• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    روایت شکن بادشاہ اور ممکنات کا کھیل۔شاہ سلمان پر ایک معلوماتی مضمون

    نئی حقیقت سعودی عرب نہایت روایت شکن تبدیلیوں کے دور سے گزر چکا ہے اور اس ملک کی قدیم سوچ کا اطلاق اب ختم ہو چکا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے جوان مشیر اس نتیجے پر پہنچ چکے ہوں کہ اس بادشاہت کو خطے میں اور اندرونِ ملک جو چیلنج درپیش ہیں ان سے نبردآزما ہونے کے لیے پرانے طور طریقے نہیں چل...
  2. خضر حیات

    روایت شکن بادشاہ اور ممکنات کا کھیل۔شاہ سلمان پر ایک معلوماتی مضمون

    ایران کا خوف عدیل الجبیر وہ وزیر خارجہ ہیں جن کا تعلق شاہی خاندان سے نہیںسعودی منظرنامے میں ایک دوسری بڑی تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ ملک کے نہایت کہنہ مشق وزیر خارجہ کو 40 سال بعد اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ خرابیِ صحت کے باعث منظر سے ان کا ہٹ جانا حیرت انگیز نہیں ہے، لیکن جس بات کی توقع نہیں کی جا...
  3. خضر حیات

    روایت شکن بادشاہ اور ممکنات کا کھیل۔شاہ سلمان پر ایک معلوماتی مضمون

    روایت شکن بادشاہ اور ممکنات کا کھیل اپنے قدامت پسند طور اطوار کی وجہ سے پہنچانے جانے والے سعودی عرب میں کسی اچانک تبدیلی کو پسند نہیں کیا جاتا، لیکن اس روایت پسند سعودی عرب کے لیے گذشتہ چند ہفتے بہت غیر معمولی رہے ہیں۔ جنوری میں شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد سے شاہ سلمان نے جس تیزی اور جس بڑے...
  4. خضر حیات

    آسلام آباد تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز

    اس میں عصر کی اذان کا وقت نہیں لکھا ہوا ۔ البتہ کسی جگہ کہا گیا ہے کہ عصر کی اذان 4بج کر 50 منٹ پر جبکہ جماعت 5 بجے ہوا کرے گی ۔
  5. خضر حیات

    رمضان کی خبر دینے سے جھنم حرام ہو جاتی ہے

    ایسی کوئی حدیث نہ کبھی سنی ہے ، نہ پڑھی ہے ، نہ ہی تلاش کرنے سے کسی کتاب میں ملی ہے ، بعض اہل علم سے بھی اس کےمتعلق سوال کیا گیا ہے ، انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔ واللہ اعلم۔
  6. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    محترم شیخ ! آپ کی بات بجا ہے ، لیکن اس سارے ’’ فساد ‘‘ کی ’’ اصلاح ‘‘ کیسے ممکن ہے ؟ لوگوں کو اسلام کی طرف لایا جائے یا پھر اسلام سے بدظن کیا جائے ؟ مسلم معاشرے کے اندر جتنی بدعنوانیاں ہیں ، ان کا سبب ’’ اسلام پر عمل پیرا ہونا ‘‘ ہے یا پھر ’’ اسلام سے دوری ‘‘ ہے ؟ یقینا آپ دوسری بات کے ہی قائل...
  7. خضر حیات

    ابدال اور اوتاد نظامِ زندگی

    جزاکم اللہ خیرا۔ و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! امان اللہ اصغر صاحب نے ذاتی پیغام میں کچھ اور ساتھیوں سے بھی یہی سوال پوچھا تھا ،، میرے خیال میں اس طرح کے سوال ’’ ذاتی پیغام ‘‘ میں کرنے کی بجائے ، اوپن فورم پر کرنے چاہییں ، اور اہل علم کو اس میں ٹیگ کردینا چاہیے ، تاکہ محنت میں تکرار نہ...
  8. خضر حیات

    الحمدللہ! اللہ نے ہمیں بیٹی کی نعمت سے نواز ہے

    ماشاءاللہ ،، اللہ نیک و صالحہ اور بابرکت بنائے ۔
  9. خضر حیات

    امام عجلی کی توثیق

    اگرچہ عجلی ابن حبان سے بہتر ہیں ، لیکن انہیں قریب قریب سمجھنا چاہیے ۔
  10. خضر حیات

    امام عجلی کی توثیق

    امام عجلی کے منہج کے بارے میں ایک چھوٹا سا رسالہ ملا ہے 30 صفحات میں ، جس میں یہ ثابت کیا گیا ہے کہ عجلی متساہل نہیں ہیں بغرض فائدہ رابط پیش خدمت ہے: http://web2.aabu.edu.jo/Islamic/artical4412.html میری حافظ صاحب سے دو دفعہ ملاقات ہوئی ہے ایک دفعہ لاہور میں وہ جمعہ پڑھانے کے لیے آئے ہوئے تھے...
  11. خضر حیات

