• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    سورہ فاتحہ کی نحوی ترکیب

    ابوعبداللہ السلفی بھائی یہاں بھی ترکیب ہورہی ہے ۔
  2. خضر حیات

    اسلام مخالف فلم " فتنہ" کے ڈسٹری بیوٹر ارونڈ وین ڈورن کے بعد ان کا بیٹا اسکندر امین نے بھی اسلام قبو

    یہ فلم بنانے والا آدمی چند دن پہلے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں ہونے والے ایک اجلاس میں بھی شریک ہوا تھا اور اپنی ساری کہانی بیان کی تھی ۔
  3. خضر حیات

    محدث گوندلوی کی کتاب۔۔۔۔

    وعلیکم السلام آزاد بھائی سے رابطہ کریں ۔
  4. خضر حیات

    آئی ا یس آئی کے اندر آئی ایس آ ئی (اسد اللہ غالب)

    مجھےجتنے کی سمجھ آئی ،اچھالگاہے ۔
  5. خضر حیات

    محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ ۔ چند روشن پہلو !!!

    ارسلان بھائی مجھےتوان باتوں میں کہیں غلو نظرنہیں آرہا ۔ امام مسلم اور ابن خزیمہ نے اپنے مشاہدےکی بنیادپرایک بات کہی ہے۔انکے ہاں واقعتا امام بخاری اس مرتبے پر فائزہوں گے۔ اور ایساہونا کوئی ناممکن بھی نہیں۔ یہ باتیں شاید اپنے ارد گرد کے ماحول کے حوالے سے ’’ غلو ‘‘ محسوس ہوتی ہیں ، لیکن اگر ان...
  6. خضر حیات

    موطا امام مالک

    موطا کو سب کتابوں پر فضیلت اس وقت دی گئی تھی جب ’’ صحیحین ‘‘ کی تصنیف وجود میں نہیں آئی تھی ۔ چنانچہ بعد از تصنیف صحیحین تمام امت کا اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ ’’هما أصح الكتب بعد كتاب الله ‘‘ ۔ کتب ستہ کے اندر بہت ساری روایات ایسی ہیں جو موطا مالک میں نہیں ہیں بلکہ بہت ساری دیگر علمی و فنی...
  7. خضر حیات

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    اگر میرے لیے ہوتیں تو اور بات تھی ۔ لیکن آپ نے حسب عادت کسی کا غصہ کسی پر نکالا ہے ۔ اس لیے فورم کا ماحول اس کو باقی رکھنے کی اجازت نہیں دیتا ۔ معذرت کے ساتھ ۔
  8. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ماشاء اللہ بہت اچھے عنوانات آگئے ہیں ۔ اب صاحب لڑی ماریہ انعام بہن بھی رائے دے دیں تاکہ بعد میں اعتراض نہ ہو ۔
  9. خضر حیات

    تجویز مشورہ مفت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! قیمتی تجاویز کے لیے بہت بہت شکریہ ۔ پہلی گزارش تو یہ ہے کہ ’’ محدث فورم انتظامیہ ‘‘ کو اس سلسلے سے ابھی سے ایک طرف کردیں ۔ کیونکہ یہ سارا سلسلہ ’’ انٹرویو پینل ‘‘ کی ادارت میں ہے ۔ ( جس میں انتظامیہ کے اراکین بھی ہوسکتےہیں ) مسکراہٹ یہ وضاحت ابھی سے احتیاطا...
  10. خضر حیات

    :::::::::: بیوی سے محبت کے اظہار کا ایک بہترین نسخہ ::::::::::

    اس طرح کی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے ، سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہی ہے کہ اپنے ہاتھوں پر تسبیح شمار کی جائے ۔ اگر کرنا ہی ہے تو اس کو دین سمجھ کر نہ کرے ۔ ویسے تسبیحات علیحدہ اپنے ہاتھوں پر کرلے ، اور بیگم کو پیار جتانے کے لیے یوں بھی کرلے ۔ ویسے جو لوگ ’’ آلہ تسبیح ‘‘ کے قائل ہیں ، ان کے ہاں...
  11. خضر حیات

    بیٹھک

    محترم سرفراز فیضی صاحب آج کل فورم پر نظر نہیں آرہے ۔ لگتا ہے انڈیا میں الیکشن مہم میں مصروف ہیں ؟
  12. خضر حیات

    شھادہ عالمیھ

    ٍٍٰو علیکم السلام ورحمۃ اللہ بہن جی کتابوں کے نام بتادیں ، امید ہے سب کتابیں مل جائیں گی ۔ آزاد بھائی ذرا توجہ فرمائیں ۔
  13. خضر حیات

    تقریری مقابلے اور شراکت!

    عبدالقیوم صحافی صاحب کچھ معلومات ہیں تواس حوالے سےبتائیں ۔
  14. خضر حیات

    حجاج کرام کے سوالات

    ’’ طنز و مزاح ‘‘ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ اس موضوع کو مزید وسیع ہونا چاہیے ۔ جن حضرات کو حج یا عمرہ کی سعادت مل چکی ہے ، وہ اس حوالے سے اپنی ہم بیتیاں ضرور بیان کریں ۔ میں ایک بات بیان کیے دیتا ہوں : ایک بہت بڑے عالم دین ہیں پاکستان کے ، مدینہ منورہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ تاریخی مقامات وغیرہ کے...
  15. خضر حیات

    بریلویت پر عمل کرنے کے بعد انسان کی کیفیت۔۔ ضرور دیکھیں

    یہی کام ایک دفعہ بریلویوں نے بھی کیا تھا ایک طرف خوبصورت بریلوی کی تصویر لگادی تھی اور دوسری طرف ایک درمیانی صورت کے شخص پر وہابی لکھا ہوا تھا ۔ یہ انداز درست نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
  16. خضر حیات

    بڑی جماعت کی پیروی کا حکم

    اس تحریر کا مقصد سمجھ نہیں آیا ۔ کوئی بھائی وضاحت کرسکتے ہیں ؟
  17. خضر حیات

    محمد عبداللہ کی آواز میں ایک نظم

    ماشاء اللہ ، اللہ تعالی ننھے عبد اللہ کو دین کا حقیقی مجاہد اور پاسبان بنائے ۔ اور اہل اسلام کی کھوئی ہوئی سطوت و رفعت کو لوٹانے کا کام لے ۔
Top