الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ بھی پڑھ لیجئے
عبداللہ طارق سہیل
خدا کا فضل ہے اور قوم کی خوش قسمتی ہے کہ معلومات اور وہ بھی ’’سچیّ ‘‘ جتنی ہمارے ہاں دستیاب ہیں دنیا کے کسی اور ریاست میں نہیں ہوں گی۔ درجنوں ٹی وی چینل ہیں اور ان پر دن رات معلومات کا بہاؤ بہاتے سینکڑوں اینکر پرسن، دانشور، تجزیہ نگار اور ان میں سے بہت سے ایسے...
بہتان بازی نہ کریں ۔
اور ذرا باحوالہ ذکر فرمادیں کہ ایران نے کتنی دفعہ اسرائیل پر لشکر کشی کی ہے ، یا فلسطین کی آزادی کے لیے یہودیوں پر حملہ کیا ہے ۔ ؟
ابرہہ اور ابابیلوں کا واقعہ سچ ہے ، لیکن حرمین کی حفاظت کے لیے اللہ کے بندے موجود ہیں ، اللہ ان ابرہوں پر پرندے نازل کرنے کی بجائے اپنے بندوں کو مسلط کرے گا ۔ ان شاءاللہ ۔
’’ عباد الرحمن ‘‘ کی موجود گی میں اللہ کو پرندے بھیجنے کی ضرورت نہیں ۔
استقراء کے لیے اردو میں میرے ذہن میں کوئی لفظ نہیں آرہا ، شاید ’’ تجربہ ‘‘ کا لفظ کسی حد تک اس کے قریب ہے ۔ اسی طرح ’’ تطبیق ‘‘ کا لفظ بھی شاید اس کے قریب ہے ۔
مراد سمجھانے کی کوشش کرتاہوں ، مثلا ’’ فیہ نظر ‘‘ کے بارے میں ذہبی و ابن کثیر کے مطابق امام بخاری کی مراد ’’ جرح شدید ‘‘ ہوتی ہے ،...
عبدہ بھائی جزاکم اللہ خیرا ، اس ویڈیو میں جو تصویریں لگائی گئی ہیں اگر سب نہیں تو اکثر فوٹو شاپ کا کمال ہیں ، ورنہ یہ سرکاری ویب سائٹس یا کم ازکم معتمد اخباری سائٹس پر موجود ہونی چاہییں ۔
اور پھر دوسری بات :
ہم کسی حکمران کو معصوم عن الخطاء نہیں سمجھتے ،اور نہ ہی ہمارا یہ تقاضا ہے کہ مسند...
امام مسلم رحمہ اللہ جلیل القدر محدثین میں سے تھے ، ان کے اساتذہ کی تعداد سینکڑوں میں ہے ۔ جن میں بخاری ، احمد بن حنبل ، ابو زرعۃ ، ابوحاتم ، ذہلی وغیرہ جیسے اساطین علم و فضل ہیں ۔
چلیں حکمران تو زبانی جمع خرچ کر رہے ہیں ، کچھ ایسے لوگون کے بھی نام بتائیں ، جنہوں نے مسجد اقصی کے اردگر یہودیوں کا حصار توڑ کر نعرہ تکبیر بلند کیا ہے ؟
ہر آدمی کی اپنی سوچ ، حکمت عملی ، اور ترجیحات ہوتی ہیں ، سعودیہ کی حکومت سنبھالے ، شاہ سلمان کو ابھی دو مہینے کی قلیل مدت ہوئی ہے کہ اسلام...
دجال کے بارے پیشین گوئی موجود ہے ، اور یہ بھی مذکور ہے کہ یمن کا ایک چھوٹی پنڈلیوں والا شخص کعبے کی اینٹ سے اینٹ بجادے گا ۔ لیکن یہاں ان باتوں کا ذکر کرنے کا کوئی محل نہیں ۔
سعودی عرب کی مدد عوام الناس تک پہنچتی نہیں ، تو نہ پہنچے ، اس کا جوابدہ اس کرپشن کے ذمہ دار ہیں ، لیکن سعودیہ سے ہمارا...
اس کا مطلب یہ ہے کہ علامہ ذہبی اور ابن کثیر رحمہما اللہ نے جو معنی بیان کیا ہے ، استقراء اس کے خلاف ہے ، شیخ حاتم العونی کے نزدیک استقراء سے یہ بات ثابت ہےکہ امام بخار ی کے نزدیک ’’ فیہ نظر ‘‘ جرح شدید نہیں بلکہ جرح خفیف ہے ۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جی یہ جنگ حرمین شریفین کی حفاظت میں موثر کردار ادا کرے گی ، اور اگر یہ جنگ کسی کے ذاتی یا سیاسی مفاد کی ہوتی تو ایک دو ملک تو متحد ہوسکتے تھے ، لیکن اکثر نمایاں اسلامی ممالک کا اس میں اتحاد اسی بنیاد پر ہے کہ اس میں ’’ اسلام اور اہل اسلام ‘‘ کا فائدہ ہے ۔...