الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مولوی ہوں ۔ الحمدللہ ۔
كاغذات کے مطابق میری تاریخ پیدائش 4 مارچ 1989 ء ہے ۔ حساب لگالیں 25 سال عمر والے مجھ سے چھوٹے جبکہ 26 سال والےبڑوں میں شمار ہوں گے ۔
جی الحمدللہ ۔ جون 2012ء میں شادی شدوں میں شمار ہونے لگا ۔ جبکہ اس سے پہلے شادی شوہدوں میں گنا جاتا تھا ۔
18 فروری 2014ء کو اللہ نے ایک...
جواب :
تعلیمی قابلیت سے مراد شایدڈگریاں شگریاں ہوتی ہیں ، تو جناب عصری تعلیم میں جیسے تیسے کرکے ایف اے پاس کیا ہواہے ۔ حاصل کردہ نمبر 802 ہیں ۔ جبکہ میٹرک میں 566 تک ہی پہنچ سکا تھا۔ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں شرف قبولیت ہوا تو یہ سلسلہ رک گیا ورنہ شاید اب تک بی اے کے بعد اسلامیات میں ماسٹر...
1۔آپ کا مکمل نام ، اور آپ کی رہائش؟
جواب :
مکمل نام سے مراد اگر سلسلہ نسب ہے تو حاضر و دستیاب معلومات کے مطابق کچھ یوں ہے :
حافظ خضر حیات بن محمد الیاس بن عبد الکریم بن محمد بن عمردین بن رستم بن دسیندی
جیساکہ برصغیر کے عمومی باشندوں کا حال ہے کہ سب کے آباء و اجداد غیر مسلم تھے اس لیے ان کے...
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ مجھے اس قابل سمجھا گیا کہ اپنے بارے میں کچھ بیان بازی کرسکوں ۔
انٹرویو پینل کی طرف سے میرے جو اوصاف بیان کیے گئے ہیں یہ ان کا حسن نظر ہے یا انٹرویویانہ مزاج کی مجبوری ورنہ مجھے اپنے اندر ایسی کوئی بات محسوس نہیں ہوئی ۔
شیطان...
سوال وضاحت طلب ہے ۔ کتنی مرتبہ دودھ پیا تھا ۔؟
اگر پانچ سے کم مرتبہ پیا تو پھر رضاعت حرمت رضاعت ثابت نہیں ہوگی ۔
ایک فتوی ملاحظہ فرمائیں :
http://islamqa.info/ur/40226
ماشاءاللہ ۔ زبردست تبصرہ ہے ۔
حافظ صلاح الدین یوسف صاحب کو بھجوائیں تاکہ آئندہ اشاعت میں ان باتوں کو پیش نظر رکھیں ۔
پچھلے سال میں نے بھی اس قیمتی کتاب کا تفصیلی مطالعہ کیا تھا ۔ خوبیاں تو بہت زیادہ تھیں ، ایک بنیادی کمی محسوس کی کہ احناف کے منہج کی وضاحت کرتے ہوئے بطور مثال حنفی علماء کا ذکر...
غلط کام تو غلط ہی ہوتا ہے ۔ لیکن ایسا کام جب کسی مولوی کی طرف سے منظر عام پر آتا ہے توسر شرم سے جھک جاتا ہے ۔
ایسے لوگوں کو سخت سے سخت سزا ہونی چاہیے ، اور پولیس وغیرہ اور میڈیا کے ہاتھ لگنے سے پہلے ان کی ٹھیک ٹھاک طبیعت صاف ہونی چاہیے ۔
ایسےمجرموں کو کڑی سزا دیکر نشانہ عبرت بنادیا جائے تاکہ...
ماشاءاللہ ۔ انتہائی مختصر مگر ۔۔۔۔ حوصلہ افزا
میرا مطلب جو لمبے لمبے انٹرویو دیکھ کر ڈر گئے تھے کہ شاید یہ کوئی پل صراط پار کرنا ہے ان کا خوف یقینا اتر گیا ہوگا ۔
خیر ہم ان معلومات کو ایک ایسا متن سمجھتے ہیں جس کی شرح لکھنے کی بعض دفعہ خود مصنف بھی حاجت محسوس کرتا ہے ۔
شیخ صاحب کا نام ، کام ،...
اس طرح کے مسائل میں علماء سے رہنمائی کے ساتھ ساتھ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث بھی پیش نظر رہنی چاہیے :
الاثم ما حاك في صدرك و كرهت أن يطلع عليه الناس ( مسند احمد )
جو حرکات و سکنات خود اپنے دل میں کھٹکیں ،اور لوگوں کا اس پر اطلاع پانا نا پسند ہو ، وہ گناہ ہی ہے ۔
غسل خانہ ہو یا پیشاب خانہ جب ستر ننگا ہو تو بات کرنا نا پسندیدہ عمل ہے ، بلکہ اللہ کے غضب اور ناراضی کا باعث ہے ۔ جيساکہ اوپر حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے حوالے سے حدیث گزری ۔ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے ۔
البتہ انتہائی ضرورت کے وقت بات کرنا امید ہے اس وعید سے...
عجیب قسم کی تحریر ہے ۔ کوئی واضح نظریہ تو مل نہیں رہا ۔ بات کہاں سے شروع کی اور کہاں جاکر ختم کی ۔
خیر تحریر سے اتنا واضح ہوتا ہے کہ رفع الیدین کے بارے میں ان صاحب کے موقف ہے کہ ’’ کرنا نہ کرنا ‘‘ دونوں ہی ٹھیک ہیں ۔
یہ ان کا کوئی نیا موقف نہیں ، اس سے پہلے بھی کئی لوگوں نے ایسا موقف اپنایا ہے...
بقول آپ کے میں ’’ صاحب علم ‘‘ ہوں
تو غلط عقائد و نظریات پر تنقید کرنا یہ صاحب علم لوگوں کا ہی کام ہے ۔
یہ الگ بات ہے کہ اس طرح کے تجزیات اور تنقیدات عموما میں کم ہی کرتا ہوں کیونکہ یہ علم میں پختہ لوگوں کام اور ان کی شان ہے ۔
باقی کسی کی تعیین کرنا نہ کرنا یہ الگ مسئلہ ہے ۔ اس جگہ میں بھی مسلک...