الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
چھوٹے ہوتے تھے تو ‘‘ باجی ’’ کے سکول میں ‘‘ خانہ داری ’’ کے امتحان وغیرہ کے موقع پر اس سلسلے میں ‘‘ چولہا ’’ وغیرہ اور دیگر ساز و سامان چھوڑ آیا کرتا تھا ۔اگر چھوٹا بھائی اور ابو کہیں مصروف ہوں تو انتہائی ضرورت کے وقت کبھی کبھی گیس سلنڈر بھروا کر لےآتا ہوں ۔
شادی کے بعد بھی اس سلسلہ میں اب تک...
مدینہ منورہ اور جامعہ اسلامیہ کے بارے میں میرے جیسا کوتاہ قلم شخص کیا اظہار خیال کر سکتا ہے ۔ اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کہ اللہ نے مدینہ رسول کی نہ صرف زیارت کا موقعہ دیا بلکہ یہاں دینی تعلیم سیکھنے کے لیے انتخاب فرمایا ۔اللہ تعالی اس نعمت کی کماحقہ قدر اور احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔...
جزاکم اللہ خیرا ۔ عبداللہ عزام بھائی ایک اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے آپ نے ۔
بات شروع ہوئی ہے تو یقینا مختلف آراء سامنے آنے سے معاملے کی نوعیت کافی حد تک واضح ہو جائے گی۔
بہر صورت ابھی تک مجھے بھی ایسا کوئی نکتہ سمجھ نہیں آیا جس سے کسی رکن کو فورم پر بین کرنا چاہیے ۔
بلکہ فائدہ ہی محسوس ہوا کہ...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
خوش آمدید بھائی جان ۔
فورم کے شروع میں ایک زمرہ ہے معلومات محدث فورم کےنام سے وہاں چکر لگائیں سب معلومات موجود ہیں ۔
ماشاءاللہ ۔ زبردست انٹرویو ۔
ذہین
مفکر
بہترین داعی
چسکولا ( یعنی کھانے پینے کے معاملے میں باذوق )
حقیقت پسند
باقی مجموعی طور پر بہت مزیدار اور دلچسپ لیکن ’’ مختصر ‘‘ انٹرویو رہا ۔
اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور بہترین علماء میں شمار فرمائے ۔
تمام اسلامی موضوعات بہت اچھے لگتے ہیں ۔ عموما حدیث اور علوم الحدیث کے تعلق سے قائم کردہ مجالس سے بہت محظوظ ہوتا ہوں یہی وجہ ہے کہ جامعہ اسلامیہ میں کلیۃ الحدیث کا انتخاب کیا ہے ۔
بعض دفعہ اہل مجلس کے حساب سے دلچسپی تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس لیے کئی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ تفسیر ، فقہ ، علوم اللغۃ...
صحیح بخاری و امام بخاری احناف کی نظر میں
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A8%D8%AE%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AC%D8%AA%DB%81%D8%AF-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%8C-%D8%A7%D8%AD%D9%86%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.20309/
کسی بھی مسلمان کی زندگی کا مقصد عبادت الہی ہوتا ہے ۔ اللہ کی کما حقہ عبادت کرنا اور دوسروں کو اس کی دعوت دینا ، میری زندگی کا مقصد ہے ۔
ايك اچھا استاد یعنی معلم بننا ۔ عالم باعمل ہونا۔
اس کے علاوہ کچھ دنیاوی قسم کی خواہشات ہیں۔
اس حوالے سے میری طبیعت بچوں یا عورتوں سے زیادہ مختلف نہیں ہے ۔ (...
ابو عبداللہ بھائی شیخ صاحب سمجھ رہے ہیں کہ اوپر نقل کردہ مواد آپ کا اپنا ہے ۔ خیر اب دوبارہ وضاحت ہوگئی کہ آپ صرف ناقل ہیں جبکہ یہ تحریر حنیف ڈار نامی کسی اور صاحب کی ہے ۔
2007 میں ڈیرہ غازی خاں میں حفظ القرآن مقابلہ میں بطور انعام تیس ہزار روپیہ انعام ملا تو سب سے پہلا کام جو اس سے کیا وہ ایک عدد ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر خریدنا تھا ۔ تقریبا ایک سال بعد پتہ چلا کہ اگر کمپیوٹر کےساتھ انٹرنیٹ لگ جائے تو پوری دنیا کے علماء و قراء سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ خیر پوچھ گچھ...