• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کتاب اپ لوڈ کرنے میں مشکل ہورہی ہے تو لائبریری میں ’’ رابطہ ‘‘ کا آپشن رکھا گیا ہے ، وہاں رابطہ...

    کتاب اپ لوڈ کرنے میں مشکل ہورہی ہے تو لائبریری میں ’’ رابطہ ‘‘ کا آپشن رکھا گیا ہے ، وہاں رابطہ کریں ۔ مضامین وغیرہ اگر پوسٹ کٰرنا چاہتے ہیں تو فورم کے مختلف زمرہ جات ہیں ، آپ مضمون جس تعلق سے ہے وہاں لگادیں ۔ اللہ خوش رکھے ۔
  2. خضر حیات

    انٹرویو محترم محمد وقاص گل صاحب

    ماشاءاللہ ، بہت اچھا انٹرویو رہا۔ آپ کےبارے میں پتہ چلا تھا کہ پچھلے سال آپ کا ام القری میں مقبول طلبہ میں نام آیا تھا لیکن کسی وجہ سے یہ کام درمیان میں ہی رہ گیا ۔ اس حوالے سے ذرا وضاحت فرمائیں ۔ نیز یہ بھی بتائیں کے جامعہ اسلامیہ میں آپ نے داخلہ بھیجا تھا ۔؟
  3. خضر حیات

    فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

    WIN 8.1 Pro N , 64BIT میں یہ کی بورڈ نہیں ہو پارہا ۔ یہ نقص آرہا ہے : This installation package is not supported by this processor type. contact your product vendor
  4. خضر حیات

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    مقفل ہے ۔ جو لوگ بڑی شخصیات پر لعنت کرنے کو عبادت سمجھتے ہیں ، ان سے گزارش ہے کہ فورم کے صفحات سیاہ کرنے کی بجائے نماز کے بعد تسبیحات میں یہ مبارک کام سر انجام دیا کریں ۔
  5. خضر حیات

    جامعہ دارالعلوم السلفیہ مٹھی روڈنوکوٹ تھرپارکرسندہ پرایک نظر

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالی اس دینی درسگاہ کو مزید ترقی دے ۔
  6. خضر حیات

    شدید مصروفیت ہے ۔ فورم پر آنا جانا بہت کم ہے ۔

    شدید مصروفیت ہے ۔ فورم پر آنا جانا بہت کم ہے ۔
  7. خضر حیات

    عدۃ الصابرین

    ’’عُدّة الصابرين وذخيرة الشاكرين ‘‘ حافظ ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب ہے ۔ صبر کا معنی و مفہوم ، فضیلت ، صابرین کے فضائل ، صبرکی مختلف قسمیں ، اہل صبر کے درجات ، صبر کے منافی امور وغیرہ کے حوالے سے اس میں بہترین مواد موجود ہے ۔ نام کا صحیح تلفظ ’’ عُدَّۃ ‘‘ ہی ہے جس کا معنی ’’ جمع پونچی ‘‘ کا کیا...
  8. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    میرے خیال میں سارے ہو گئے ہیں ۔ پری فکس والا مسئلہ ہے ۔ وہ صرف ’’ تعارف اراکین ‘‘ میں آرہا ہے ’’ انٹرویوز ‘‘ میں نہیں ۔
  9. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    ابتسامہ ۔ ویسے فورم پر اراکین کے علاوہ ’’ کن ‘‘ ’’ کن ‘‘ کا یا کہہ لیں ’’ کس ‘‘ ’’ کس ‘‘ چیز کا انٹرویو ہو سکتا ہے ۔۔؟
  10. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    میرےخیال میں ذیلی زمرے کا عنوان’’ انٹرویوز ‘‘ ہی کافی ہے ۔ لفظ ’’ اراکین ‘‘ کی اگر کوئی ضرورت ہے تو ’’ تعارف اراکین ‘‘ والا ہی چل جائے گا ۔
  11. خضر حیات

    محدث فورم کا آغاز کیسے ہوا (ایک دلچسپ بات)

    اللہ آپ کو توفیق سے نوازے ۔ عامر بھائی مطلوب یہ ہےکہ ایک عام انٹرنیٹ استعمال کرنے والا اگر محدث فورم استعمال کرناچاہے تو کس طرح فورم کو آسانی سے سمجھ اور استعمال کرسکتاہے ۔ باقی طریقہ کار کیا ہے ؟ ٹیوٹریل کیسے بنانا ہے یہ سب چیزیں آپ جیسے اہل فن سے تعلق رکھتی ہیں جیسے مرضی بنالیں ، محمد ارسلان...
  12. خضر حیات

    کیا یزید پر لعنت کرنا جائز ہے۔

    گزارش یہ ہے کہ ’’ لعن طعن ‘‘ سے گریز کریں ۔ اور دلائل کے ساتھ بات رکھیں ۔
  13. خضر حیات

    انٹرویو محترم رضا میاں صاحب

    بالکل درست فرمایا ۔ لیکن اس کے باوجود عربی سے نا بلد بلکہ بہت سارے عربی جاننے والے بھی ’’ مجلہ الحدیث ‘‘ اور شیخ زبیر صاحب کی دیگر تصنیفات سے علوم حدیث کی طرف متوجہ ہوئے ۔ جس طرح شیخ البانی کے ناقدین کی اکثریت شیخ البانی کی خدمات حدیث سے مستفید ہو کر ہی نقد کے قابل ہوئے اسی طرح شیخ زبیر سے...
  14. خضر حیات

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللھم اغفرلہ وارحمہ ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شئی عندہ باجل مسمی فلتصبر ولتحتسب
  15. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    يا پھر ’’ نئے اراکین کا تعارف ‘‘ والے زمرے کا نام تبدیل کرکے صرف ’’ اراکین کا تعارف ‘‘ کردیں تاکہ پرانے اراکین کے انٹرویوز بھی اس میں ’’ سج ‘‘ جائیں ۔
  16. خضر حیات

    والدی و مشفقی

    ماشاءاللہ بہت اہم کاوش ۔
Top