• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اسلام میں ٹائی کاحکم

    جزاکم اللہ خیرا۔ تحریر مفید ہے ۔ لیکن مخالف موقف رکھنے والوں کو بدھو وغیرہ کہنا ، تحقیر آمیز لہجہ میں ذکر کرنا ،بے محل ہے ۔
  2. خضر حیات

    اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

    جی الحمدللہ مسئلہ حل ہوگیا ہے ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  3. خضر حیات

    شیخ مشاری کے بارے تحقیق

    عبده بھائی ! تصویر ممنوع ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس خبر کے اندر ہی لکھا ہوا ہے کہ مشاری راشد نے ایک ترانہ ریکارڈنگ کروایا ہے ’’ نداء الوطن ’’ ، جنگی ساز و سامان میں ان کی جو تصویریں آرہی ہیں یہ سارے اس ترانے کے مختلف مناظر ہیں ۔ اور حیرانی کی بات ہے کہ امت اخبار نے بھی...
  4. خضر حیات

    اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

    بھائی 100 فیصد ہی تھا ، مزید چیک کر لیا ہے ۔
  5. خضر حیات

    اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

    ڈس ایبل ڈائریکٹ رائٹ والا کلیہ میں نے لگانے کی کوشش ہے ، دو چار دفعہ کرکے دیکھا ہے ، براؤزر بند کرکے کھولا ہے ، حتی کہ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کیا ہے ، کوئی فرق نہیں پڑا ۔ شاکر بھائی یا عامر بھائی سے گزارش ہے کہ اس کو کس طرح غیر فعال کرنا ہے ذرا اسکرین شاٹ کے ذریعے سمجھائیں ۔
  6. خضر حیات

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

    اس کا موضوع سے کیا تعلق ۔؟
  7. خضر حیات

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

    آپ سے سوال کیا گیا تھا کہ ذرا ریکارڈ چیک کرکے بتائیں کہ ایران نے کتنی دفعہ اسرائیل پر حملہ کرکے فلسطینی مظلوموں کا ساتھ دیا ہے ۔؟
  8. خضر حیات

    سعودی عرب کی حمایت کیوں؟

    محمد علی جواد بھائی ! مجھے آپ کی یہ باتیں بری لگی تھیں کہ : 1۔ پاکستان کو اسلام کا قلعہ قرار دینا یہ اسلام کے ساتھ مذاق ہے ۔ 2۔ یہود و نصاری کے ٹکڑوں پر پلنے والے خاک ان پر حملہ کریں گے ۔ میری نظر میں دونوں باتیں ’’ جذبات ’’ اور ’’ شعلہ بیانی ’’ کے سوا کچھ نہیں ہیں ۔ پاکستانی نظام میں سیکڑوں...
  9. خضر حیات

    بوصیری کے "قصیدہ بردہ " کے کفریہ عقائد کا بیان

    اگر آپ کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے واقعتا بہت زیادہ لگاؤ ہے تو اس کے اظہار کے لیے وہ لفظ انتخاب کریں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال کیے ہیں ۔ لو کان حبک صادقا لاطعتہ ان المحب لمن یحب مطیع ۔ لفظ عشق استعمال کرنا درست نہیں ہے ...
  10. خضر حیات

    وہ اپنی ذات میں ایک انجمن تھا

    محترم ڈاکٹر صاحب ! فورم پر واضح انسانی تصویر لگانا منع ہے ۔ کالم لگانے کی مہارت محترم @یوسف ثانی صاحب سے سیکھ لیں ۔
  11. خضر حیات

    کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

    اراکین ! یہ انسانوں کا فورم ہے ، کتوں ، بلوں کی باتیں یہاں نہ کریں ۔ سوالوں کا جواب دینا تو آپ کی توہین ہے ،لیکن سوال کے جواب میں خاموش رہنا بھی شاید آپ توہین ہی سمجھتے ہیں ۔
  12. خضر حیات

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    خود آپ اپنے طور پر مسند احمد طبعۃ الرسالۃ کے مقدمے کا مطالع کریں ۔ اور مسند چونکہ مرتب بھی اسماء صحابہ پر ہے ، لہذا عبد اللہ بن سلام اور ديگر صحابہ جن کے بارے میں کہا جاتا ہےکہ یہ اسرائیلیات روایت کرتے تھے ، ان کی احادیث کو دیکھیں اور پھر محققین نے جو حکم لگایا ہے ، اس کو بھی مد نظر رکھیں...
  13. خضر حیات

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! دیکھیں عکرمہ بھائی ! آپ کے ہاں پتہ نہیں کیا نظام ہے ، جامعہ اسلامیہ میں طالبعلم موضوع ڈھونڈتا ہے ، اس کا خطہ بناکر اساتذہ کے سامنے پیش کرتا ہے کہ اس موضوع پر یہ کام ہونے کی ضرورت ہے ، اور اس کا یہ طریقہ کار ہے ، پہلے جو ہوا اس میں یہ خامی ہے وغیرہ ۔ پھر...
  14. خضر حیات

    اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

    جی ویسے ہی نظر آرہے ہیں ۔ western ( windows - 1252 )
  15. خضر حیات

    گالیاں

    اس سے آپ کی کیا مراد ہے ۔؟
  16. خضر حیات

    گالیاں

    ماشاءاللہ ، بہترین تحریر ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔
  17. خضر حیات

    اپڈیٹ گوگل کروم میں فونٹس کا مسئلہ

    @شاکر بھائی ! دس پندرہ دن پہلے میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آیا تھا ، میں نے اس تھریڈ کو دیکھا اور یہی لگا کہ خاموشی سے ’’ فائر فوکس ’’ کرلوں ، لہذا محدث فورم کو فائر فوکس پر استعمال کرنا شروع کردیا کیونکہ وہاں فاؤنٹ بالکل صحیح رہتا ہے ۔ اب دو تین دن پہلے میرا ’’ آغوشیہ ’’ ہی جواب دے گیا ہے ، کسی...
  18. خضر حیات

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    اشرف آصف جلالی صاحب نے چند سال پہلے ’’ شرکیات ’’ کو توحید ثابت کرنے کے لیے سب سے سنجیدہ مغالطہ یہی دیا تھا ، یعنی ’’ معیار الوہیت ’’ کیا ہے ؟ کیا نہیں ۔؟ پھر ’’ معیار الوہیت ’’ قائم کرنے کےلیے انہوں نے تفتازانی کی جو تعریف نقل کی تھی اور اس سے جو نتیجہ نکالا ، اس کے مطابق مشرکین مکہ بھی ’’ موحد...
  19. خضر حیات

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    جی ’’ وحید عمران ‘‘ صاحب آپ کا نام ’’ اہل حدیث نیوز ‘‘ کردیا گیا ہے ۔
  20. خضر حیات

    مسافر کا مقیم امام کے پیچھےنماز قصر کرنا

    هل يجوز لمن صلى وهو مسافر خلف إمام يتم صلاته هل يجوز له أن يقصر صلاته بمعنى يصلي معه ركعتين فإذا قام الإمام سلم وانصرف ؟. الحمد لله "الْمُسَافِر مَتَى ائْتَمَّ بِمُقِيمٍ , لَزِمَهُ الإِتْمَامُ , سَوَاءٌ أَدْرَكَ جَمِيعَ الصَّلاةِ أَوْ رَكْعَةً , أَوْ أَقَلَّ . قَالَ الأَثْرَمُ : سَأَلْتُ أَبَا...
Top