• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام بخاری کا راوی سے مقرونا حدیث لینا

    نہیں ، ثقہ و غیر ثقہ ہونے سے بھی اس کا تعلق ہے ، یوں کہا جاسکتا ہے کہ ’’ اقتران ‘‘ اور ’’ ضعف ‘‘ لازم و ملزوم نہیں ہیں ۔ مطلب ضروری نہیں کہ جہاں کسی محدث نے دو راویوں کو ملا کر ذکر کیا ، یہ ان دونوں کے یا ان میں سے ایک کے ضعف کی وجہ سے ہی ہے ۔ لیکن بہر صورت ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جہاں روایت...
  2. خضر حیات

    وامددنٰکم باموال و بنین (ابوالحسن علوی بھائی)

    ماشاء اللہ ، اللہ نیک و صالح بنائے ۔
  3. خضر حیات

    فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ علیہ اسلام کو ہبہ کر دیا تھا۔

    مختلف حالات میں اس کا جواب بھی مختلف ہے ، کوئی مثال پیش کریں ، یعنی کوئی بلا دلیل قول پیش کریں ۔ اس بات کی کیا دلیل ہے کہ صدیوں سے ایک راوی کو ضعیف کہنے والے علماء کے ہاں ’’ وجہ تضعیف ‘‘ کی بنیاد صرف ایسی روایت ہے ، جو خود ان کے ہاں ضعیف ہے ۔؟
  4. خضر حیات

    فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ علیہ اسلام کو ہبہ کر دیا تھا۔

    تدلیس والا اعتراض ایک طرف رہنے دیں ۔ آخری پوسٹ میں میں نے تدلیس والی بات کی بھی نہیں تھی ۔ خیر اگر آپ جواب دینا چاہتے ہیں تو ان درج ذیل تین باتوں کا جواب دے دیں : 1۔ مذکورہ روایت میں عطیہ کے شیخ ابو سعید سے کون مراد ہے ۔؟ 2۔ جمہور علماء نے بلکہ سوائے ایک دو کے سب علماء نے اس کی تضعیف کی ہے ، اس...
  5. خضر حیات

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    عبد اللہ بن آدم صاحب آپ جلدی جلدی علماء پر حکم لگانے پہنچ جاتے ہیں ، پہلے کسی عقیدہ کے درست صحیح ہونے پر تو بات کرلیں ۔ پھر حکم بھی لگالیں گے ۔ قرآن وسنت کی روشنی میں درست غلط کا فیصلہ کرلیں ، حکم والی بات بعد میں رکھ لیتے ہیں ۔ کسی ایک عقیدے پر بات شروع کریں ، مثلا استواء علی العرش ۔ وحدۃ...
  6. خضر حیات

    جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کا مختصر تعارف اور داخلے کے متعلق تفصیلی معلومات

    یہ کلیات ابھی نئے نئے ہیں ، ان کے بارے میں معلومات ویب سائٹ پر موجود نہیں ہیں ، اور نہ ہی ان کے لیے آن لائن داخلہ ہورہا ہے ۔ عموما وہ معہد سے متخرج ہونے والوں میں سے لڑکوں کو رکھ رہے ہیں ۔
  7. خضر حیات

    فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ علیہ اسلام کو ہبہ کر دیا تھا۔

    یہاں حدیث کے متعلق ہی بات رہنے دیں ، حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ناراضی کا مسئلہ اس فورم پر تفصیل سے زیر بحث لایا جا چکا ہے یہاں دیکھیں : http://forum.mohaddis.com/threads/رسول-اللہ-ﷺ-کے-ترکہ-میں-وراثت-کا-مسئلہ.5540/ بلکہ مذکورہ دہاگے میں آپ ناراضی سے بحث کو موڑ کر کسی اور طرف بھاگتے بھی نظر...
  8. خضر حیات

    انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ اما بعد فالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم شیخ ابن بشیر الحسینوی صاحب کا انٹرویو قارئین کرام ! اب کی بار علمی محفل لگے گی ایک ایسی شخصیت کے ساتھ جن سے انٹرنیٹ پر موجود اکثر اہل علم حضرات بخوبی واقف ہیں ، مجھے ان کے لیے تعارفی...
  9. خضر حیات

    خصوصی دعاوں کی درخواست

    اللہ تعالی چھوٹے کو صحت کاملہ عاجلہ سے نوازے ۔
  10. خضر حیات

    السلام علیکم ! بھائی اگرآپ واقعتا تصویر لگانے میں کامیاب ہوگئے تھے پھر حذف کی گئی ہے تو یہ کسی...

    السلام علیکم ! بھائی اگرآپ واقعتا تصویر لگانے میں کامیاب ہوگئے تھے پھر حذف کی گئی ہے تو یہ کسی موڈریٹر کی طرف سے ہوگا ، کیونکہ فورم پر جاندار واضح تصویر لگانا ممنوع ہے ۔ اور مجھے لگٹا ہے کہ آ پکی لگائی گئی تصویر میں انسانی تصویر موجود تھی ۔ جیساکہ اسی تھریڈ میں ایک اور رکن نے تصویر کو ایڈٹ کرکے...
  11. خضر حیات

    دعاوں کی درخواست

    جی ، آپ کے ’’ شاہ فیض الابرار صدیقی ‘‘ والے اکاؤنٹ کی تمام فعالیات آپ کے اس اکاؤنٹ ’’ محمد فیض الابرار ‘‘ میں ضم کرکے پہلے کو حذف کردیا گیا ہے ۔
  12. خضر حیات

    دعاوں کی درخواست

    الحمد للہ الذی بنعمتہ تتم الصالحات شیخ صاحب آپ کی حالیہ شراکت کسی اور نام سے ہے ، پہلے والے اکاؤنٹ میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگیا ۔۔؟ بلکہ تاریخ شمولیت کے مطابق آپ کا ’’ شاہ فیض الابرار صدیقی ‘‘ والا اکاؤنٹ ’’ محمد فیض الابرار ‘‘ سے پہلے کا ہے ۔
  13. خضر حیات

    عید میلاد پر دیوبندی اعتراضات کا جائزہ و وہابیوں ممانعت کی دلیل دو

    قادری صاحب آپ سے غالبا غلط جگہ کاپی پیسٹ ہوگیا ہے ۔ یہ دیوبندیوں کا نہیں اہل حدیث کا فورم ہے ۔ اگر آپ کے علم میں کوئی دیوبندی ہے جو آپ سے بحث کرنا پسند کرے تو اس کو ٹیگ کرلیں ۔ اور نقل مارتے ہوئے کم از کم آپ کو کچھ تدوین و ترمیم کرکے عبارت میں موجود ’’ بازاری الفاظ ‘‘ ختم کرلینے چاہیے تھے ۔ خیر...
  14. خضر حیات

    قرآن کریم کس نے لکھا اوراسے کیسے جمع کیا گیا ؟

    طالب حسین بھائی ایک تو فارمیٹنگ کا خیال رکھا کریں ، جیساکہ محترم محمد نعیم یونس صاحب نے آپ کو سمجھایا تھا ـ دوسروں تحریروں کا حوالہ ضرور دے دیا کریں ۔ آپ کے بالا تحریر غالبا یہاں سے لی گئی ہے : http://islamqa.info/ur/10012 ایک تو علمی طور پر بھی کسی کی تحریر بلا حوالہ نقل کرنا معیوب سمجھا جاتا...
Top