الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
گویا امام صاحب نے اپنے اس فتوی سے کہ ( فارسی زبان میں بھی نماز ہو جاتی ہے ) سے رجوع کرلیا تھا ۔ اور بعد والوں نے امام صاحب کے رجوع کو قابل اعتبار سمجھا ہے ۔
میرے خیال میں اس لڑی میں جس مسئلہ پر بات شروع ہوئی تھی وہ مکمل ہو چکا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
سیلانی صاحب کا تبصرہ بہت ہی خوب ایک ایک لفظ بہترین ہے ۔ خوب جچے تلے الفاظ استعمال کیے ہیں ۔
طالبات کے مدرسے میں بسنے والے اس بھیڑیے کو کڑی سے کڑی سزا ہونی چاہیے ۔
محترم اشماریہ صاحب باقی باتیں بعد کی ہیں ۔ جس بنیاد پر یہ قاعدہ بنایا جاتا ہے کہ
’’ جو حدیث قرآن کے ظاہر کےخلاف ہو اسے رد کردیا جائے گا ‘‘
وہ بنیاد قرآن کی کوئی آیت ہے یا حدیث ؟
اگر حدیث ہے تو قطع نظر اس کے اس حدیث کی استنادی حیثیت کیا ہے کیا یہ حدیث خود اس قاعدے پر پوری اترتی ہے ؟
روزے کی نیت کے حوالے سے حضرات حنفیہ نے جو الفاظ بنا رکھے ہیں ’’ وبصوم غد نویت من شہر رمضان ‘‘ ایک عرصے تک میں بھی انہیں لسانی قواعد و ضوابط کی رو سے غلط سمجھتا رہا ہوں ۔ اور بہت زیادہ تعجب بھی ہوتا تھا کہ اتنے بڑے بڑے علماء عربی کی ایک سادہ سی عبارت میں غلطی کر گئے اور پھر بعد والوں نے من و عن...
یہ لڑی ’’ رکعات تراویح ‘‘ کے ضمن میں چل رہی تھی ۔ اس میں کسی اور موضوع کو زیر بحث نہ لایا جائے ۔ حیاتی و مماتی کا جھگڑا اس سے پہلے بھی ایک موضوع سے الگ کیا گیا ہے ۔
اس کے لیے یہاں تشریف لے آئیں ...
جی کافی ہوگیا ۔
محترم شاہد نذیر ، اشماریہ ، محمد باقر صاحب سے گزارش ہے کہ دو دو سطروں میں اپنے موقف کا خلاصہ بیان فرمادیں تاکہ ان تین مراسلہ جات کو حاصلِ لڑی سمجھا جائے ۔
بہت امید کرتا ہوں کہ موضوع سے ہٹ کر کوئی بات نہیں کی جائے گی ۔
شاید اس موضوع پر بات ہورہی ہے کہ ’’ رمضان کے اندر کتنی رکعات تراویح پڑھنا سنت ہے ؟‘‘
فریقین اپنا اپنا موقف بیان کریں اور اس پر جواب لیں بھی اور دیں بھی ۔
اگر موضوع کا تعین کرنے میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے تو اس کا تعین بھی کرلیں ۔
مختصر یہ کہ ایک موضوع پر بات کریں ، کھچڑی پکانے سے پرہیز کریں ۔ اور...
کچھ کہنامشکل ہے ۔ اوپر فتوی میں بہت محتاط اور مناسب عبارت استعمال کی گئی ہے کہ
’’ ہمارا مشورہ یہی ہے کہ ایک دوسرے کے والدین کی خدمت کو اپنا اخلاقی فرض سمجھیں‘‘
’’جماعت الدعوة کی کمائی کا سیزن شروع ہوگیا ‘‘ یہ جملہ آپ کے ہاں برحق ہے بالکل ایسے ہی جیسے کچھ لوگوں کے ہاں ’’ خارجی ، راء کے ایجنٹ ‘‘ وغیرہ وغیرہ جملے بر محل ہیں ۔
جبکہ فورم انتظامیہ کے نزدیک یہ دونوں ہی درست نہیں ، کیونکہ فورم بحث و مباحثہ کے لیے ہوتا ہے اور بحث و مباحثہ کڑی سے کڑی جوڑ کر آگے...
اس پورے بحث و مباحثہ کو ملاحظہ کرنے کے بعد کچھ نکات پیش خدمت ہیں :
1۔ صحیحین کی صحت فریقین کے ہاں ثابت شدہ امر ہے ۔
2۔ حافظ ابن الصلاح سے پہلے بھی ایسے اہل علم موجود ہیں جن کی عبارات میں صحیح بخاری کا ’’ اصح الکتب ‘‘ ہونا منصوص ہے ۔
3۔ ’’بخاری اصح الکتب بعد کتاب اللہ ‘‘ کا دعوی کوئی نیا دعوی...
بہت شکریہ ۔
آپ اپنا موقف بیان کرنا چاہتے تو ایسے الفاظ میں بیان نہ کریں کہ الفاظ کے سوء انتخاب سے آپ کا موقف بھی دوسروں تک نہ پہنچ سکے ۔
’’ باپ ‘‘ اور ’’ ماں کا خصم ‘‘ دونوں کا مدلول ایک ہی ہے ۔ لیکن ہر تعبیر کا اپنا ایک موقع و محل ہے ۔
نظریات سے اتفاق و اختلاف سے ہٹ کر جو نظمیں آپ نے بتائی ہیں دل کو موہ لینی والی ہیں ، جس صاحب کی آواز میں میں نے سنی ہیں ان کی آواز میں سوز اور کرب نمایاں ہوتا ہے ۔
اسی طرح ’’ شیر بنگال ‘‘ کی ایک نظم ’’ پھول لے کر گیا آیا روتا ہوا ‘‘ بھی اسی قبیل سے ہے ۔
محترم شاہد نذیر صاحب اور اشماریہ صاحب بات کو ختم کرنے کی طرف آئیں ۔
کیونکہ پھر تالا لگانا آسان ہوگا ۔
لمبی لمبی پوسٹیں اور ایک دوسرے کے منہج اور ارادوں پر تبصرہ جات کی بجائے دو حرفی بات لکھ دیں ۔
اگر ایسا ممکن نہیں تو پھر بھی بتادیں ۔
‘‘ پہلے سے ’’ سے پتہ نہیں کیامراد ہے ۔ ؟ خیر اس سلسلے میں سب سےپہلے تقریبا آج سے 5 سال پہلے جب میں جامعہ رحمانیہ میں تھا ، فتاوی کی ٹائپنگ کرنا شروع کی تھی ۔ محدث روپڑی کے فتاوی جات کے کچھ حصے میرے حصے میں آئے تھے ۔ اس کے بعد جب محدث فورم شروع ہوا تواس میں شرکت اختیار کرلی ، اس کے بعد سے اب تک...
جی گھر کے تمام افراد الحمدللہ ارکان اسلام و ایمان کو حسب استطاعت بجا لانے والے ہیں ۔ باقی باقاعدہ دینی تعلیم صرف میں نے حاصل کی ہے اور اس کے بعد چھوٹا بھائی ‘‘ عمر حیات ’’ ہے جو کہ حفظ کے بعد درس نظامی کے ابتدائی سالوں میں ہے ۔
ہم دونوں بھائیوں کے دینی تعلیم حاصل کرنے پر گھر کے تمام افراد بہت...