• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    پرویز رشید مدارس خلاف بیان کی معافی مانگیں ۔ ساجد میر ساجد میر اس مسئلے میں وزیر اعظم سے بات کریں گے ۔ نئی بات
  2. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    ⁠⁠پرویز رشید کے نام : میری کوشش کہ گونج جائے فضا میں کلمہ طیب تیری خواہش کہ مسجد کی اذانیں بند هوجائیں ۔۔ کبهی کبهی کسی کے چہرے پر نازل پهٹکار اور بے شرمی کی جهریاں ابتدائی تأثر میں سنجیدگی یا پختگی دکهائی دیتی ہیں ( نظر کا دهوکہ یا بوجہ زائد حسن ظن) ... بعد میں یہی پرتیں جب کھلتی ہیں تو ایک ایک...
  3. خضر حیات

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    پیارے بھائی ! ایک ہی بات ہے ، کوئی ایسی غلط بات بتائیں جو معاشرے میں عام ہے اور کسی سلفی عالم نے اس کا رد نہیں کیا ؟
  4. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    ہمارا یہ شک یقین میں بدلنے لگا ہے کہ پرویز نام میں مسلمانوں کےلیے خیر کے مواقع یا تو ہیں ہی نہیں یا پھر نہایت محدود بلکہ معدوم ہی ہیں ۔۔۔ یوسف سراج ۔
  5. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    رجلِ غیر رشید ‘‘ کے اقوالِ سیاہ اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی ( محمد ہاشم يزمانی، فاضل مدینہ یونیورسٹی ) آرٹ کونسل کراچی کی ایک تقریب سے ’’ خطاب ‘‘ کرتے ہوے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے قہقہوں اور تالیوں کی گونج میں جس حقیرانہ انداز سے مدارسِ اسلامیہ کا استہزاء اور تمسخر اڑایا ہے،...
  6. خضر حیات

    کیا یہ میری کم علمی ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ویسے کوئی جدید موضوع بتائیں جس پر آپ کسی سلفی عالم دین کی رائے چاہتے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    کیا نام بدلنے سے قسمت بدل جاتی ہے؟؟

    نام تبدیل کرکے اچھا نام رکھنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ، لیکن نام کا اثر انداز ہونا اللہ کی قدرت کے بغیر ممکن نہیں ۔
  8. خضر حیات

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    شیخ شعیب ارناؤط وغیرہ نے ابوداؤد کی تحقیق میں اس کو ’’ حسن ‘‘ قرار دیا ہے ۔ دیکھیے ( سنن ابی داؤد ج 1 ص 42 حدیث نمبر 198 ) ویسے جو وضو ٹوٹنے کے قائل ہیں ، ان کی کیا دلیل ہے ؟
  9. خضر حیات

    انٹرویو محترمہ دعا صاحبہ

    دعا بہن سے گزارش ہے کہ اپنا انٹرویو مکمل کریں ۔
  10. خضر حیات

    ويلنٹائن ڈے منانا جائز ہے ۔دیوبند کا فتوی

    طلحہ صاحب ! دشمن نہیں ، بلکہ ایک طالب حقیقت محسوس ہوتے ہیں ، شروع شروع میں جب تشریف لائے تھے تو تمام پوسٹیں ان کی دیوبند کے حق میں ہوتی تھیں ۔ بھائی اگر کل کسی نے پھر اس کو لگادیا تو دوبارہ پھر یہ وضاحتیں کریں گے ۔ بہتر ہے اس کو موجود رہنے دیں اور دیگر جگہوں پر بھی اس کا لنک دیں ، تاکہ...
  11. خضر حیات

    کیا جسم کے کسی حصے سے خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

    اہم مسئلہ بیان کیا آپ نے ،جزاکم اللہ خیرا۔
  12. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    "رجل رشيد" اور پرویز رشید یہ دو تصویریں ہیں .دو منظر ہیں . ایک تصویر میں چالیس سالہ علمی تجربہ بولتا ہے سچائی چھلکتی ہے . اور دوسری تصویر و منظر میں چالیس سالہ عقل و دانش کا دیوالیہ و جنازہ چیختا ہے .پہلی تصویر ...کراچی کا مدرسہ جامعة الرشيد ...تقریب دستار بندی ...فراغت پانے والے طلبہ کے اعزاز...
  13. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    مدارس جہالت کی فیکٹریاں ہیں !! حکومتی ترجمان کا پالیسی بیان؟؟؟ محمد عاصم حفیظ وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے ارشاد فرمایا ہے کہ مدارس جہالت کی فیکٹریاں ہیں. ان میں پڑھنے والے پچیس لاکھ سے زائد طلبہ نفرت اور جہالت کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں. پرویز رشید صاحب عام طور پر انتہائی دھیمے انداز...
  14. خضر حیات

    پرویز رشید کی اسلام کے بارے میں سرعام گستاخی.

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں نے موبائل میں اس کی ویڈیو سنی تھی ، اس میں واقعتا اسلامی تعلیمات کا مذاق اڑاگیا ہے ۔ یہ تین مئی کی ویڈیو ہے ، غالبا "آج" نیوز پر آئی ہے - ایک لنک یہ ہے چیک کرکے دیکھ لیں ۔ http://stayconnecting.com/tag/pervaiz-rasheed-media-talk-3-may-2015-in-karachi/ یا...
  15. خضر حیات

    سیاست شرعیہ ۔۔۔

    و علیکم السلام کس قسم کی ؟
  16. خضر حیات

    بدایۃ النحو شرح ہدایۃ النحو

    ماشاءاللہ ، استاد محترم عبد الرشید خلیق حفظہ اللہ و یرعاہ نے یہ کتاب شفقت کرتے ہوئے مجھے بھی بطور تحفہ عنایت فرمائی تھی ۔
  17. خضر حیات

    بیت اللہ کے سامنے ہوٹل کے ہلال میں ایک خصوصی کمرہ کس لئے بنایا گیا ہے؟

    بھائی گزارش ہے کہ پوری خبر دے کر نیچے سائٹ کا لنک دیے دیا کریں ۔ @شاکر بھائی اس معاملے پر کئی اراکین کو توجہ دلا چکے ہیں کہ یہ درست نہیں ۔
  18. خضر حیات

    اللہ میرے استاد عبداللہ عبدل سے راضی ہو۔۔۔

    السلام علیکم خوش آمدید
  19. خضر حیات

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    کس بھائی کےپاس فوائد فریدیہ ہو تو اس میں ذرا تلاش کرکے بتائیں کہ یہ قول ’’ عیسی حنفی مقلد ہوں گے ‘‘ اس میں ہے کہ نہیں ؟ (صرف معلومات کے لیے پوچھا ہے ۔ ورنہ دیگر کتابوں کے حوالے پہلے گزر چکے ہیں ۔ )
  20. خضر حیات

    فیض عالم کون تھا؟؟

    جی بالکل ،، مسئلے کو علمی حدود و قیود میں ہی رہنا چاہیے ،، کسی عالم کی ذات پات کا مسئلہ نہ بنے تو بہتر ہے ۔
Top