• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    اس امت میں سب سے پہلے جس بدنصیب اور گمراہ آدمی نے زمینی قبر میں عذاب وثواب کا انکار کیا ،اس کی بدبختی اسے سلف امت پر زبان درازی تک لے گئی ،اور صحابہ سے لے کر ائمہ محدثین تک کئی حضرات اس کی زبان درازی کی زد میں آئے ،
  2. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    جو جواب میں نے دیا ہے ،پہلے اس کا علم ودلیل سے جواب دیں ،اور براہ کرم کاپی پیسٹ سے پرہیز کریں ، آپ کو کسی بھی سائیٹ پر جو مواد نظر آتا ہے ،اسے گسیٹ کر یہاں ڈال دیتے ہیں ،
  3. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    الجواب الحمد لله الذي أخرجنا من ظلمات الجهل والوهم إلى أنوار المعرفة والعلم، والصلاةُ والسلام على معلمِ البشرية اس یہودی یا یہودیہ کو اسی زمینی قبر میں عذاب ہو رہاتھا ،مسلم کے رواۃ نے اس متن کو مختصر بیان کیا ،جس آپ کو غلط فہمی یا مغالطہ ہوا ، صحیح مسلم کے جس باب کی آپ نے یہ حدیث یہاں پیسٹ کی...
  4. اسحاق سلفی

    حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین.

    ایک عامی کی حیثیت سے یہ سوال ضرور کروں گا کہ اس میں توہین کہاں ہے؟ اس قصے کو غور سے پڑھیں تو اس کا مطلب تو یہ ہے کہ ہر چیز کا اپنا فائدہ ہے جو اللہ تعالی جانتے ہیں۔ اور اکثر اوقات ایک مخلوق کو دوسری مخلوق کے فائدے کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔ اس میں توہین کیا ہے؟ عرض ہے کہ اس میں دوجگہ بڑی سخت...
  5. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    یعنی ایسی کوئی حدیث موجود نہیں جس سے ،اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام محمود پر ہونا ثابت ہو ، مطلب آپ نے ویسے ہی لکھ دیا ،،،،انا للہ وانا الیہ راجعون
  6. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    اب آتے ہیں اس بنیاد کی طرف جہاں سے آپ کاپی پیسٹ کرکے دوسروں کو فرقہ پرست اور اندھا مقلد ثابت کرنے کے چکر میں ہیں ، اور آپ کی یہ بنیاد اور مصدر ہےڈاکٹر عثمانی۔۔۔۔ جو ساری زندگی بحرانی کیفیت کا شکار رہے ،اور دوسروں کو بھی بحران زدہ سمجھتے رہے ،حتی کہ انہوں نے صحابہ کرام کو بھی نہ بخشا ،ان کی...
  7. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    آپ نے لکھا : (اب اپنی مدینہ کی قبر میں نہیں بلکہ مقامِ محمود پر زندہ ہیں) یہ کس آیت یا حدیث صحیح میں ثابت ہے ، ضرور بتائیں ،
  8. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    اس آیہ کا ہمارے موضوع سے کیا تعلق ؟ یہ بعثت اخروی کے بارے میں ہے ،،جبکہ ہمارا موضوع زیر بحث اعادہ روح ہے ،میرے خیال میں آپ کو اس کا فرق معلوم ہی نہیں؛
  9. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    اس حدیث کا عربی متن تو لگائیں، اسناد کے ساتھ
  10. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    سبحان اللہ ::: ابھی تک آپ کو پتا نہیں چلا ،کہ میں کس قبر کی بات کر رہا ہوں ،حالانکہ میری ہر پوسٹ اپنا مدعا پکار پکار کر بتارہی ہے ؛ یعنی آپ نے میری کوئی پوسٹ پڑھی ہی نہیں ، یا آپ کو سمجھ ہی نہیں آئی،،،حالانکہ میں نے آپ ہی کی محولہ کتاب (تفسیر ابن رجب) کا سکین ،روح کے اسی بدن میں اعادہ کے...
  11. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    شاید آپ نے غور نہیں کیا، کتاب الروح ۔کا حوالہ بنیادی اور مرکزی نہیں بلکہ تبعاً ہے ، پھر بھی اگر یہ کتاب ٹھیک نہیں ،تو اس کا حوالہ چھوڑ دیں ، ،، لیکن اس پہلے ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی عبارت : قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله : ومذهب سلف الأمة وأئمتها أن العذاب أو النعيم يحصل لروح الميت وبدنه ،...
  12. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    تعجب ہے اب آپ نے علامہ ابن رجب کے مقابلے میں ـقاری جاوید صاحب کو پیش کردیا ؛ ویسے ان کا تعارف کروائیں ،کس دور کے محدث ،مفسر ،یامجتھد ہیں ؟؟ اگر قاری جاوید کا قول ہی پیش کرنا تھا ،تو پہلے ابن رجب کو کیوں پیش کیا ؟؟ قاری خلیل الرحمن جاوید صاحب (وہ ڈبل ایم اے ہوں ، یا ٹرپل ایم اے )کے کہنے سے...
  13. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    عذاب القبر على الصحيح من أقوال العلماء يقع على الروح والجسد . علماء کا صحیح قول یہی ہے کہ عذاب قبر روح اور جسم دونوں کو ہوتا ہے ۔ قال شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله : ومذهب سلف الأمة وأئمتها أن العذاب أو النعيم يحصل لروح الميت وبدنه ، وأن الروح تبقى بعد مفارقة البدن منعمة أو معذبة ، وأيضا...
  14. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    یعنی کنٹینر یہاں بھی ۔۔۔۔۔۔ ویسے اہل حق اہل علم کا کہنا تو یہ ہے ،کہ سلامتی کا راستہ اس باب میں یہ ہے کہ: وقد تواترت الأخبار عن رسول الله صلى الله عليه وسلم في ثبوت عذاب القبر ونعيمه لمن كان لذلك أهلا، وسؤال الملكين، فيجب اعتقاد ثبوت ذلك والإيمان به، ولا يتكلم في كيفيته، إذ ليس للعقل وقوف...
  15. اسحاق سلفی

