• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    یو اے ای: امریکی خاتون کی مشتبہ قاتلہ گرفتار

    یہ کسی انٹیلی جنس گروپ کا کام لگتا ہے ، اورجن کو ہدف بنایا گیا ہے ممکن ہے وہ بھی اسی پیشہ سے منسلک ہوں ۔ ملکوں کی ایجنسیاں بھی تو ایک دوسرے کو ’’ مرنے مارنے ‘‘ پر تلی ہوتی ہیں ۔
  2. خضر حیات

    بھائی ہر پوسٹ کے نیچے ایک آپشن ہوتا ہے ’’ رپورٹ ‘‘ کے نام سے اس کو دبائیں ، اس پوسٹ کو آپ جو...

    بھائی ہر پوسٹ کے نیچے ایک آپشن ہوتا ہے ’’ رپورٹ ‘‘ کے نام سے اس کو دبائیں ، اس پوسٹ کو آپ جو بھی کرنا چاہتے ہیں اس میں لکھ دیں ، آپ کا پیغام انتظامیہ تک پہنچ جائے گا ـ اور پھر اس پر مناسب اقدام کیا جائے گا ۔ یہ اس لیے کہ پوسٹ کو ’’ تدوین ‘‘ یا ’’ حذف ‘‘ کرنے کا اختیار صرف انتظامیہ کے افراد کے...
  3. خضر حیات

    انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

    جزاکم اللہ خیرا شیخ صاحب ۔ میں ان کا نمبر آپ کو ذاتی پیغام میں بھیج دیتا ہوں ، یہ فیس بک اکاؤنٹ ان کے بیٹے کے نام سے ہے ، اس پر بھی رابطہ ہوسکتا ہے ۔
  4. خضر حیات

    صفات متشابہات پر دیوبند کانطریہ

    ایسے کریں دیوبندی حضرات کی تحریریں پڑھیں جو باتیں آپ کو کھٹک رہی ہیں ان کو الگ سے لکھ لیں ۔ پھر محدث فورم کی جن دو تحریروں کا آپ کو حوالہ دیا گیا ہے ، ان کو پڑھیں ، اور جن باتوں کا اعتراض مل جائے ، ان کے آگے لکھتے جائیں جو باقی رہ جائیں انہیں یہاں ترتیب وار لکھ دیں ، ان شاءاللہ ان کا جواب لکھ...
  5. خضر حیات

    صفات متشابہات پر دیوبند کانطریہ

    اس میں پریشانی والی کوئی بات نہیں ۔ حضرات دیوبند اور مسائل صفات میں ان جیسا موقف رکھنے والوں کی مصیبت یہ ہے کہ ’’ فلسفے اور منطق ‘‘ کے قواعد کو حتمی و قطعی مان لیتے ہیں ، ان کا انکار کرنے کی بجائے قرآن آیات اور احادیث کو تختہ مشق بناکر ’’ توڑ پھوڑ ‘‘ یعنی تاویلات شروع کردیتے ہیں ۔ ہم کہتے ہیں ’’...
  6. خضر حیات

    قصورشہر میں جامعۃ امام أہل السنۃ والجماعۃ أحمد بن حنبل رحمہ اللہ للتربیۃ الاسلامیۃ

    ماشاءاللہ ، شیخ صاحب اللہ آپ کے علمی و دعوتی و فلاحی کاموں میں مزید برکت دے ۔
  7. خضر حیات

    انتہا پسند مواد کی ویڈیوز کو ویب سائٹس پر لوڈ نہ کیا جائے

    1 لوگوں کے سر کاٹنے ، اور مار دھاڑ کی تصاویر اور ویڈیوز سے بہت سارے لوگوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، جس پر پابندی کی بات کی گئی ۔ 2 فحاشی و عریانی کا جو سیلاب بہہ رہا ہے ویب سائٹوں پر ، اس سے بھی بہت سارے صاف ذہن رکھنے والے اور گناہ سے بچنے والے لوگوں کی نفسیات متاثر ہوتی ہیں ، اس...
  8. خضر حیات

