناظم کی واپسی ۔۔ عودا حمیدا ۔
  2. خضر حیات

    تلمیذ صاحب کی وفات

    میں ہمارے فورم کےرکن محترم تلمیذ صاحب سے معذرت کرتا ہوں کہ غلط فہمی کی وجہ سے ان کے بارے میں غلط خبر لگانے کا ارتکاب کیا ۔
  3. خضر حیات

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ ، آپ کی بات بجا ، لیکن بیک ڈور استعمال کرنا ، ہر کسی کے بس کی بات نہیں ، صرف پیسے کا معاملہ نہیں ، ایک مولوی کے لیے کسی کے ساتھ اس طرح کی بات کرنا بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے ۔
  4. خضر حیات

    سرورق کی تلاش

    بالکل ، پہلی دفعہ دیکھنے سے مجھے ہمارے فورم کے ’’ تازہ ترین ‘‘ اور ’’ نئی پوسٹس ‘‘ سے کوئی فرق محسوس نہیں ہوا ، لیکن ذرا غور کرنے سے پتہ چلا کہ بات وہی ہے جو اوپر ادب دوست صاحب نےفرمائی ۔ اس کی اصلاح ہونی چاہیے ۔
  5. خضر حیات

    مولانا شریف فیصل آبادی حفظہ اللہ کے خلاف ایف آئی آر

    واٹس ایپ پر ایک جاننے والے نے حافظ صاحب سے فون کے ذریعے پتہ کیا ہے ، حافظ صاحب نے فرمایا ، ایف آئی آر وغیرہ نہیں کٹی ، البتہ کوئی ہلکی پھلکی عمومی رپورٹ تیار کی گئی تھی ، جو معمول کی کاروائی ہے ، اس میں کوئی پریشانی والی بات نہیں ۔
  6. خضر حیات

    تلمیذ صاحب کی وفات

    کہیں ایسا تو نہیں کہ محدث فورم والے اور اردو محفل والے تلمیذ دو الگ الگ شخصیات ہیں ۔ ؟ ( وفات کی خبر لگاتے یہ بات میرے ذہن میں تھی ، لیکن اس کے امکانات کافی زیادہ کم نظر آئے )
  7. خضر حیات

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ جزاکم اللہ خیرا ۔ میرے شناختی کارڈ کا کوئی مسئلہ نہیں تھا ، الحمدللہ ، بیٹے کا پاسپورٹ وغیرہ بنوانے کے لیے ب فارم کی ضرورت تھی ، وہ بھی رمضان سے پہلے جیسے تیسے کرکے درخواست جمع ہوگئی تھی ، اب جونہی دفتر شروع ہوں گے ، امید ہے مل جائے گا ، ان شاءاللہ ۔ ویسے یہ...
  8. خضر حیات

    تبلیغی جماعت کے اکابرین کی قبریں مسجد میں :

    میرے علم میں نہیں ، لیکن ایڈریس بتادیں ، تصدیق کے لیے جاؤں گا ۔ ان شاءاللہ ۔
  9. خضر حیات

    تلمیذ صاحب کی وفات

    فورم پر یہ خبر میں نے لگائی تھی اور اس کی بنیاد درج ذیل دو ذریعے تھے : https://www.facebook.com/faysheen1982/posts/491933400974895...
  10. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    عبدہ بھائی سے فون پر بات ہوئی ، احباب سے گزارش ہے کہ درج ذیل دو تاریخوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرلیں : 1 اگست بروز ہفتہ 8 اگست بروز ہفتہ ( 1 سے 2 اور 8 سے 9 بھی ہوسکتا ہے۔ مشاورت کے ساتھ )
  11. خضر حیات

    سرورق کی تلاش

    ادب دوست بھائی ! ویسے آپ کسی فورم کی مثال دے سکتے ہیں ، جہاں یہ سہولت موجود ہو ؟
  12. خضر حیات

    سرورق کی تلاش

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بالکل ایسی کوئی سہولت مجھے بھی نظر نہیں آئی ، ’’تازہ ترین ‘‘ اور ’’ نئی پوسٹس ‘‘ ایک ہی چیز ہے ۔ دونوں میں سے ایک کو ختم کرکے یہ سہولت رکھنی چاہیے ۔ @حافظ اختر علی صاحب ۔ @عمیر صاحب ۔ @انس صاحب ۔
  13. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    مسکراہٹ ۔ یہ بات صیغہ راز میں رکھی جائے گی ۔ :) دن اور تاریخ کی تحدید کے حوالے سے میرے خیال میں ملازمین حضرات کو پہل کر لینی چاہیے ، باقی میرے جیسے ’’ ویلے ‘‘ لوگ کسی بھی دن آسکتے ہیں ، ان شاءاللہ ۔
  14. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    چلیں ، اگلے ہفتے ہی کوئی دن نکال لیں ، شاید دیگر احباب بھی اس پر متفق ہو جائیں ۔
  15. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    شیخ @رفیق طاھر صاحب آپ بھی شاید اگست کے مہینےمیں لاہور تشریف لائیں گے۔ اور @آزاد بھائی بھی ۔
  16. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    محترم @عبدہ بھائی ! اعتکاف تو عید کا چاند نظر آتے ہی ختم ہو جاتاہے ، اب تک کہاں ہیں ؟ @ابن آدم @فلک شیر آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کریں ۔
  17. خضر حیات

    جواب چاہتا ہوں.

    بلکہ : ’’مسئلہ تو مسجد کے امام سے ہی پوچھنا ہے ، کسی امام کی رائے پوچھنے کی بجائے حضور کا فرمان پوچھ لینا ہی بہتر ہے ‘‘
  18. خضر حیات

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے !

    شاید انہوں نے کیا ہو ۔ لیکن قاری صاحب ! ایسے گستاخوں کو ’’ بلاک ‘‘ کرنے میں معروف ہیں ۔
  19. خضر حیات

    آج کچھ درد میرے دل میں سوا ھوتا ھے !

    "قاری حنیف ڈار " تحریر : فردوس جمال ہمارے ایک دوست کا خیال هے کہ قاری حنیف ڈار سے اسلام کو سخت خطره لاحق هے ، امت جاگ کیوں نہیں رہی هے .؟! دبے لفظوں میں ان کا هم سے شکواہ هے کہ هم قاری ڈار کے معاملے میں قلم کو تلوار کیوں نہیں کرتے هیں ، مگر ہمارے دوست کو شاید نہیں معلوم کہ ہمارا شمار "متاثرینِ...
Top