’’ داڑھی ‘‘ اور ’’ ٹوپی ‘‘ کے معاملے کو خلط نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اول الذکر بالاتفاق فرض اور اس کا منڈوانا حرام ہے ۔ جبکہ ثانی الذکر کا فرضیت کا قول کسی کا بھی نہیں ہے ، جبکہ اس کو سنت کہنے کا بھی محتاط الفاظ میں ’’ مختلف فیہ ‘‘ مسئلہ ہے ورنہ علماء نے تو اس کو ’’ عرف ‘‘ کے تحت شامل کیا ہے ۔...