• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ٹھنڈی تھی جس کی چھاؤں وہ دیوار گر گئی (ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری رحمہ اللہ کی یاد میں)

    محترم یاسر صاحب ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری صاحب سے اظہار عقیدت پر ایک بہترین تحریر شریک فورم کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔ ڈاکٹر صاحب کی وفات کا حادثہ جب پیش آیا تو اس وقت تو پاک و ہند کے علمی مجلات و رسائل میں اس قسم کی تحریریں چھپی تھیں ، ماہنامہ محدث لاہور میں بھی ایک دو تحریریں ہیں ۔...
  2. خضر حیات

    میں کہاں جاؤں؟؟؟

    یقینا نہیں ۔
  3. خضر حیات

    متغیر اور مختلط راوی

    راشدی صاحب اس سلسلے میں اپنا حاصل مطالعہ بیان فرمائیں ، تاکہ ہمارے علم بھی اضافہ ہو ، اور شاید کچھ کہنے کے لیے بھی ذہن میں آجائے ۔ رضا میاں محمد وقاص گل ۔ آپ کچھ کہنا چاہیں گے ۔؟
  4. خضر حیات

    میں کہاں جاؤں؟؟؟

    کہیں ایسا نہ ہو کہ یہی جواب( بشمول ’’ ہاہاہاہا‘‘ ) ان سے ملاقات کرنے والے وفد کو اس وقت ملے جب وہ ان کے گھر کے دروازے کی گھنٹی بجا کر جواب کا انتظار کر رہے ہوں ۔ ( مسکراہٹ )
  5. خضر حیات

    مشرک کی نجاست کا حکم

    نجاست معنوی والی بات ہی ٹھیک لگ رہی ہے جیساکہ استاد محترم انس صاحب نے وضاحت فرمائی ۔ واللہ اعلم
  6. خضر حیات

    انتقال برملال

    یہ قرآن وسنت سے کوئی مفہوم ہے ؟ یاکسی بزرگ کا فرمان ہے ؟ یا کوئی تجرباتی چیز ہے ؟
  7. خضر حیات

    عبدالوہاب شعرانی کون تھے؟

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! جی یہ صوفی مشہور ہیں شاملہ کے اندر ان کی ایک کتاب ’’ الطبقات الکبری ‘‘ موجود ہے ۔وہاں زرکلی کے حوالے سے ان کا ترجمہ نقل کیا گیا ہے : الشَّعْراني (898 - 973 هـ = 1493 - 1565 م) عبد الوهاب بن أحمد بن علي الحَنَفي، نسبه إلى محمد ابن الحنفية، الشعراني، أبو محمد...
  8. خضر حیات

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    کسی بھی لڑی میں جب ایسا طرز گفتگو چل پڑے تو ’’ تالا ‘‘ لگ جاتا ہے ۔ خیال رکھیے ۔
  9. خضر حیات

    انتقال برملال

    إنا لله وإنا إليه رجعون إن لله ما أخذ وله ما أعطى و كل شيء عنده بأجل مسمى فلتصبر ولحتسب
  10. خضر حیات

    الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

    کتاب التوحید لمحمد بن عبد الوہاب منظومۃ الآداب للحافظ الحکمی
  11. خضر حیات

    ترجمہ حافظ زین الدین العراقی رحمہ اللہ

    ماشاءاللہ بہترین ہے ۔ 1۔’’ حکماء ‘‘ کی جگہ ’’ حُکّام ‘‘ کردیں ۔ کیونکہ یہاں مراد حاکم (حکمران ) ہیں ۔ جبکہ پہلی ’’ حکیم ‘‘ کی جمع ہے ۔ 2۔ لفظ ’’ میں ‘‘ زائد ہے ۔ 3۔ علماء کے نام ’’ مثلا ’’ العراقی ، العز ، التقی ‘‘ وغیرہ کو اردو محاورہ میں ’’ ال ‘‘ کے بغیر لکھنا زیادہ مناسب ہے ۔ واللہ اعلم
  12. خضر حیات