    رجب کے کونڈوں کی بدعت

    جی ’’ مشرک ‘‘ ہی آتا ہے ۔ تصحیح کردی گئی ہے۔
  12. خضر حیات

    اعتراضات

    حقیقت یہ ہےکہ اہلحدیث پر ایسے اعتراض کرنے والے ’’ منہج اہل حدیث ‘‘ سے ناواقف ہیں ۔ اہل حدیث کتاب وسنت کو معیار و میزان قرار دیتے ہوئے سلف صالحین کا احترام کرنے والے ہیں، ان کی غلطیوں ، لغزشوں کا دفاع نہیں کرتے ۔ اہل حدیث تو کہتے ہیں : ’’ اہل حدیث کی عزت اشخاص میں نہیں بلکہ اشخاص کی عزت اہل حدیث...
  13. خضر حیات

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کفن دفن میں تاخیر ۔ مسئلہ کی تحقیق درکار ہے۔

    شاملہ میں تاریخ طبری کے موجودہ نسخے میں یہ روایت ہے ۔ ( ج 2 ص 116) حافظ ذہبی نے ابن حمید کو منکر الحدیث قرار دیا ہے : 137 - مُحَمَّدُ بنُ حُمَيْدِ بنِ حَيَّانَ الرَّازِيُّ * (د، ت، ق) العَلاَّمَةُ، الحَافِظُ الكَبِيْرُ، أَبُو عَبْدِ اللهِ الرَّازِيُّ. مَوْلِدُهُ: فِي حُدُوْدِ السِّتِّيْنَ...
  14. خضر حیات

    کیا حی علی خیرالعمل کے الفاظ کا اضافہ اذان میں بدعت ہے

    امام بیہقی کی بات درست ہے ، آپ کو صحیح سمجھ نہیں آئی ’’ زیادت ثقہ ‘‘ کا مطلب یہ نہیں کہ موقوف ، مقطوع آثار و روایات کو مرفوع احادیث کے ساتھ ملا دیا جائے ۔ ’’زیادۃ الثقہ ‘‘ کا اصول اس وقت زیر بحث آتا ہے ، جب دونوں روایات ایک درجہ میں ہوں مثلا مرفوع یا موقوف وغیرہ ۔ گویا امام صاحب کا کہنے کا...
  15. خضر حیات

    کیا وجہ ہے کہ تقلید کے مدعیان ، مناظرے کے وقت دعویٰ نہیں لکھتے بلکہ اس کے برعکس

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ نے اس موضوع کو تحقیق حدیث سے متعلق سوالات والے زمرے میں شروع کیا ، وہاں شیخ کفایت اللہ کے علاوہ کوئی اور جواب نہیں دے سکتا۔ لہذا ’مکالمہ ‘ میں منتقل کیا جارہا ہے ۔
  16. خضر حیات

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    طلحہ بھائی ! جو بھی بات آپ کہیں سے نقل کریں ، حوالہ دیا کریں ، اہل علم کو تو شاید غلط فہمی نہیں ہوگی ، لیکن ایک عام آدمی یہی سمجھے گا کہ شاید نور العینین و التاسیس وغیرہ آپ کے رشحات قلم میں سے ہے ۔
  17. خضر حیات

    امام عجلی کی توثیق

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ معلمی رحمہ اللہ نے عجلی کو متساہل قرار دیا ہے ، بلکہ ان کے نزدیک یہ ابن حبان کی نسبت زیادہ متساہل ہیں ۔(الانوار الکاشفہ ) دکتور عبد العلیم عبد العظیم بستوی صاحب نے ثقات العجلی کی تحقیق کے مقدمے میں علامہ معلمی کی اس بات سے اتفاق کیا ہے ، اور عجلی کا تساہل...
  18. خضر حیات

    اعتراضات

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اعتراضات کو یہاں لکھ دیں ، تاکہ جو ویڈیو نہیں دیکھ سکتے وہ بھی تعاون کرسکیں ۔
  19. خضر حیات

    جن معبودوں کو وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے وہ ان کے ذرا بھی کام نہ آئے :

    آپ کو اس وجہ سے زحمت دی کہ اہل حدیث حضرات جب ’’ انبیاء ، اولیاء ، بزرگ ہستیوں ‘‘ کےبارے میں اس طرح کے دلائل پیش کرتےہیں تو بریلوی حضرات کہتے ہیں کہ ’’ یہ سب حکمتیں ہیں ‘‘ ۔ جسطرح اللہ تعالی کا گھر مسجد اگر شہید ہو جائے ، یا اس کو کوئی نقصان پہنچے تو کوئی بھی مسلمان یہ نہیں کہتا کہ ’’ معاذ اللہ...
  20. خضر حیات

    جن معبودوں کو وہ اللہ کے بجائے پکارا کرتے تھے وہ ان کے ذرا بھی کام نہ آئے :

    محترم @قادری رانا صاحب آپ یہاں کچھ کہنا چاہیں گے ۔؟
Top