الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محترم پوسٹ نہ ہونے کی ایک وجہ تو انٹرنیٹ کی خرابی ہو سکتی ہے ،دوسری وجہ یہ بھی ہو جاتی ہے کہ اگر آپ نے پوسٹ والا ایریا کافی وقت کے لیے کھول رکھا ہو تو اس کا وقت ختم ہو جاتا ہے جس وجہ سے بھی پوسٹ نہیں ہوتی اور تیسری ایک بڑی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کی پوسٹ بہت...
اللہ نبی کے پیارو !
بس کرو میرے یارو ۔
کچھ موضوعات پر فورم پر بحث و مباحثہ کے حوالے سے پابندی کا اعلان کیے ہوئے ایک عرصہ ہوگیا ہے ، جس پر کما حقہ عمل در آمد نہیں ہورہا ، کچھ اراکین مسلسل ’’ قانون شکنی ‘‘ کررہے ہیں ۔
کیا خیال ہے کہ اب ایک نیا قانون بنایا جائے ’’ جو بھی ممنوعہ موضوعات پر بحث و...
چند دن پہلے حامد میر کے پروگرام میں پرویز رشید نے اپنے قادیانی ہونے کی تردید کی ہے ۔
آج ایک تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ پرویز کسی مدرسے کے طلبہ کی دستار بندی کر رہا ہے ۔
سمجھ نہیں آرہی ، کہ یہ مدرسہ جعلی ہے یا پھر اس مدرسہ کا انتظام و انصرام کرنے والے غیرت سے خالی ہیں ۔
اس سوال کا سادہ اور مختصر جواب وہی ہے جو محترم یوسف ثانی صاحب نے بطریق احسن فرمادیا ہے ۔ اللہ ان کو جزائےخیر دے ۔
جو اہل علم و فضل علم حدیث کی معرفت رکھتے ہیں ہیں ، ان کے نزدیک باقاعدہ ’’ نکات ‘‘ کی صورت میں وضاحت کی جاسکتی ہے کہ ’’ ضعیف احادیث ‘‘ کیوں جمع کی گئیں ۔
1۔ ضعیف حدیث کو ذکر کیا گیا...
”اذان ایک مردہ فکر “۔۔ اور ”مرنے کے بعد کیا ہوگا“!!
محمد عاصم حفیظ
وفاقی وزیر پرویز رشید کی توہین آمیز ، احمقانہ اور جہالت پرمبنی گفتگو کا تذکرہ اب ہرطرف ہونے لگا ہے ۔ جہاں ایک طرف دینی حلقے سراپہ احتجاج ہیں تو وہیں دوسری طرف یہ تاثر دینے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ پرویز رشید نے تو محض مدارس...
فیس بک پر جانے کی بجائے قریبی عالم دین کے پاس چلے جائیں ، اور ان سے اس مسئلہ کے متعلق رہنمائی لے لیں ۔
ایسی باتوں کو اس طرح کی جگہوں پر کرنا ، میں درست نہیں سمجھتا ۔
اور میں ’’ عالم دین ‘‘ ہوں ، الحمدللہ ، لیکن اس قدر اہلیت ابھی نہیں ہے ، کہ آن لائن فتوی سنٹر کھول کر بیٹھ جاؤں ۔
نوٹ : ایک اور کتاب ہے ’’ العواصم من القواصم ‘‘ یہ قاضی ابو بکر ابن العربی کی تاریخ صحابہ اور دفاع صحابہ کے موضوع پر مایہ ناز تصنیف ہے ۔
نوٹ : ’’ ابن العربی ‘‘ اور ’’ ابن عربی ‘‘ میں بھی فرق ہے ، پہلے جلیل القدر مالکی فقیہ ہیں ، جبکہ موخر الذکر وہ متنازع شخصیت ہیں ، جن پر کفر کے فتوی بھی لگ چکے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ آپ کے ذوق مطالعہ میں اضافہ فرمائے ۔
ابن الوزیر شوکانی کے ہم عصر نہیں ، بلکہ شوکانی کے ہم ملک ، ہم علاقہ ، ہم بلد تھے ، البتہ شوکانی سے متقدم تھے ، ابن الوزیر کی وفات 840 ھ میں ہوئی ، اگر معروف علماء میں سے کسی کاہم عصر کہنا ہے تو شاید ابن حجر (852ھ )رحمہ...
عربی زبان میں اس موضوع پر کئی ایک کتابیں ہیں :
قيمة الزمن عند العلماء
علو الهمة
اردو زبان میں بھی اس موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے ، ایک دیوبندی مصنف ہیں ’’ ابن الحسن عباسی ‘‘ انہوں نے بہت عمدہ مستقل کتاب لکھی ہے ، جس کا نام ہے :
’’ متاع وقت اور کاروان علم ‘‘
یہاں سے کوشش کریں ، شاید ڈاؤن لوڈ...
جنہوں نے ’’ کفر کا فتوی ‘‘ لگایا ہے ، ان کے نزدیک یہ چیزیں یہاں رکاوٹ نہیں ہیں ۔ تفصیل میں میں نہیں جانا چاہتا ، اور آپ کوبھی یہاں نہیں جانا چاہیے ۔
کسی عالم دین کے پاس جاکر یہ مسئلہ پوچھ لیں ۔