• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    انگلش ہیلپ سنٹر

    بھائی جس طرح دیگر زمروں میں تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں اسی طرح آپ اس تعلق سے سوال جواب کرنے کے لیے (عربی زبان و ادب) بھی موضوع پوسٹ کرسکتے ہیں ۔
  2. خضر حیات

    شرک کی تعریف

    پندرھویں-صدی-اور-شرک-وجہالت-کے-اندھیرے اُمّتِ مسلمہ میں وجودِ شرک پر شبہات کا ازالہ
  3. خضر حیات

    پیغام حدیث (نیا ایڈیشن)

    ایک مشورہ ہے کہ ’’ احادیث کے نمبر ‘‘ کو عنوان کے شروع میں رکھنے کی بجائے ’’ نام کتاب ، نام مجموعہ حدیث ‘‘ کے ساتھ رکھا جائے ۔ عناوین کے شروع میں بھی ’’ نمبر شمار ‘‘ کی بنیاد پر نمبر لگادیں ۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ بعض دفعہ احادیث مکرر آئیں گی ، آپ ان دونوں حدیثوں کو ایک ہی ’’ نمبر شمار ‘‘ کے تحت...
  4. خضر حیات

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    آپ کے نزدیک اب یہ ادھار کیسے چکایا جا سکتا ہے ۔؟
  5. خضر حیات

    الشیخ عبدالعزیز ابن باز رحمہ اللہ پرعبداللہ ابن جبرین، سلمان العودہ اورعائض القرني کے سوال

    ایسے موضوعات فورم پر زیر بحث لانے کی اجازت نہیں ۔
  6. خضر حیات

    فوجی عدالتیں اور اسلام

    بہت معذرت کے ساتھ ، تھریڈ کنٹرول سے باہر ہورہا ہے ، اس لیے مقفل کیا جارہا ہے ۔
  7. خضر حیات

    اہل تشیع دشمن صحابہ کیوں

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B9%D8%A7%D9%88%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%D8%AA%DB%92-%D8%9F.9471/
  8. خضر حیات

    السلام علیکم ! محترم طاہر صاحب فورم پر خوش آمدید ، فورم پر جاندار کی تصویر لگانا ممنوع ہے ، اس...

    السلام علیکم ! محترم طاہر صاحب فورم پر خوش آمدید ، فورم پر جاندار کی تصویر لگانا ممنوع ہے ، اس لیے آپ کی پروفائل پکچر کو حذف کیا جارہا ہے ۔آپ کوئی اور تصویر منتخب کرسکتے ہیں ، مثلا قدرتی مناظر وغیرہ ۔
  9. خضر حیات

    بر ہان

    ظہیر صاحب کا یہی مراسلہ اس سے پہلے بھی کسی جگہ پوسٹ ہو چکا ہے : http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%D9%86%D8%93.26781/#post-214205
  10. خضر حیات

    کیا صحابہ نے میلاد منایا؟

    جس بات پر محافل میلاد کی عمارت کھڑی کرنے کی کوشش کی گئی ، وہ غالبا حدیث میں وارد یہ الفاظ ہیں : جلسنا نذكر الله عز وجل، ونحمده على ما هدانا للإسلام ومن علينا بك ہمیں بیٹھ کر اللہ کا ذکر ، اور اس کی حمد بیان کر رہے تھے کہ اس نے ہمیں دین اسلام کی طرف ہدایت دی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ہم...
  11. خضر حیات

    شريعت كا كمال اور بدعت كے خطرات

    بھائی اللہ تعالی آپ کے جذبہ اصلاح میں مزید برکت دے ، جب اس طرح کا معاملہ ہو تو آپ ساتھ کچھ الفاظ میں وضاحت لکھ دیا کریں کہ یہ کسی کی طرف سے اعتراض ہے وغیرہ ، کیونکہ قارئین کو کیا پتہ کہ آپ جو تحریر لکھ رہے ہیں وہ آپ بذات خود برضا و رغبت لکھ رہے ہیں یا کسی کے اعتراض کو نقل کرکے جواب چاہ رہے ہیں ۔
  12. خضر حیات