    عبد الرحمن ابن رجب الحنبلی --- ارواح کو عذاب و راحت دوسرے جسموں میں ملتی ہے

    مجھ سے پہلے دو فاضل بھائیوں نے اس پر غیر متفق ریٹ کیا ہے ،اس لئے پہلے وہ ہی وضاحت فرمادیں تو مجھ فقیر کےلئے بھی رہنمائی ہوگی
  16. اسحاق سلفی

    میرے پسندیدہ اشعار

    شبِ سیاہ میں گم ہو گئی ہے راہِ حیات قدم سنبھل کے اُٹھاو بہت اندھیرا ہے
  17. اسحاق سلفی

    کیا یہ حقیقت ہے کہ حضرت معاویہ بادشاہ تھے خلیفہ نہیں۔۔

    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ عبارت کسی مرفوع حدیث کی ہے یا کسی اور کا بیان ؟؟؟ اگر یہ حدیث نبوی ہے ،تو حدیث کی کس کتاب میں موجود ہے ؟؟ " منصب امامت " کس کی کتاب ہے ؟؟ اس کے بعد مسئولہ سوال کا جواب مل جائے گا ،ان شاءاللہ ----------------------------------------
  18. اسحاق سلفی

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بایزید بسطامی ،، محض ایک صوفی تھے ،ان کی طرف منسوب مشہور کفریہ جملہ (سبحانی ما اعظم شانی )ہے نُقل عن البسطامي أنه قال"سبحاني سبحاني ما أعظم شاني" ونقل عنه أنه دخل مدينة فتبعه منها خلق كثير، فالتفت إليهم وقال "أنا الله لا إله إلا أنا فاعبدوني" فقال الناس:"لقد جن أبو يزيد" فتركوه (1) ایسا آدمی...
  19. اسحاق سلفی

    "حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا پردہ کرکے جانا حجرہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دفن ہونے کے بعد" کیا

    تعجب ہے اتنے اہل علم فضلاء نے اس تھریڈ پر لکھا ہے ، لیکن اصل سوال کا جواب ۔۔۔۔۔۔۔ خیر ۔۔۔۔۔بندہ اس سوال کا جواب عرض کرتا ہے ،اگر کوئی غلطی ،کوتاہی ہو تو۔ اہل علم ۔اصلاح فرمادیں ،،،،و أجركم على الله عن عائشة قالت كنت أدخل بيتي الذي دفن فيه رسول الله صلى الله عليه وسلم، وأبي فأضع ثوبي، وأقول...
Top