• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    شاد صاحب کو جواب

    چلیں کافی ہوگیا ۔ وفقنا اللہ وإیاکم لما یحب و یرضی ۔
  2. خضر حیات

    شاد صاحب کو جواب

    بڑی عجیب بات ہے ویسے ۔ ’’ حلالہ ‘‘ والی لڑی جس وجہ سے بند کی گئی اسی کو بنیاد بناکر ایک نئی لڑی کھول لی گئی ہے ۔ اس طرز اسلوب کا سیدھا سیدھا معنی تو یہی بنتا ہے کہ ’’ گھر گھر سے مجاہد نکلے گا تم کتنے مجاہد مارو گے ‘‘ مسکراہٹ ۔
  3. خضر حیات

    شاد صاحب کو جواب

    کسی بھی معاشرے کے اندر ایک سے زیادہ طبیعتیں اور مزاج رکھنے والے لوگ ہوتے ہیں ۔ یہی حال مختلف مسالک اور جماعتوں کا ہے ۔ موازنہ کرتے ہوئے انصاف کرنا چاہیے ۔ انصاف کا تقاضا یہ ہے کہ : برے لوگوں کا برے لوگوں سے موازنہ ہو ۔ اچھے لوگوں کا اچھے لوگوں سے موازنہ ہو ۔ ہمارا ہاں بعض لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ...
  4. خضر حیات

    مبشر نذیر کے ماورائے مسلک کی تحقیق

    میری مراد ایک تو اوپر والا دھاگہ ہے جو ابن آدم بھائی نے پیش فرمایا اور ایک یہ ہے ...
  5. خضر حیات

    شاد صاحب کو جواب

    خود وہ بھی بلکہ ہر مسلمان اس سے اللہ کی پناہ مانگتا ہے ۔ اس طرح کی باتیں کرکے فریق مخالف کو بلاوجہ زِچ نہیں کرنا چاہیے ۔ بحث و مباحثہ میں دلائل کو دیکھنا چاہیے صرف جذبات کی بنا پر دوسرے کو ’’ کافر ، منکر ، مشرک ‘‘ وغیرہ کہہ دینا کسی مسئلے کاحل نہیں ہے اور نہ ہی کسی طرح سے یہ دین کی خدمت ہے ۔
  6. خضر حیات

    مبشر نذیر کے ماورائے مسلک کی تحقیق

    یاد پڑ رہا ہے کہ اس سلسلہ میں شاہد نذیر بھائی اور فورم کے ایک عالم دین کی فورم پر کسی جگہ بحث ہوچکی ہے ۔
  7. خضر حیات

    شاد صاحب کو جواب

    تاکہ آپ دونوں حضرات کی محنت رائیگاں نہ جائے ـ ایک ذاتی مکالمہ شروع کریں اور اس میں اس مسئلہ پر خوب تبادلہ خیال کریں ۔ اس کے بعد اگر آپ سمجھیں کہ آپ کا مکالمہ عوام الناس کے فائدہ کے لیے سب قارئین کے سامنے پیش ہونا چاہیے تو انتظامیہ کے کسی رکن کو دکھاکر اسے پیش کردیں ۔ اگر انتظامیہ اجازت دے دے تو...
  8. خضر حیات

    نواب وحید الزماں پر ایک دلچسپ کتابچہ

    طالب نور بھائی کی یہ کتاب عرصہ ہوا زیور طباعت سے آراستہ ہو چکی ہے ۔ لیکن ابھی تک غالبا انٹرنیٹ پر موجود نہیں ۔ کئی دفعہ ساتھیوں سے اس حوالے سے گفتگو ہو تو کتاب دیکھنے کے لیے اس لڑی کو دیکھتا ہوں ۔ اگر مطبوع کتاب نہیں میسر ہوسکتی تو کم از کم طالب نور بھائی کے پاس اس کا مواد تو موجود ہوگا ) اسی کی...
  9. خضر حیات

    ناگہاں بجلی گری (جناب مولانا عبد الحکیم مجاز اعظمی رحمہ اللہ پر ایک مضمون)

