• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    یزید بن معاویہ کے متعلق ابو عمر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب

    بتائیں آپ کا کونسا کمنٹ ڈیلیٹ ہوا ہے ؟
  2. خضر حیات

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    سننے سنانے کا ماحول پیدا کرنے کا طریقہ جیسا کہ اسحاق سلفی صاحب نے فرمایا : میری نظر میں بین المسالک اختلافات اور کشیدگی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ایک دوسرے کے بارے غلط فہمیاں بہت زیادہ ہیں ، اور یہ غلط فہمیاں اس طرح دور ہوسکتی ہیں کہ بریلوی عامی اہل حدیث عالم پر اعتراضات کریں اور اس کا براہ راست...
  3. خضر حیات

    محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

    یہاں تحقیق و تنقید کے زیر عنوان کافی سارے مضامین ہیں ، لیکن مطلوبہ حدیث موجود نہیں ۔ اسی طرح تحقیق حدیث کے عنوان سے کافی سارے مضامین ہیں ۔
  4. خضر حیات

    محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ http://magazine.mohaddis.com/ محدث کی سائٹ سے آپ بھی تلاش کریں ، میں بھی کوشش کرتا ہوں ۔ وہاں مختلف طریقوں سے تلاش کی سہولت ہے ۔ یہاں غازی عزیر صاحب کے محدث میں چھپنے والے تمام مضامین کی فہرست ہے ، لیکن اس میں مذکورہ بالا حدیث نہیں ہے ۔
  5. خضر حیات

    فریق مخالف سے افہام و تفہیم ، ایک مشورہ

    اپنی اپنی مجالس و مساجد ، پروگرامز ، کانفرنسز میں تو ہم فریق مخالف کے دلائل کا تیا پانچا کرتے ہی رہتے ہیں ، یہ الگ بات ہے کہ اس سے ہمارے ہمنوا ہی مستفید ہوتے ہیں ، فریق مخالف سے لوگ اس کو وہی اہمیت دیتے ہیں جو ہم ان کے دلائل کو دیتے ہیں . اب اک نیا انداز ہونا چاہیے کہ جلسہ میں اپنے ہم مسلک مولوی...
  6. خضر حیات

    فاتحہ خوانی اور نیاز حرام ہے ؟

    لب و لہجہ کو درست رکھیں ، کج بحثی سے گریز کریں ، وقت ان چیزوں میں صرف کریں جو آپ کے لیے تا قیامت صدقہ جاریہ رہیں ۔
  7. خضر حیات

    ملا عمر رحمہ اللہ کی وفات

    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔
  8. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ میں مقبول طلبا کی لسٹ

    اس لنک کو دیکھیں ...
  9. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    جی تاریخ کا تعین ہوچکا ۔ 8 اگست بروز ہفتہ 2015ء ، بوقت مغرب ۔ @ابن آدم @فلک شیر @انس نضر @خضرحیات @عبدہ @محمد نعیم یونس @عبداللہ بھائی کے علاوہ دیگر حضرات بھی جلد از جلد اپنا نام لکھوا دیں ۔
  10. خضر حیات

    ایک ہی طہر میں مختلف تاریخوں میں دی جانے والی تین طلاق کا حکم :

    اس موضوع پر پہلے بحث ہوچکی ہے ملاحظہ فرمائیں : http://forum.mohaddis.com/threads/ایک-دن-کے-وقفے-سے-تین-طلاقیں-دینا.12864/ خلاصہ : علماء میں اس سلسلے میں اختلاف ہے ، کچھ کہتے ہیں تین ہوجاتی ہے ، کچھ کہتے ہیں کہ نہیں صرف ایک ہوتی ہے، طرفین کے دلائل اور گفتگو پڑھیں اور جو درست محسوس ہوتا ہے ، اسے...
  11. خضر حیات

    تجویز دعوت کُکڑی

    8 اگست بروز ہفتہ بوقت مغرب تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ عبدہ بھائی کے ڈیرے پر تشریف لے آئیں ۔
  12. خضر حیات

    مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دی جانے والی سند اور ایک اشتہار

    جی ، چند دن پہلے علماء کا ایک اجتماع ہوا تھا ، سب کو حافظ شاہد محمود صاحب کی طرف سے تحفے میں دی گئی ، آزاد بھائی کی پیش کردہ تصویر غالبا اسی نسخہ کی ہے ۔
  13. خضر حیات

    مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دی جانے والی سند اور ایک اشتہار

    مولانا عبد الغفار حسن حیات وخدمات
  14. خضر حیات

    مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کی طرف سے دی جانے والی سند اور ایک اشتہار

    ماشاءاللہ ، کیا شہ پارے ڈھونڈ کے لائے ہیں ۔
  15. خضر حیات

    جواب چاہتا ہوں.

    میرے خیال میں اب نظر انداز کردیں ، امید ہے آئندہ ایسا معاملہ نہیں ہوگا ۔ ان شاءاللہ
  16. خضر حیات

    تعبیر شرح نحو میر (اردو سوال و جواب) از عبدالباسط لاڑکانوی

    جزاکم اللہ خیرا ۔ آپ کے پاس یونیکوڈ میں ہے یہ کتاب ؟
  17. خضر حیات

    للہ بتائیے کیا یہ خارجیت ہے ؟؟؟

    اس کے لیے ذاتی پیغام استعمال کریں تو بہتر ہے ۔ جزاکما اللہ خیرا۔
  18. خضر حیات

    یاسر بروسٹ انارکلی، بھائی جان سویٹس، نرالا بریانی راوی ٹاون، لاہور بروسٹ سیل

    بہت اچھا ہوا ۔ سوموار والے دن کا تازہ ترین واقعہ سن لیں ، قصور کا فالودہ بہت مشہور ہے ، ہم کافی سارے ساتھی وہاں سے گزرے تو کھانے کا پروگرام بنا ، ایوب فالودہ نامی ایک دکان میں گئے ، عمارت بڑی سجائی گئی تھی ، بظاہر صفائی ستھرائی بھی بہت لگ رہی تھی ، جب فالودہ پیش کیا گیا تو میرے ساتھ بیٹھے ہوئے...
  19. خضر حیات

    شناسائی: نہ پیوستم دریں بستان سرا دل

    ہم آپ کو فورم پر ’’ خوش آمدید ‘‘ کہتے ہوئے گزارش کرتے ہیں کہ ہمارے ان سادہ الفاظ کو اپنے مزاج کے مطابق ڈھال کر بطور استقبالیہ کلمات قبول فرمائیں ۔ آپ کا نام کافی دلچسپ محسوس ہورہا ہے ۔ لگتا ہے گاڑھی اردو کا آپ کافی ذوق و شوق رکھتے ہیں ، اللہ آپ کے قلم ، سوچ ، فکر میں مزید نکھار پیدا فرمائے ۔
  20. خضر حیات

    جواب چاہتا ہوں.

    محترم ابن داود صاحب سے گزارش ہے کہ آپ نے مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کےبارے میں ’’ بد کلامی ‘‘ کے الفاظ استعمال کیے ہیں ، درست نہیں ہیں ، فورم پر ایسی گفتگو کی اجازت نہیں ، امید ہے آپ تعاون فرمائیں ۔
Top