• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    اسلامی بینکاری کی حقیقت

    گزشتہ صدیوں میں استعماری غلبے اور استحصال کی یہ شکل تھی کہ استعماری قوتیں بذات خود نوآبایات میں آکر استحصال کی راہیں ہموار کیا کرتی تھیں۔ لیکن اب ان کا طریقہء کار بدل چکا ہے۔اگرچہ بظاہر یہ نظر آتا ہے کہ دنیا مہذب ہو چکی ہے۔پہلےکی طرح ظلم و استحصال کرنا ممکن نہیں رہا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ...
  2. خضر حیات

    انٹرویو محترمہ نسرین فاطمہ صاحبہ ٭

    ماشاءاللہ بہترین انٹرویو رہا ۔ اللہ تعالی آپ کے علم و عمل اور جذبہ دینی میں اضافہ فرمائے ۔ اور دین سے شعوری یا لاشعوری طور پر دور ہو جانے والی خواتین کے لیے آپ کو ہدایت کا ذریعہ بنائے ۔
  3. خضر حیات

    دیوبندی الیاس گھمن کیا حلالہ کی پیداوار ہے؟

    اس میں اس پیدا ہونے والے کا کیا قصور ہے بیچارے کا ؟ زنا سے پیدا ہونےوالےبچے کا کیا قصور ہے ؟ قصوروار تو اس کے والدین ہیں ۔ اس طرح کے گناہوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے دیگر بچوں کی طرح نیک بھی ہوسکتے ہیں اور نا فرمان بھی ہوسکتے ہیں ۔ غامدیہ عورت جس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم کیا تھا ،...
  4. خضر حیات

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    یقینا آپ بحث و مباحثہ اور میدان جنگ میں فرق کو بخوبی سمجھتے ہیں ، جذبات کے اظہار کی اصل جگہ میدان جنگ ہے نہ کہ کی بورڈ ۔ شرک کے اڈوں کو تباہ کرنے میں میرا موقف شاید آپ سے مختلف نہیں ہوگا اورنہ ہی موصل میں جو ہوا میں نے اس کی مخالفت کی ہے ، میں نے اس کو ’’ خوبصورتی ‘‘ قرار دینے سے اختلاف کیا تھا...
  5. خضر حیات

    عراق کے شہر موصل میں مجاھدین کے ہاتھوں تباہ ہونے والے مزار کے مناظر!!!

    میرےخیال میں ’’ تعمیر ‘‘ اور ’’ تخریب ‘‘ میں فرق ہونا چاہیے ۔ مریض کے مفلوج حصہ کو کاٹنا اگرچہ اس کی اصلاح کی غرض سے ضروری ہوتا ہے لیکن بہر صورت اس کو ’’ خوبصورتی ‘‘ قرار دینا سمجھ سے بالا ہے ۔
  6. خضر حیات

    بیٹھک

    یہاں آپ کی اس تقریر سے اتفاق مشکل ہے ۔ مسکراہٹ
  7. خضر حیات

    سما ٹی وی پر شیعہ کی امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کی والدہ ھندہ رضی اللہ عنھا کی شان میں گستاخی

    یہ اینکر وینکر سب جاہل ہوتے ہیں الا ماشاءاللہ ، ان میں اور ایک جاہل آدمی میں فرق یہ ہے کہ یہ بات ذرا اعتماد سے کرتے ہیں ۔ یزید ایک الگ معاملہ ہے لیکن حضرت امیر معاویہ اور ان کی والدہ ماجدہ کے بارے میں زبان درازی میرے خیال میں اس نے اپنی جہالت کی رو میں بہتے ہوئےکہی ہے ۔ اگر اس اس معاملے کی...
  8. خضر حیات

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    مجھے یہ زعم ہے کہ اس مسئلہ کی تمام جزئیات میرے علم میں ہیں اگر آپ کسی خاص کتاب یا چند کتابوں کی طرف رہنمائی کریں تو میں ان کا ایک دفعہ پھر مطالعہ کرلوں گا ۔ اور اگر کچھ کہنے کے لیے بھی ہوا تو یہاں لکھ دوں گا ۔
  9. خضر حیات