    انتہا پسند مواد کی ویڈیوز کو ویب سائٹس پر لوڈ نہ کیا جائے

    جب سے شام کا معاملہ شروع ہوا ہے ، مجاہدین پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ ’’ عورتوں ‘‘ کو جہاد کے نام پر منگواتے ، یا عورتیں خود جاتی ہیں ، یا اٹھائی جاتی ہیں ، اور ان سے برائے نام نکاح کرکے جنسی تسکین حاصل کی جاتی ہے ۔ مجاہدین کی کسی جماعت کی طرف سے اس بات کی تردید کسی بھائی کے علم میں ہے ۔؟...
  9. خضر حیات

    بچوں کی نظم (ترانہ)

    بہت خوب ماشاء اللہ
  10. خضر حیات

    شیعہ رافضی عام پرجوکلمہ پڑھتے ہیںوہ نہ اہل بیت سےثابت ہےاورنہ ہی ان کی مستنداور معتبرکتب سے

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اولیاء اللہ میں سے ہونے کا کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کرتا ہوگا ۔ بات اصل میں ’’ کلمے ‘‘ کی ہورہی ہے جو شیعہ حضرات نے بنا رکھا ہے ۔ آپ اس طرف تو آنہیں رہے البتہ ایک متفق علیہ معاملے کے دلائل پیش کرکے ’’ مختلف فیہ ‘‘ کو نپٹانا چاہ رہے ہیں ۔ اگر آپ سے اسی طرح ہی کلمہ ثابت...
  11. خضر حیات

    تحقیقی اصلاحی اور علمی مقالات - جلد ششم

    مقالات کی یہ جلدیں ابتداء چھپی ہی انڈیا سے ہیں یا پھر بعد میں ان کو انڈیا میں دوبارہ نشر کیا گیا ہے ۔۔؟
  12. خضر حیات

    تحقیقی اصلاحی اور علمی مقالات - جلد ششم

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاکم اللہ خیرا۔
  13. خضر حیات

    عبد المالک مجاہد حفظہ اللہ کی کتابیں

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ عبدالمالک مجاہد
  14. خضر حیات

    یورپی یونین کا پاکستان سے توہینِ رسالت قانون کی تنسیخ کا مطالبہ

    ویسے کافی محنت کی گئی ہے کڑی سے کڑی ملانے کی ۔
  15. خضر حیات

    اللہ اکبر باطل الہ صفحہ ہستی سے مٹتے ہوئے

    بھائی ادھر کمپیوٹر پر تو جنگ ہونے سے رہی ، لہذا دونوں طرف کے اراکین ’’ قاہر الارجاء ‘‘ اور ’’ پہاڑی شکرا ‘‘ جذبات پر قابو رکھتے ہوئے گفتگو کریں ۔ بہت شکریہ ۔
  16. خضر حیات

    رہن میں رکھی چیز استعمال کرنا

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کی بات ٹھیک ہے ۔ اصل میں مسئلہ صرف اجازت دینے نہ دینے کا نہیں ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ آپ ایک ایسی چیز سے فائدہ اٹھارہے ہیں جس سے شریعت نے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دی ۔ ویسے بھی راہن عموما اس لیے اجازت دے دیتا ہے کیونکہ وہ مرتہن کا مقروض ہوتا ہے ۔ گویا کہ مرتہن...
  17. خضر حیات

    کیا زکاۃ جانوروں کے علاج کے لیے خرچ کی جا سکتی ہے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! مصارف زکاۃ میں ’’ جانوروں کا علاج ‘‘ ذکر نہیں ہے ۔ ہاں البتہ جانور اگر ان آٹھ مصارف زکاۃ میں سے کسی کی ملکیت ہوں مثلا مسافر کی سواری ، مجاہد کا گھوڑا وغیرہ تو اس کے علاج پر خرچ کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔ واللہ اعلم
  18. خضر حیات

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    مسئلہ مذکورہ کے بارے میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اہل حدیثوں میں علماء کے ہاں دونوں رائے پائی جاتی ہیں ، جن کے نزدیک سکتات والی احادیث صحیح ہیں وہ ان پر عمل کرتے ہیں جیساکہ شیخ بدیع الدین اور حافظ زبیر علی زئی رحمہا اللہ اور جن کے نزدیک یہ روایات پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتیں وہ اس پر عمل نہیں کرتے جیسا...
  19. خضر حیات

    نماز میں سکتات کا مسلہ

    میں نے بھی شیخ کے پیچھےنماز جمعہ سکتات کے ساتھ ادا کی تھی ، لاہور ، استاد محترم مولانا شفیق مدنی صاحب کے مدرسے میں ۔
Top