• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ويلنٹائن ڈے منانا جائز ہے ۔دیوبند کا فتوی

    جی بالکل متفق ۔ یہ تصویریں کسی اسلام پسند تفرقہ باز نے نہیں ، بلکہ کسی ملحد ، دہریے نے یہ گل کھلائے ہیں ۔ مزید شواہد دیکھ لیں :
  2. خضر حیات

    فیض عالم کون تھا؟؟

    کنا جالسین مع الشیخ زبیر علی زئی فی المسجد النبوی فسأله بعض الحاضرين ما تقولون في الشيخ الحافظ عبد المنان النورفوري ، فأثنى عليه خيرا و أجاب بأنه " صدوق " ۔ فتعجب بعض الحاضرين و قال : أليس هو أعلى من مرتبة الصدوق ، فأعاد الشيخ بأنه " صدوق " عندي ۔ أقول : ولعل بعض من ليس له إلمام بمصطلحات الجرح...
  3. خضر حیات

    آٹے کے ساتھ بھوسا کھانا مفید

    جزاکم اللہ خیرا۔ معلوماتی و مفید۔
  4. خضر حیات

    ويلنٹائن ڈے منانا جائز ہے ۔دیوبند کا فتوی

    جی بالکل جعلی ہے ، تیار کرنے والے کے اناڑی اور جاہل ہونے کامنہ بولتا ثبوت ۔ ہٹانے کی بجائے ، اسے موجود رہنا چاہیے ، تاکہ لوگ حقیقت سے آگاہ رہیں ۔ اور غالبا طلحہ بھائی نے بھی حقیقت جاننے کے لیے ہی لگایا ہوگا ۔ اس کا جعلی ہونا تو بلا شبہ ہے ، لیکن یہ حرکت کی کس نے ہے ، اس بارے میں رائے زنی کی...
  5. خضر حیات

    ملفوظات رضا خاں بریلوی

    ویسے کیا سید الانبیاء والرسل ، اشرف خلق اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ’’ ولایت ‘‘ کے اس درجے پر پہنچے تھے کہ اس طرح کی گستاخانہ باتیں آپ سے صادر ہوئی ہوں ؟ اس کےبعد صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں بھی آتا ہے کہ وہ حالت شوق و ذوق میں ’’ خاندان الہی ‘‘ کے مختلف افراد بن جاتے تھے...
  6. خضر حیات

    کیا انبیا کی قبریں بت ہیں ؟؟؟اہلحدیث حضرات کا گستاخانہ عقیدہ

    اس میں درج ذیل جملے کس کے متعلق ہیں : ؟ میری گزارش یہ ہے کہ جب آپ کسی گلی ، چوراہے سے کوئی بات یہاں نقل کرنا چاہیں تو اس پر نظر ثانی کر لیا کریں کہ علمی ماحول میں چل سکتی ہے یا نہیں ، ورنہ ترمیم و تدوین کے بعد شریک فورم کیا کریں ۔
  7. خضر حیات

    کیاسنت، تواتر عملی کا نام ہے؟

    جزاکم اللہ خیرا
  8. خضر حیات

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    شاید عامر بھائی کےپاس فائل ہوگی ، ان کے ساتھ رابطہ کریں ۔
  9. خضر حیات

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    یہاں بھی کوئی تاویل یا مصلحت نما چیز بیان کی جاسکتی ہے ، لیکن ۔۔۔۔۔۔ ولا ينبئك مثل خبير ۔
  10. خضر حیات

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    ویسے یہ تصویر بالکل ’’ مصدقہ ‘‘ ہے ؟
  11. خضر حیات

    فیس بک پر ایک پوسٹ۔

    نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ، امام صاحب نےاپنی پڑھنی ہے، مقتدی نے اپنی ، بعض صحابہ خوارج کے پیچھے نماز پڑھ لیا کرتے تھے ۔ بعض علماء تفصیل بیان کرتے ہیں کہ جو بندہ ’’ بدعت مکفرہ ‘‘ میں ملوث ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں اور جس کی بدعت کفر کے درجہ کو نہ پہنچتی ہو اس کے پیچھے نماز پڑھ لینی...
  12. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    اس حوالے سے مزید تبصرہ کے لیے ذیل کے دھاگہ میں تشریف لائیں : فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ
  13. خضر حیات

    فکرڈاکٹر غلام جیلانی برق پر جاوید چوہدری اور اوریا مقبول جان کی قلمی جنگ

    میں نے جاوید چودھری کا صرف پہلا کالم پڑھا تھا ، پھر جب سنا کہ ’’ جنگ ‘‘ شروع ہو چکی ہے تو رات اس سلسلے کے سارے کالم پڑھے اور فورم پر اس حوالے سے شروع کردہ ایک لڑی میں ترتیب وار لگادیے ، اب آپ کا تھریڈ دیکھا تو آپ نے ماشاءاللہ ، بہتر انداز سے یہ کام سر انجام دے دیا ہے ، اس لیے پہلے والا تھریڈ بند...
  14. خضر حیات

    محدث کتب لائبریری پر اپلوڈ تمام کتب کی لسٹ

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! مختصر صحیح مسلم ( اردو ترجمہ ) یونیکوڈ
  15. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    لو جی ! یہ ہیں مولویوں کو بحث کے آداب سکھانے والے ، ندامت کا اظہار کس ’عاجزانہ‘ اور ’مہذبانہ‘ اسلوب میں کیا ہے ۔ ’’ ذاتیات ‘‘ سے شروع ہوئے اور ’’ اخلاقیات ‘‘ سے جہاں تک گر سکتے تھے ، گرتے گئے اور یوں ’’ اظہار ندامت ‘‘ کا قصہ تمام ہوا۔ سبحان اللہ ۔
  16. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    میں نادم ہوں میں ایک سادہ بلکہ احمق انسان ہوں، میں اکثر اکیلا بیٹھ کر اپنی حماقتیں گنتا ہوں اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا رہتا ہوں، مجھے اللہ تعالیٰ نے ایم اے کے بعد ایک شاندار موقع دیا تھا، میں اگر اس موقع سے فائدہ اٹھا لیتا تو آج میری زندگی میں فضائے بدر بھی ہوتی، میں توکل کی چوٹی پر بھی ہوتا،...
  17. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    اوریا مقبول جان 1 مئی ، 2015ء
  18. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    جاوید چودھری 30 اپریل ، 2015ء جاوید چودھری 1 مئی ، 2015ء
  19. خضر حیات

    اعتراضات

    پیارے بھائی ! کسی کتاب سے فائدہ اٹھانے کے لیے ضروری نہیں کہ مصنف سو فیصد یا پچاس فیصد آپ کے موقف اور رائے سے متفق ہو ، تو پھر ہی اس کی کتاب پڑھنے کا جواز نکلے گا۔ ’’ المنجد ‘‘ لغت کی ایک کتاب ہے ، اس کو لکھنے والے غیر مسلم ہیں ، لیکن تمام مدارس میں ہر تیسرا طالب علم اس سے حل لغات میں مدد لیتا ہے...
  20. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو کون سمجائے

    اوریا مقبول جان 27 اپریل 2015ء جاوید چودھری 28اپریل 2015 ء
Top