الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ جواسرائیل اورمملکت کفرایران کی دشمنی کوحقیقت سمجھتےہیں اصل میں حقائق سے بےبہرہ ہیں ایران کبھی بھی اسرائیل وامریکہ کا دشمن ہوہی نہیں سکتا،یہ تینوں آپس میں بے انتہاء گہرے دوست ہیں،ایران کاامریکہ کو آنکھیں دکھانااورمسئلہ فلسطین کی حمایت کرنایہ سب محض دھوکے بازی کے سواکچھ بھی نہیں ہے،ان کی...
ہمارے محترم بھائی الشیخ عبدالماجدحنیف بلتستانی صاحب قابل احترام ساتھیوں میں سے ہیں،آپ کا وطنی تعلق بلتستان کے گاؤں براہ سے ہے اورسکونت غواڑی نامی گاؤں میں ہے،آپ کے والدگرامی الشیخ عبدالوہاب حنیف رحمہ اللہ جماعت اہل حدیث بلتستان کے اکابرین میں سےتھے۔ آپ کے والدمکرم2002ء کو ریاض سعود عرب میں سڑک...
اس سلسلے میں ایک اورکتاب جوکہ عربی میں ہے جس کانام ہے:الدعوۃ الی للہ فی اقطارمختلفۃ،جس کوشیخ محمدتقی الدین الہلالی المراکشی رحمہ اللہ نے تحریرکیاہے اس میں انہوں نے تبلیغی جماعت کے ساتھ اپنے لگائے ہوئے وقت کی روشنی میں اپنے"ناخوش گوار" تجربات کوپیش کیاہے،یہ بھی لائقِ مطالعہ ہے،۔
ماشاءاللہ اس موضوع پہ نہایت مدلل تحریر ہے، اللہ تعالی ہمارے اس قافلہ کے سالارجناب بھائی کلیم حیدرصاحب کے علم وعمل میں برکت عطافرمائےآمین، اورامیدہے کہ آئندہ بھی ہمیں ایسی عمدہ تحاریرسے مستفید فرمائیں گے۔ان شاءاللہ
محترم جناب بھائی ابودجانہ لغاری صاحب ہم آپ کواس فورم پر خوش آمدید کہتےہیں، اللہ تعالی آپ کی آمد کوہم سب ساتھیوں کے لیے بابرکت بنائے آمین،ان شاء اللہ ہمیں آپ سے مستفیدہونے کاموقع ملے گا۔
اہلا وسہلا ومرحبا،
محترم جناب الشیخ خالد حسین گورایہ صاحب ماشاءاللہ آپ کواس فورم پہ دیکھ کے بے انتہاء خوشی ہوئی ہے امیدہے کہ رابطہ تعلق رہےگا ان شاءاللہ
ادنی خادم:عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی
محترم ارسلان بھائی جان! میں نے کئی بارکوشش کی جب ساری معلومات فراہم کرنے کےبعدآخرمیں شمولیت کابٹن دبایاتوانگلش میں یہ لکھاہواآیا:You did not complete the CAPTCHA verification properly. Please try again.اب آپ سے یہ پوچھناہے کہ یہ کیوں آتاہے اوراس کاکیامطلب ہے؟اس سلسلے میں رہنمائی...
میرے بھائیو!ہمیں عملی طورپر اچھے اخلاق کامظہرپیش کرناہوگاجس کامظہر ہمارے امام،ہادیٔ کائنات جناب محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے پیش کیاتھا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اخلاقی زندگی کوہم زوروشورسے بیان کرتےہیں مگرہماراعمل اس کے بالکل برعکس ہے،اوربرداشت ہمارے اندرسے بالکل ختم ہوچکاہے جبکہ اس نہایت اشد...