الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ اکبر ،،حافظ صاحب کی بات ٹھیک اپنے نشانے پر لگی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
آپ نے فرمایا >>آپ کون ہوتے ہیں یہ بات کرنے والے کہ موصوف سے حق قبول کرنے کی توقع کم ہی ہے۔۔۔۔۔
تومیرے بھائی یہی بات تو ہم کتنے دنوں سے آپ جناب کی خدمت شریفہ میں عرض کررہے ہیں :
کہ آپ کون ہوتے ہیں صحابہ کرام اور...
میرے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم کفایت اللہ صاحب نے اس کا جواب دے رکھا ہے ،اور یہ جواب وہاں لکھا ہواہے جہاں سے آپ نے حافظ طاہر اسلام کی توفیق ہدایت والی بات کا جواب بھی دیا ہے ،لیکن آپ چونکہ اپنے ٹارگٹ اور مشن میں بغیر کچھ دیکھے دوڑے جا رہے ہیں اس لئےآپ کو کچھ نظر نہیں آرہا ،،خیر۔۔۔۔۔ جب صحابہ...
اگر آپ زمینی قبر میں اعادہ روح یا تعلق روح بالجسدجو کہ منصوص ہے اور حدیث البرا سے سنن میں موجود ہے ،
اس کا انکار نہ کریں ،تو اچھی بات ہے ،
ویسے اہل حق کا کہنا ہے (( وللروح تعلق بالجسد بعد الموت بما يناسب حصول النعيم أو حصول العذاب لكليهما، وكذلك إعادة الأرواح إلى الأجساد يوم القيامة عند...
بڑے افسوس کی بات ہے آپ نے صحابہ کرام کے شاگرد جناب زاذان کوشیعہ بنادیا ،اور شیعہ بھی موجودہ دور کے روافض جیسا ! معاذاللہ
اور بھرتی کےلئے رافضیوں کی کتابوں سےملبہ لے کر تلمیذعلی پر ڈال دیا، ہم جانتے ہیں یہ ڈاکٹر عثمانی کی خباثت ہے ،جو گندے کیچڑ کی طرح اچھالی جارہی ہے، کبھی کس عالم پر اور...
بہت شکریہ جناب اس وضاحت کا ،،،جزاک اللہ خیراً
ہمارے مناظر بھائی کےلئے بھی باعث اصلاح ہے ،اور دیگر قارئین کے لئے بھی مفید؛
اور آپ کے سابقہ مضمون کی قدرےاصلاح بھی بین السطور ہوگئی ،سابقہ مضمون میں دو ایک جملے باعث تشویش تھے،
مثلاً آپ نے لکھا تھا ::معلوم ہوا کہ دنیاوی قبر میں موجود جسم میں...
عقل و ایماں کے معرکہ سے،،مجھے ایک فلسفی وکیل کا کلام یاد آیا ،
تورہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دریائے تندو تیز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
کھویا نہ جا صنم کدہ کائنات میں
محفل گداز! گرمی محفل نہ کر قبول
صبح ازل یہ مجھ سے...
یہ سوال اہل سنت اہل حدیث کے نہیں ،بلکہ اعتزال و جہمیت زدہ اذہان کے ہوسکتے ہیں ،یا پھر نیچرپرست عقل کے ،
جہاں تک اہل ایمان کی بات ہے وہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات خوا وہ سانچہ عقل میں آئے یا عقل کو حیرت زدہ کردے ،سب بلا چون وچراہ مانتے ہیں ،
اگر پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں...
باب: قبر میں سوال کئے جانے اور قبر کے عذاب کا بیان
سنن ابی داود>حدیث نمبر: 4753
حدثنا عثمان بن ابي شيبة اخبرنا جرير. ح وحدثنا هناد بن السري قال: حدثنا ابو معاوية وهذا لفظ هناد عن الاعمش عن المنهال عن زاذان عن البراء بن عازب قال: " خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في جنازة رجل من...
