الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی ! اردو کے گرد عربی ٹیگ نہ لگایا کریں ۔ بغیر ٹیگ کے ارسال کیا کریں ، اس طرح :
ایک شیخ کی تقریر سن رہا تھا شاید قاری خلیل الرحمن تھے ۔ جو اپنی تقریر میں کہہ رہے تھے کہ ایک مرتبہ شیخ امین اللہ پشاوری کی ملاقات ہوئی طارق جمیل سے تہ امین اللہ پشاوری نے کہا کہ اپ اپنے بیانات میں من گھڑت روایات...
اس کے متعلق تمام روایات ضعیف ہیں ۔ البتہ شیخ زبیر صاحب نے ترمذی کی بات سے جو اجماع کی بات کی ہے ، اس رو سے اگر کوئی کرلے تو بدعت وغیرہ کا فتوی نہیں لگایا جاسکتا ۔ واللہ اعلم ۔
ایک غیر متعلق بات :
تقریبا تین سال پہلے مدینہ منورہ میں پاکستانی طلبہ کے ایک اجتماع میں اس موضوع پر مباحثہ ہوا تھا ، جس...
مسجد نبوی کی دیواروں پر اللہ کے اسماے حسنی ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسمائےگرامی ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام درج ہیں ، کسی جگہ مشہور ائمہ کے نام بھی ہوسکتے ہیں ، کوئی عجیب یا بعید بات نہیں ہے ۔
جہاں سے یہ حصہ تصویر کیا گیا ہے ، یقینا اس کے ارد گرد دیگر ائمہ کے نام بھی ہوں گے ۔