الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس بورڈ میں کسی ’’ جماعت ‘‘ کے داخلے پر پابندی ہے ، اور غالبا اس سے مراد ’’ تبلیغی جماعت ‘‘ کے وفود کو ’’ بریلوی مسجد ‘‘ میں آنے سےمنع کرنا ہے ۔
ویسے آدمی کو ذرا وسعت ظرفی کا مظاہر کرنا چاہیے ، لیکن اگر انتظامی نقطہ نظر سے ایسی کوئی پابندی لگادی جائے تو بظاہر کوئی حرج بھی محسوس نہیں ہوتا ۔مزید...
پچھلے سال جاوید چودھری نے بھی اس طرح کے سوالات کیے تھے ، اس کے بہترین جوابات ایک عالم دین نے دیے تھے ، وہ تحریر غالبا کسی عام ویب سائٹ پر تو آئی تھی ، لیکن کیا صفحات حاضر رکھنے والوں نے اپنا وعدہ پورا کیا تھا ۔؟
اس کے علاوہ اور پتہ نہیں کتنی تحریریں ہوں گی ، جو ان کے میل بکس میں دم توڑ چکی ہوں...
یہ تحریر آج سے تقریبا دو تین ماہ پہلے ہمارے جامعہ اسلامیہ کے ایک صاحب قلم دوست فردوس جمال صاحب نے لکھی تھی ، بہت مقبول ہوئی ، تحریر آگے بڑھ گئی ، نام پیچھے رہ گیا ۔
ابن عبد الہادی ، ذہبی ، ابن کثیر یہ آجکل کے علماء ہیں ۔؟ ان سب نے ابن حزم کے عقیدہ پر تنقید کی ہے ۔
انتہائی ناقص معلومات کی بنیاد پر آپ نے ایک وجہ تراشی ہے ، پھر اس کو ’’ شوشہ ‘‘ کہنے کا شوق پورا کیا ہے ۔ حالانکہ جنہوں نے ابن حزم رحمہ اللہ پر تنقید کی ہے ، انہوں نے اس موضوع پر مستقل کتابیں لکھی...
حاجی خلیفہ نے کشف الظنون میں ، کتانی نے الرسالۃ المستطرفۃ اور اس سے پہلے ذہبی نے سیر اعلام النبلاء میں ابن المبارک کی تصنیفات میں ’’ کتاب الجہاد ‘‘ کا تذکرہ کیا ہے ۔
اس کے علاوہ بعض اہل علم نے کتاب الجہاد لابن المبارک کے حوالے سے کچھ روایات ذکر کی ہیں ، جو کہ مطبوعہ نسخے میں موجود ہیں ۔ واللہ...
فیصل آباد میں ہی مرکز التربیہ میں جائیں ، وہاں اساتذہ اور طالبعلموں سے مشورہ کریں ۔
اور اگر عربی فورمز سے استفادے کا کوئی تجربہ ہے تو ملتقی اہل الحدیث سے بہت فائدے کا امکان ہے ۔
محترم @انور راشدی صاحب ، فورم پر شاید آجکل نہیں آتے ، البتہ فیس بک پر موجود ہیں ، ان سے رابطہ کریں ، علم حدیث کا ذوق...
میں آپ کا سوال یا جواب جو بھی تھا ، سمجھ چکا ہوں ۔
اور اسی کے مطابق میں نے گزارش کی تھی ، دوبارہ پھر بصارت فرمالیں : کہ ’’ محلی ‘‘ 11 جلدوں پر مشتمل ایک ضخیم کتاب ہے ، جس کے ابتداء میں ساٹھ ستر صفحات کے سوا ساری کی ساری احکام یعنی عبادات و معاملات پر مشتمل ہے ، اس میں عقیدے کے مسائل زیر بحث نہیں...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھی ویب سائٹ ہے ، لیکن اس میں صرف اخباروں کی شہ سرخیاں لگانے کی بجائے ایسے کام کرنے چاہییں جو دیر پا ہوں اور ان کا فائدہ ہمیشہ رہے ۔
حالات حاضرہ کےمتعلق صرف اہل حدیث لکھاریوں کے کالم لگادینا کافی ہے ۔ ایک ایک دو دو سطر کی خبریں لگانے کا کوئی زیادہ فائدہ...
بدعت سے مراد ’’ دین کے اندر اضافہ ‘‘ ہے نہ کہ صرف ’’ اذان یا کسی عبادت کے اندر اضافہ ‘‘ ، دین کے اندر کوئی مستقل عبادت نکال لے تو ظاہر ہے وہ ’’ بدعت ‘‘ہی کہلائے گی ۔
یہ تو نہیں کہا جاسکتا کہ چونکہ یہ کسی عبادت کا حصہ نہیں ، بلکہ مستقل ہے لہذا یہ بدعت نہیں ۔
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
محفلوں میں تالی بجانا اعمال جاہلیت میں سے ہے ۔اس کے بارے میں کم سے کم یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ مکروہ ہے ورنہ دلیل کے ظاہر سے تو یہ معلوم ہوتا ہے کیونکہ مسلمان کو کفار کی مشابہت اختیار کرنے سے منع کیا گیا ہے اور کفار مکہ کا ذکر کرتے...
و من یشاقق الرسول من بعد ما تبین لہ الہدی و یتبع غیر سبیل المؤمنین نولہ ما تولی و نصلہ جہنم و ساءت مصیرا ۔ (النساء)
جو ہدایت واضح ہو جانے کےبعد بھی رسول کی نافرمانی اور مومنوں کے سیدھے رستے کے الٹ چلتے ہیں ، ہم انہیں مزید گمراہی میں دھکیل دیں گے ، جہنم میں داخل کریں گے ، جو بہت برا ٹھکانہ ہے ۔...