میں نے دیکھا ہےآپ اکثرشیخنا المحدث زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے حوالے اپنی پوسٹوں میں لگاتے رہتے ہیں ،اس لئے میں یہاں آپ کی خدمت میں انہی کی عبارت ان کے فتاوی سے پیش کرتا ہوں
میں نےپہلے بھی لکھا ہے کہ آپ کسی بھی سائیٹ پر مطلب کا لفظ دیکھتے ہی ،اسکی عبارت گسیٹ کر اس فورم پر ڈال دیتے ہیں ؛
اس کی تحقیق کیئے بغیر کہ واقعی یہ ٹھیک بھی ہے یا نہیں !
اب یہاں آپ نے المنہال بن عمرو کو ضعیف قرار دے دیا ،،، حالانکہ آپ سرے سے جانتے ہی نہیں کہ المنہال بن عمرو کون ہے ؛
غور...
اللهم أنت ربنا وأنت ولينا ومولانا أمرتنا بالدعاء ووعدتنا بالإجابة فنسألك يامولانا بإسمك الاعظم الذي إذا دعيت به أجبت وإدا سئلت به أعطيت نسألك بأنك أنت الله اللطيف ...
اے مہربان رب ! تو ہی سب کا سہاراہے ،تو ہی واحد اور بہترین مددگار ہے ،اپنے ان بندوں کو اپنی خصوصی رحمت سے نواز دے آمین
میرے ہ خیال میں تو اصل غصہ حدیث : : « أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَلَعَنَ اللَّهُ الْمُحَلِّلَ، وَالْمُحَلَّلَ لَهُ».
پر ہے ،جس کی وجہ سے> حلالہ ملعونہ <کےعنوان سے مضمون چھپا،
اب کوئی مخلص کتنا ہی اعتدال اپنائے ، حدیث کا ترجمہ تو نہیں بدل سکتا ،
بالخصوص جبکہ سامنے...
قبر میں سوال کئے جانے اور قبر کے عذاب کا بیان
حدثنا ابو الوليد الطيالسي اخبرنا شعبة عن علقمة بن مرثد عن سعد بن عبيدة عن البراء بن عازب ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " إن المسلم إذا سئل في القبر فشهد ان لا إله إلا الله وان محمدا رسول الله صلى الله عليه وسلم فذلك قول الله عز...
زمینی قبر میں عذاب کا ثبوت
الحمد لله الذي أخرجنا من ظلمات الجهل والوهم إلى أنوار المعرفة والعلم، والصلاةُ والسلام على معلمِ البشرية
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک یہودی یا یہودیہ کی زمینی قبر پر گزرے جسے قبر میں عذاب ہو رہاتھا ،
مسلم کے رواۃ نے اس متن کو مختصر بیان کیا ،جس آپ کو غلط فہمی یا...
چلیں اگرآپ اتنا اصرار کرتے ہیں ،تو اسے توہین سے معنون کرنے کی بجائے یوں لکھ دیتے ہیں :
کسی وضاع (اپنی طرف سے گھڑ کر انبیا کے حوالے سے بیان کرنے والے نے ) سیدنا موسی علیہ السلام پر یہ روایت گھڑ کر بیان کی ہے ،جسے مولوی گل حسن شاہ نامی مصنف نے بغیر کسی سند اور حوالے کے اپنی تالیف ـ تذکرہ غوثیہ ـ...
بھائی میرے :جب آپ بریلوی نہیں ہو تو کیوں بریلویانہ علم کلام سے کام لےرہے ہو ؟
بحیثیت مسلم ہمیں انبیا کا دفاع کرنا ہے یا دوسروں کا ؟
جناب عیسی اور سیدنا موسی علیہما السلام کے نام پر جہلا و صوفیانے تھوک کے حساب خودساختہ باتیں پھیلا رکھی ہیں
اگر قصہ بےبنیاد نہیں تو مزید باتیں کرنے کی کیا ضرورت بلا تاخیر واقعہ کی اصل بتاو ،
اور جو اعلی حضرت ٹائپ ـعالم ما کان وما یکون ـ کی گردانیں کرتے رہے ،اس راگنی کا کیا مطلب ؟