الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تاریخ کا یہ اختلاف ایرر نہیں بلکہ اس کی وجہ وہ مشہور اختلاف ہے جو عیدوں کی تقدیم و تاخیر کا سبب بنتا ہے ۔
ہماری ویب اور اردو پوائنٹ کے مطابق بھی آج 25 شعبان ہی ہے ۔
باقی ہجری کی ’’ھ ‘‘ اور بمطابق کی ’’ ب ‘‘ میرے پاس تو الگ الگ نظر آرہی ہیں ۔
مسیار کےساتھ اس صورت حال کا کوئی تعلق نظر نہیں آرہا۔ اگر واقعتا یہ صورت پیش آئی ہے تو یہ ’’ تعلیق ‘‘ کے قریب تر ہے ۔ جس کا حل یہی ہے کہ عدالت سے رجوع کیا جائے ۔ عورت کو چاہیے کسی محرم رشتہ دار کے ساتھ خود کسی مفتی صاحب کے پاس جاکر صورت حال واضح کرے اور ان سے مسئلہ پوچھے ۔
شاہد نذیر بھائی ! آپ نے جن باتوں کا ذکر کیا ہے ، یہ کسی ایک مدرسے یا ادارے کی ’’ خصوصیت ‘‘ نہیں ، یہ خامیاں اوروں میں بھی ہوسکتی ہیں ۔
یہ ایک وبا ہے ، جو معاشرے کے اندر آگ کی طرح پھیل رہی ہے ، اس اخلاقی گراوٹ میں تقریبا ہر طبقے اور ہر ذہن کے مرد و عورت شامل ہیں ، ایسے ’’ خبیثوں ، خبیثات ‘‘ کو...
بات بڑھتے بڑھتے ’’ محل نزاع ‘‘ سے ’’ سرک ‘‘ جاتی ہے ۔
پیری مریدی والی بیعت کا کیا حکم ہے ؟
حکم سے پہلے ، بہت مناسب ہوگا ، اگر آپ اس بیعت کی واضح تعریف بیان فرمادیں ۔
جناب فیس بک کے ذریعے لاگ ان ہونے کی کوشش کی تھی ،، لیکن ناکام ، اسی لیے آپ سے گزارش کی تھی ،، جو کچھ آپ وہاں دکھانا چاہتے ہیں ، وہ یہاں لگادیں ،،، تاکہ ہم فیصلہ کرسکیں کہ وہاں لاگ ان ہونے کے لیے محنت کرنی چاہیے یا نہیں ۔
و علیکم السلام
کل مکتبہ دار السلام کے باحثین سے بات ہوئی ہے جو اس کتاب کی نظر ثانی کر رہے ہیں ، ان کے نزدیک بازار میں آنے میں کم از کم 6 ماہ مزید لگیں گے ۔
کتاب شاید بیک وقت طبع ہونیکی بجائے مختلف حصوں میں زیور طباعت سے آراستہ ہوگی۔
مون لائیٹ آفریدی صاحب فورم قوانین کی مسلسل مخالفت کی وجہ سے ’’ بین ‘‘ کردیے گئے ہیں ، محترم محمد عامر یونس صاحب اور دیگر اراکین سے گزارش ہے کہ وہ بھی خیال رکھیں ۔ اور ان موضوعات کو فورم پر زیر بحث نہ لائیں ۔
بہت مفید گفتگو چل رہی ہے ، میری معلومات کے مطابق ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کے بارےمیں کسی بھی قابل اعتماد اہل حدیث عالم دین کا کوئی فتوی سامنے نہیں آیا کہ ان کا منہج درست نہیں ۔
لہذا خواتین عوام و خواص کا ان سےعلم حاصل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے ۔ واللہ اعلم ۔
و عليكم السلام ورحمۃ اللہ !
یا تو بازار میں آگئی ہوگی ، یا پھر آخری مراحل میں ہوگی ۔
تقریبا دو تین ہفتے پہلے دکتور عاصم قریوتی نے ٹویٹ کیا تھا کہ جلد منظر عام پر آنے والی ہے اور ساتھ اس کے جلد شدہ نسخے کی تصاویر بھی تھیں ۔