    ماشاءاللہ ، عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ کمال کے شاعر تھے ۔ رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ
  10. خضر حیات

    مقالات طیبہ

    کتاب کے متعلق تفصیلات پر نظر ثانی فرمائیں ۔
  11. خضر حیات

    و علیکم السلام ۔ میں آپ کی بات سمجھا نہیں ۔

    و علیکم السلام ۔ میں آپ کی بات سمجھا نہیں ۔
  12. خضر حیات

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    مقفل ۔ فریقین نے خدمت دین کا فریضہ بطریق احسن سر انجام دے لیا ہے ۔ دو تین اراکین کے سوا اگر دیگر اراکین علمی بحث جاری رکھنا چاہتے ہیں تو ذاتی پیغام پر اطلاع کردیں ، اس لڑی کو دوبارہ کھول دیا جائے گا ۔ لیکن پھر نام لے کر تعیین کردی جائے گی کہ فلاں فلاں اس بحث میں حصہ نہ لیں ۔ کیونکہ یہ ایک علمی...
  13. خضر حیات

    شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر حملہ

    سات سمندر پار سے امریکی ہمدردیاں پتہ نہیں کب وطن عزیز کی جان چھوڑیں گی ۔؟! اللہ کرے یہ ہمدرد اپنی درد میں ہی ایسے مصروف ہوں کہ کہ دوسروں کے گھر میں در اندازی کی ہوش ہی نہ رہے ۔ اللهم من أراد المسلمين بسوء فأشغله بنفسه و رد كيده في نحره و اجعل تدبيره تدميرا عليه يا رب العالمين
  14. خضر حیات

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    اتنا بڑا لطیفہ ۔۔۔۔! مسکراہٹ ۔ میرے خیال میں اب آپ کی ذمہ داری بنتی ہے کہ فورم پر وجادۃ کے بارے میں اردو زبان میں کچھ ضرور لکھیں تاکہ عام اراکین ’’ وجادۃ ‘‘ کی حقیقت سے آگاہ ہو سکیں ۔
  15. خضر حیات

    شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

    گویا ’’ خطرہ ‘‘ دونوں میں ہے ۔ البتہ ایک میں زیادہ خطرہ ہے ۔ راشدی صاحب نے یہ سمجھانا چاہا ہوگا کہ ’’ ناچ گانا ‘‘ جس کو سب لوگ بہت بڑا گناہ سمجھتے ہیں ہیں ، شرک اس سے بھی بڑا گناہ ہے ۔ لیکن میں ان باتوں کو ایک اور زاویہ سے بھی سوچتا ہوں : جو لوگ ان شرکیات و بدعات کا ارتکاب کرتے ہیں ، ان میں بہت...
  16. خضر حیات

    قادیانیت کا مختصر تعارف

    جزاکم اللہ خیرا ۔ تحریر ظفر صاحب کی اور تقریر کن کی ؟ یہ اضافہ بھی کردیں ۔
  17. خضر حیات

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر الزامات کی حقیقت

    ابن تیمیہ ’’ تشبیہ ‘‘ ’’ تمثیل ‘‘ ’’ تجسیم ‘‘ ان تینوں الزامات سے بری ہیں ۔ میرے محدود علم کے مطابق ابن تیمیہ نے ایسی کوئی بات نہیں کی ۔ وہ نصوص صفات کو اس کے حقیقی معنی پر ہی محمول کرتے ہیں نہ تأویل کرتے ہیں اور نہ ہی تشبیہ و تمثیل کے مرتکب ہیں ۔ واللہ اعلم ۔ صفات کے بارے میں اہل سنت کا موقف...
  18. خضر حیات

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ پر الزامات کی حقیقت

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B3%D9%81%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%A8%D8%B7%D9%88%D8%B7%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AD%DA%A9%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%AA%DB%8C%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D9%88%D9%82%D9%81-...
  19. خضر حیات

    بیٹھک

    لیکن اس سے متصل بعد ایک اور لفظ جڑ دیا گیا ہے ۔
  20. خضر حیات

    صحیح بخاری تک ہماری سند !!!!

    جزاکم اللہ خیرا شیخ صاحب ۔
Top