الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جرح و تعدیل ایک فن ہے ، جس طرح دیگر فنون میں مثلا نحو و صرف ، ادب و بلاغہ میں اس فن کی مسلمہ شخصیات کی بات معتبر ہوتی ہے اسی طرح ابن معین یا دیگر اہل فن کی بات جرح و تعدیل میں معتبر ہے ۔
علمائے جرح و تعدیل نے راویوں کے حالات کو پرکھا اور جانچا ہے ، پھر ان پر حکم لگایا ہے ، جس طرح کسوٹی سے کھوٹے...
مطبوعہ مسند احمد میں تیس ہزار کے قریب احاديث ہیں ۔ آپ واقدی کے مغازی سے اس کا تہائی حصہ یعنی دس ہزار احادیث نکال کر دکھادیں جو مسند احمد کی احادیث سے مطابقت رکھتی ہوں ۔
یہ کام خود کر لیں ، یا ساتھ کسی عثمانی کو لگا لیں چاہیں تو اپنے کسی محسن مستشرق سے بھی مدد لے لیں ۔
اور اس سے بھی آسان کام ،...
لوگوں کو ’’ عید ‘‘ سے کیا غرض انہو نے تو اپنا ’’ کاروبار ‘‘ یا ’’ دھندہ ‘‘ چلانا ہوتا ہے ، ’’ عید میلاد النبی ‘‘ کی جگہ ’’ عید الفطر ‘‘ یا ’’ عید الأضحی ‘‘ لکھتے ہوئے بھی شرم نہیں کریں گے ۔
ویسے رائے دینے میں کوئی حرج نہیں ، آخری دو ’’ بینر ‘‘ مجھے ’’ نقلی ‘‘ لگ رہے ہیں ۔
سیرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے موضوع پر الدرر السنیہ ویب سائٹ والوں نے ایک ’’ انسائیکلوپیڈیا ‘‘ تیار کیا ہے ، جس میں اس عظیم شخصیت کی سوانح حیات سے متعلق مختلف جہات کا احاطہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں بیمار ذہنوں کی منفی سرگرمیوں کا بھی پردہ چاک كيا گیا ہے ۔
یہ کتاب عربی میں...
عبد القیوم بھائی اللہ آپ کی مدینہ یورسٹی داخلے کی خواہش پوری فرمائے ۔ اور آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
انٹرویو میں آپ نے بہت زیادہ ’’ پھرتی ‘‘ دکھائی ہے ۔ ابتسامہ ۔
دیگر اراکین کے لیے عرض ہے کہ ہمارے عبدالقیوم بھائی صحافت سے گہری دلچسپی رکھنے کی بنا پر ’’ عبد القیوم صحافی ‘‘ بھی کہلائے...