    منکرین حدیث؟

    ’’ انکار حدیث کیا ہے ؟ منکرین حدیث کے شبہات کیا ہیں ؟ اور ان کے تسلی بخش جوابات ‘‘ کے حوالے سے محدث لائبریری میں الحمدللہ خاطر خواہ مواد موجود ہے : http://kitabosunnat.com/kutub-library/islam-aur-asr-e-haazir/asr-e-haazir-ke-fitne/inkar-e-hadees بالا دھاگہ پر جاکر اپنی پسندیدہ کتاب منتخب فرمائیں...
  13. خضر حیات

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    شیخ صاحب انٹرنیٹ پر موجود یہ فورم بہت بڑی نعمت ہیں ۔ آپ سمیت کئی اہل علم و فضل مثلا شیخ کفایت اللہ ، شیخ رفیق طاھر ، شیخ ابن بشیر الحسینوی سے انہیں فورموں کی بدولت ہوا اور الحمد للہ جاری وساری ہے ۔ اور آئے دن الحمدللہ نت نئی تحقیقات پڑھنے کو ملتی رہتی ہیں ۔ اللہ آپ کے اوقات میں برکت دے اور علمی...
  14. خضر حیات

    سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا وسہلا راشدی صاحب آپ کی تشریف آوری یقینا ہمارے لیے بہت خوشی کا باعث ہے ۔ راشدی خاندان سے شروع سے ہی بہت محبت اور عقیدت ہے ۔ شیخین مرحومین کو تو ہر صاحب ذوق اہل حدیث جانتا ہے ۔ البتہ آپ سے پہلا غائبانہ تعارف ( جو تاحال غائبانہ ہی ہے ۔ ) محترم شیخ ابن بشیر...
  15. خضر حیات

    nimaz qasr

    قصر پڑھ سکتے ہیں ۔ تفصیل کے لیے دیکھیں : http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/11318/417/ نماز قصر
  16. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    یہ میرے علم میں نہیں تھا ۔
  17. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    یوسف ثانی صاحب ، تمام اراکین کا مجھے پتہ نہیں ، البتہ مجھ سمیت کئی اہل فورم کی یہ رائے ہے کہ اس کام ( صحافیوں کی اصلاح ) کے لیے آپ ایسے رکن ہیں جو بنیادی کردار ادا کرسکتے ہیں ۔ ورنہ کئی اہلیت نہیں رکھتے ، کچھ کا وقت نہ ہونے کا بہانہ ، کچھ دلچسپی نہیں رکھتے ۔۔۔۔ الخ آپ سے گزارش ہے کہ اس کام کو...
  18. خضر حیات

    صحیح بخاری کا مطالعہ اور فتنہ انکار حدیث

    آپ نے ’’ السلام علیکم ‘‘ کہنا چاہا ہے ۔ ہماری طرف سے ’’ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ ‘‘ موصول فرمائیں ۔
  19. خضر حیات

    جاوید چوہدری کو آپ کی مدد چاہیے

    اشارۃ النص ۔ لیکن بہر صورت اور احتمال بھی موجود ہے ۔ یا تو جاوید چودھری کسی عالم کے پاس گیا ہی نہیں اور یہ سب کہانی زور قلم کا نتیجہ ہے ۔ اگر گئے ہیں تو واقعات نقل کرنے میں دیانتداری سے کام نہیں لیا ۔ کسی بڑے عالم دین کے پاس جانے کی بجائے جاوید چودھری صاحب جب مدینہ میں آئیں تو ہم میں سے کسی...
  20. خضر حیات

    تجویز مشورہ مفت

    لیکن اس وضاحت پر عمل تو اس وقت ہوسکتا ہے جب یہ بات طے شدہ ہو کہ اتنا اراکین کا انٹرویو کرنا ہے ۔ اگرچہ ایک فہرست مرتب کی ہوئی ہے لیکن اس میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے ۔ اور شاید کہیں کمی ہو جائے ۔ یہ بات آپ کی بہت زبردست ہے لیکن اس پر عمل کیسے ہوگا اس کے لیے بھی آپ کو مشورہ دینا پڑے گا ۔
Top