قربانی کے وجوب کو زکوۃ کے نصاب کے ساتھ معلق کرنا یہ کوئی حدیث کا مسئلہ نہیں ہے ۔ حدیث کے الفاظ یہ ہیں :
’’من وجد سعۃ فلم یضح فلا یقربن مصلانا ‘‘(ابن ماجۃ ، حسنہ الألبانی )
جو وسعت کے باوجود قربانی نہ کرے وہ ہماری نمازگاہ کے قریب بھی نہ آئے ۔
حدیث میں ’’ وسعت ‘‘ کے الفاظ ہیں ، علماء احناف سے اس...