• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی

    لنک : https://id.nadra.gov.pk/e-id/welcome
  2. خضر حیات

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی

    کل نظر پڑی تھی ، لکھا ہوا تھا کہ ابھی یہ تجرباتی ہے ، وہاں اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی ، تین چار دفعہ کوشش کی ، لیکن ناکام رہا ۔ اگر کوئی ساتھی اکاؤنٹ بنانے میں کامیاب ہو جائے تو مطلع کریں ۔
  3. خضر حیات

    نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرا دی

    اللہ کرے ، ایسا ہی ہو ، فی الوقت تو ایسے لگتا ہے کہ اگر اس پر عمل کیا گیا تو نادرا کو کام کرنے کے لیے کوئی بندہ نہیں ملے گا ۔ فیس بک پر ہمارا آج کا رونا ، آپ بھی ملاحظہ فرمائیں : ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں ! ڈیڑھ ماہ قبل جب بیٹے عبد المنان کے ب فارم کی درخواست جمع ہوگئی تو قدرے اطمینان ہوگیا...
  4. خضر حیات

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ گویا آپ دونوں بزرگوں کی طرف سے ’’ پیشین گوئی سمجھی جائے ؟ مسکراہٹ
  5. خضر حیات

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    کئی محدثین خود کو ’’ محمدی ‘‘ بھی کہا کرتے تھے ، معروف محدث ابن شاہین رحمہ اللہ کےبارے میں کئی کتب تراجم میں لکھا ہے : كان إذا ذكر له مذاهب الفقهاء كالشافعي وغيره، يقول: أنا محمدي المذهب آپ کے سامنے جب مختلف فقہی مذاہب کا تذکرہ کیا جاتا تو آپ فرماتے میں ’’ مذہبِ محمدی ‘‘ کا پیرو کار ہوں ۔...
  6. خضر حیات

    غوثِ اعظم کون ہے ؟

    غالبا آپ کا اس موضوع پر کسی جگہ @عبدہ بھائی سے مکالمہ چل رہا ہے ، اس کو آگے بڑھائیں تو زیادہ بہتر ہے ۔
  7. خضر حیات

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    دونوں کا ایک ہی حال ہے ، اوپر میں نے جس ملاقات کا تذکرہ کیا ہے ، اس میں اس معاملے کا ذکر بھی ہو اتھا ، اس میں دو باتیں معلوم ہوئی تھیں 1۔ پیغام یا پیس ٹی وی کا اپنا کوئی مستقل چینل نہیں ، بلکہ یہ دونوں کسی کے ساتھ اشتراک سے چل رہے ہیں ۔ 2۔ عموما کیبل آپریٹرز غیر اہل حدیث ہوتے ہیں ، وہ للہ فی...
  8. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    1-محترم انس مدنی بھائی 2-محترم ابو الحسن علوی بھائی 3-محترم خضر حیات بھائی 4-محترم قاری اختر بھائی 5-محترم قاری مصطفے راسخ بھائی 6-محترم حافظ عمران الہی بھائی 7-محترم اصغر بھائی (محدث لائبریری) 8-محترم عبدالقیوم بھائی (محدث لائبریری) 9-محترم عبدالرشید بھائی (محدث لائبریری) 10-محترم ابن آدم بھائی...
  9. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    ان سب سے آپ کی بات ہوگئی ہے ؟
  10. خضر حیات

    چھوٹے بچے اور معاشرے کا ایک المیہ ، دستاویز یا سازش ؟

    بالا تحریر پر کچھ تبصرے : بالکل اب وقت آگیا یہ کہ اشاروں اور کنایوں کی زبان ترک کر دی جاۓ اور دو ٹوک انداز میں بات کی جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلامت رہیں۔ ۔۔۔ شوھرثبوت نہ مانگے بلکہ آنکھیں کھلی رکھے ، شوہر کے ہوتے ہوئے ایسا وقت ہی کیوں آیا کہ بیوی کو اپنا آپ غیر محفوظ لگا اور وہ ثبوت کیوں دے اس کا شوہر...
  11. خضر حیات