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    میں نے اس مضمون کا بعض مقامات سے مطالعہ کیا ہے ۔ محدثین کے حوالے سے آپ کے جو دو اعتراض ہیں وہ اصول حدیث سے ناواقفیت اور محدثین کی عبارات میں عدم تفکر کا نتیجہ ہیں ۔ خیر اگر آپ چاہیں تو ایک ایک کرکے نکات بیان کرتے جائیں تو آپ سےمکالمہ کیا جاسکتا ہے ۔ یا پھر مسلک اعتدال کو یونیکوڈ میں لکھ دیں تاکہ...
  10. خضر حیات

    ڈاکٹر طاہر القادری کے بعض خوابوں کا علمی جائزہ

    اثری صاحب خوش آمدید ، علم و تحقیق کی باتیں تو چلتی رہیں گی ، اراکین کے تعارف والے زمرے میں اپنے بارےمیں کچھ بیان فرمادیں ۔
  11. خضر حیات

    ڈیجیٹل تصویر۔۔ نقد کی درخواست

    جزاکم اللہ خیرا۔
  12. خضر حیات

    صحابہ کرام اور ان کا منہج

    بعد والوں کی افضلیت کس اعتبار سے ہے وہ اسی حدیث میں موجود ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بنا دیکھے ایمان لے آئیں گے ۔ اس اعتبار سے ان کو صحابہ سے بہتر قرار دیا گیا ہے ۔ ورنہ اگر عموما درجے کے اعتبار سے دیکھا جائے تو صحابہ کا ہر ایک فرد بعد والے ہر ایک فرد سے مجموعی طور پر افضل ہے ۔ اور یہی...
  13. خضر حیات

    میرا تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ علی زر صاحب فورم پر خوش آمدید ۔ جی ہوگیا۔
  14. خضر حیات

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    طبقہ اہل حدیث کو آپ نے ایک خاص عینک لگا کر دیکھا ہوگا ، ذرا اصول حدیث پر مشتمل کتب کا مطالعہ کرکے دیکھیں ، انصاف شرط ہے آپ اپنی رائے تبدیل کرنے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ اگر اتنا وقت نہ ہو تو پھر اصول حدیث پر لکھی گئی کتب کی کم از کم فہرست ہی ملاحظہ فرمالیں تاکہ اندازہ ہوسکے کہ معاملہ اس قدر آسان...
  15. خضر حیات

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    گویا اس قاعدہ کی دلیل زیر بحث حدیث نہیں بلکہ عقل ہے ۔ دوسری بات خبر واحد اور متواتر کا یا حدیث اور قرآن کے بظاہر اختلاف کو رواۃ کے اختلاف کے ساتھ قیاس کرنا میرے خیال میں قیاس مع الفارق ہے ۔ شاذ روایت کو تو اس وجہ سےرد کیا جاتا ہےکہ مخالفت کرنےوالے راوی سے بیان کرنے میں چوک ہوگئی ہے ۔ اور امر...
  16. خضر حیات

    بیٹھک

    جی ، میں آپ کو نمبر بھیج دیتا ہوں ۔ وہیں مشورہ کرلیتے ہیں کہ شوق ملاقات ( جو مجھے شاید آپ سے بھی زیادہ ہو ) کہاں پورا کرنا ہے ۔
  17. خضر حیات

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    ابو طلحہ اور یزید حسین صاحب آپ کی طرف سے اوپر کل تین شخصیات کے حوالے دیے گئے ہیں : سید نذیر حسین صاحب ۔ ان کے ذمہ جو بات لگائی گئی ہے وہ میرے علم کے مطابق درست نہیں ۔ یہاں اسکین پیش کردیا جائے ۔ علامہ وحیدالزمان صاحب ۔ ان کے حوالہ جات اور اس کے متعلقہ مباحث کے کافی و شافی جوابات فورم پر کئی دفعہ...
  18. خضر حیات

    حدیث نبوی صلى اللہ عليہ وسلم !!!

    عبادات میں سب سے پہلے نماز کے بارے میں سوال ہوگا ۔ اور نعمتوں میں سب سے پہلے تندرستی اور پانی کے بارے میں ۔ واللہ اعلم ۔
  19. خضر حیات

    منٹ اینڈ لیمن ڈرنک

    بہت خوب ۔ آج تجربہ کرتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Top