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    میں اپنی طرف سے اس موضوع پر کچھ کہنے کی حالت میں نہیں ہوں ۔ البتہ جامعہ اسلامیہ میں ایک تحقیقی رسالہ اس موضوع پر موجود ہے ، جس میں واقدی اور اس کے مغازی کا دقت نظر سے مطالعہ کیا گیا ہے ، محقق جس نتیجہ پر پہنچا ہے اس کا خلاصہ یوں بیان کیا گیا ہے : الخاتمة: وبعد دراستي للواقدي وكتابه المغازي توصلت...
  13. خضر حیات

    حضرت علی بن ابی طالب کی اولاد

    آپ تھوڑی دیر تسلیم کرنے کی بجائے مکمل تسلیم یا تردید کر لیتے تو پھر اگلے سوال پر غور و فکر کرنا بہتر رہتا ۔ خیر جب خود اہل بیت اطہار نے اپنے لیے کسی چیز کو اختیار کر لیا ہے تو اس سے آپ کے تسلیم کرنے نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ۔ کسی کا نام اختیار کرنا اس سے محبت کی علامت تو کہا جاسکتا...
  14. خضر حیات

    عید میلاد

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%85%D9%88%D9%84%D9%88%DB%8C-%D8%A7%D8%B3%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D8%B6%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82-%D9%85%D8%B1-%DA%A9%D8%B1-%D9%85%D9%B9%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D9%84%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B...
  15. خضر حیات

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    اس کا جواب یہ ہے کہ مستشرق کی تحقیق غلط ہے ، مغازی الواقدی اور مسند احمد میں بعد المشرقین ہے ۔ واقدی کے مغازی کے نام سے بھی کتاب مطبوع ہے ، جبکہ مسند احمد بھی موجود ہے ، دونوں کا مطالعہ کرکے دیکھ لیں ۔ میں نے جہاں تک تلاش کیا ہے ، مجھے مسند احمد میں واقدی کی ایک روایت بھی نہیں ملی ۔ واللہ اعلم ۔
  16. خضر حیات

    بیٹھک

    اللہ آپ کو شفائے کاملہ سے نوازے ۔
  17. خضر حیات

    چلیں ٹھیک ہے ، آپ کے کہنے پر میں آپ کے تھریڈ کو بحال کر رہا ہوں ۔ لیکن اپنی بیان کردہ شرط کو...

    چلیں ٹھیک ہے ، آپ کے کہنے پر میں آپ کے تھریڈ کو بحال کر رہا ہوں ۔ لیکن اپنی بیان کردہ شرط کو ملحوظ رکھیے گا ۔
  18. خضر حیات

    بیٹھک

    شیخ فیض صاحب لگتا ہے سردی کا شکار ہو گئے ہیں ، بیٹھک میں چائے شائے کا انتظام ہونا چاہیے تھا ۔ ابتسامہ
  19. خضر حیات

    السلام عليكم ! آپ بار بار خوارج کے متعلق کچھ پوسٹ کر رہے ہیں ، بھائی جان فورم پر ایسی بحث و...

    السلام عليكم ! آپ بار بار خوارج کے متعلق کچھ پوسٹ کر رہے ہیں ، بھائی جان فورم پر ایسی بحث و ابحاث جن سے بات چلتی چلتی حکومت وقت پر آ نے کا خدشہ ہو ، سیکورٹی وجوہات سے منع ہے ۔ امید ہے کہ آپ تعاون فرمائیں گے اور اس بات کا خیال رکھیں گے ۔
  20. خضر حیات

    فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ علیہ اسلام کو ہبہ کر دیا تھا۔

    یہ اصول ’’ اہل سنت ‘‘ کے ہاں مسلمہ اصول ہیں ، اگر آپ نے بحث سنیوں کے اصولوں کے تحت کرنی ہے تو آپ کو ان کو ماننا پڑے گا ۔ آپ نے مذکورہ سطر غالبا پڑھی نہیں ، اب پڑھ لیں ، اور بلا وجہ ادھر ادھر کی باتیں کرنے کے اصل موضوع پر بات کر لیں ۔ ورنہ خاموشی اختیار کر لیں ۔ علم فقہ اگر فن ہے تو اس کے مسلمہ...
Top