    چھوٹے بچے اور معاشرے کا ایک المیہ ، دستاویز یا سازش ؟

    معاشرتی آلودگی سے متعلق ایک راہنما مختصر تحریر : سوال ! قاری صاحب اگر بیوی شوھر کو بتائے کہ فلاں شخص میری عزت پر حملہ آور ھونا چاھتا ھے اور شوھر ثبوت مانگے تو بیوی کیا کرے ،، ؟ الجواب ! عموماً ایسا گھر کے افراد کے بارے میں ھوتا ھے ،، جہاں شوھر ثبوت کا معاملہ اٹھاتا ھے ، باھر کے آدمی کو روکا بھی...
  12. خضر حیات

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    @یوسف ثانی صاحب کےمطابق تو آتا ہے ۔
  13. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    آپ نے یہ فائل دیکھی ہوگی ، آپ کس نوعیت کا حصہ ڈال سکتے ہیں ؟
  14. خضر حیات

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    پیغام ٹی وی کے سینئر رکن حافظ یوسف سراج صاحب تک یہ تجاویز پہنچ چکی ہیں اور ان کاجواب درج ذیل ہے : ’’شکریہ ابو عبدالمنان (میری کنیت ہے ) بھائی عمدہ تجاویز ہیں. ایسی کئی ایک تجاویز پہلے بھی زیر غور ہیں. کچھ مسائل ضرور ہوتے ہیں جو بظاہر ان آسان کاموں کو بھی اتنا آسان نہیں رہنے دیتے. پھر ہر کام کا...
  15. خضر حیات

    داعش کی حقیقت ؟

    یہ مضمون پڑھیں : داعش' کا تعارف، اِمکانات،خوبیاں اور خامیاں اور قابل توجہ اُمور یا پھر ’’ داعش کی حقیقت ‘‘ لکھ کر گوگل سرچ کرلیں ۔
  16. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    اس شراکت میں کتاب کا ٹائٹل اور ورڈ فائل منسلک کی جارہی ہے ۔
  17. خضر حیات

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    @کلیم حیدر @عمران اسلم صاحبان متوجہ ہوں ۔ ہمارے ایک واٹس ایپ گروپ میں پیغام کے کئی ملازمین شامل ہیں ، میں وہاں ان کو توجہ دلاتا ہوں ۔
  18. خضر حیات

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    اس كو آپ کسی مسلک کے ساتھ خاص نہ کریں ، ایسے لوگ تقریبا ہر مسلک میں ہوتے ہیں ، جب آپ یہ کام شروع کریں گے تو کئی اہل حدیث بھی آپ کی مخالفت کریں گے ، مثال کے طور پر جماعۃ الدعوۃ اور مرکزی جمیعت اہل حدیث دونوں اہل حدیث جماعتیں ہیں ، لیکن ان کے بہت سارے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کو جائز...
  19. خضر حیات

    ملحدین کے شبہات کا رد ۔ مشورہ اور تعاون درکار ہے ۔

    السلام علیکم فورم کے فیس بک پیچ پر ایک دوست نے بتایا کہ میں نے محدث فورم اور دیگر فورمز پر موجود الحاد سے متعلقہ مضامین کو اکٹھا کرکے ایک کتابچہ کی شکل دی ہے ، ان کا جمع کردہ تمام مواد میرے پاس ورڈ فائل کی صورت محفوظ ہے ، لیکن اس میں کچھ مزید کام کرنے کی ضرورت ہے مثلا : 1۔ املاء کی غلطیوں کی...
  20. خضر حیات

    پمرا رمضان بھر سوتا رہا، اب جاگ گیا

    پیغام ٹی وی کی افطار ٹرانسمیشن وغیرہ بہت اچھے پروگرام تھے ، آپ کے علم میں مزید اچھے پروگرام ہیں تو بتائیں ، تاکہ برائی کی مذمت کے ساتھ اچھائی کا ذکر بھی ہو ۔ پیغام کے کچھ پرڈیوسر حضرات سے رمضان کے آخر میں ملاقات ہوئی ، تو انہیں اس طرف توجہ دلائی تھی کہ اچھے پروگرام تو آپ کر ہی رہے ہیں لیکن ان کی...
Top