• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مسئلہ رفع الیدین ایک علمی و تحقیقی کاوش

    معاویہ زین العابدین بھائی آپ سے گزارش ہے کہ الفاظ کے استعمال میں احتیاط نہیں کرسکتے تو برائے مہربانی آئندہ کوئی مراسلہ نہ لکھیں ۔ ذرا اپنا طرز عمل دیکھیں اور جو آپ کے ساتھ بحث کر رہے ہیں ان کے الفاظ دیکھیں ۔ بار بار غلط اسلوب استعمال کرنے کا مطلب تو یہی ہے کہ آپ اپنے جیسے کسی کا انتظار کر رہے ہیں ۔؟
  2. خضر حیات

    شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

    یہاں حق پیش کرنا جرم نہیں ہے ۔ لیکن ’’ انا الحق ‘‘ کے خالی نعروں کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی ۔ باقی فورم سے تشریف لے جانے کے لیے اگر آپ کو میری اجازت کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں ۔ آپ جیسے لوگوں کے ساتھ کبھی سب کے سامنے کبھی ذاتی پیغامات میں ، اکثر گزارش کے لہجے میں ، بعض دفعہ منتظمانہ انداز...
  3. خضر حیات

    پیغام ٹی وی کو آپ کی ضرورت ہے!

    جامعہ اسلامیہ کے تازہ فاضلین میں سے ایک عبد العزیز بٹ صاحب ہیں ۔ آج کل فیصل آباد کسی مدرسے ( غالبا دار القرآن ) میں مدرس ہیں ۔ آپ کی مطلوبہ سہولیات یقینا ان میں میسر ہوں گی ۔ اور کئی ساتھی ہیں لیکن بیرون پاکستان ۔
  4. خضر حیات

    الخلعيات لابن حجر

    اس کے مخطوط کے بارے میں کوئی معلومات ہیں ؟
  5. خضر حیات

    مسئلہ رفع الیدین ایک علمی و تحقیقی کاوش

    جی آپ اعتراضات کرسکتے ہیں ۔ مجھ سے ہوسکا تو جواب دوں گا ورنہ یہاں دیگر اراکین موجود ہیں ان شاءاللہ ضرور آپ کے ساتھ تبادلہ خیال فرمائیں گے ۔ جس عبارت یا مسئلہ پر اعتراض ہے وہاں سے حافظ کی عبارت یا صفحہ نمبر ضرور نقل فرمائیں ۔
  6. خضر حیات

    پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ اہلا وسہلا ۔ پیغام ٹی وی صاحب ۔ آپ کو دیکھنے کا شوق بہت ہے ۔ لیکن آپ کی ویب سائٹ پر بھی اور فیس بک پر بھی عموما موجود ویڈیوز اس طرح کے فارمیٹ میں ہوتی ہیں کہ ہمارے ہاں تو بہت نخروں سے چلتی ہیں ۔ جس طرح زم ٹی وی اور اسی آواز ٹی وغیرہ ویب سائٹوں والے ایک ویڈیو کو مختلف...
  7. خضر حیات

    مسئلہ رفع الیدین ایک علمی و تحقیقی کاوش

    http://kitabosunnat.com/kutub-library/noor-ul-ainain-fi-isbat-raful-yadain.html
  8. خضر حیات

    "خدا نہ بننا اور رسول نہ بننا"

    زبردست ۔ جن لوگوں نے خدا اور رسول کے درمیان بہت سے واسطے اور سٹاپ بنا رکھے ہیں ، ان کی تو بات ہی کیا کرنا ۔ لیکن جو لوگ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ علیہ وسلم کو براہ راست ماننے والے ہیں ، شیطان لعین ان پر ایک دوسری طرف سے حملہ آور ہوجاتا ہے اور خود سے اختلاف کرنے والے پر حکم وہ لگاتے ہیں جو خدا...
  9. خضر حیات

    مسئلہ رفع الیدین ایک علمی و تحقیقی کاوش

    خوش رہیں ۔ اگر کبھی وقت ملے تو کسی کتاب کا مطالعہ بھی کرلیا کریں ۔ میری جیسے علمی نگرانوں کے بودے جوابات نہیں سننے پڑیں گے ۔
  10. خضر حیات

    مسئلہ رفع الیدین ایک علمی و تحقیقی کاوش

    جن کا حل ہونا تھا ان کا چودہ سو سال سے حل ہی آرہا ہے ۔ جن کے نزدیک حل نہیں ہونا ان کے نزدیک چودہ سو سال بعد بھی اسی طرح رہے گا ۔ بحث چھوڑیں اور اپنے لیے انتخاب کریں کہ آپ نے کن کے ساتھ کھڑے ہونا ہے ۔
  11. خضر حیات

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    خیر یہ تو شاہد نذیر بھائی کے وسعت مطالعہ کا فیض ہے ۔ جو قارئین یقینا محدث انتظامیہ کا منہج جاننا چاہتے ہیں اور اس میں شائع ہونے والے مضامین سے آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں انہیں اگر ممکن ہوسکے تو ماہنامہ محدث کا اشاریہ ( پتہ نہیں آن لائن ہے کہ نہیں ؟ ) ضرور ملاحظہ کرنا چاہیے ۔ تاکہ اندازہ ہو کہ...
  12. خضر حیات

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    میرے توبس کی بات نہیں ۔ کسی بڑے کا تذکرہ کرکے دیکھ لیں شاید آپ کی بات مان لی جائے ۔ لیکن ذرا دھیان سے آپ پہلے ہی ’’ حالات حاضرہ ‘‘ سے پابندی اٹھواتے اٹھواتے ایک نئے زمرہ کو پابندی کے منہ میں دھکیلنے کا یا تو سبب بن رہی ہیں یا پھر اس سوچی سمجھی سازش میں کامیابی کی طرف بڑھ رہی ہیں ۔ ( ابتسامہ )...
  13. خضر حیات

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    اس کا بہترین حل وہ ہے جو شاہد نذیر بھائی نے ’’ بول کہ لب ہیں آزاد تیرے ‘‘ کی صورت میں نکالا ہے ۔ آپ کی جو تحریریں کسی فورم پر شائع نہ ہوسکتی ہوں انہیں کسی ایسی جگہ شائع کرلیا کریں جہاں ان پر کوئی پابندی نہ لگا سکتا ہو ۔ کیونکہ فورم کے نظام کی مجبوری ہوتی ہے کہ نہ تو اسے بغیر نگرانی کے چھوڑا...
  14. خضر حیات

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    پہلا مراسلہ : دوسرا مراسلہ : تیسرا مراسلہ : اسی طرح : آپ کے ان مراسلہ جات سے یہ بات بخوبی واضح ہوجاتی ہے کہ آپ کو خود پتہ نہیں ہوتا کہ آپ کو کس بات پر اعتراض ہے ؟ اور کیا بات آپ کرنا چاہتے ہیں ؟ آپ کے کیے گئے دعوے کا ثبوت پوچھ لیا جائے تو پیش کرنے کی بجائے ایک نیا سوال کردیتے ہیں ۔ خیر 1۔...
  15. خضر حیات

    مسئلہ رفع الیدین ایک علمی و تحقیقی کاوش

    ماشاءاللہ ۔ رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔ شاید ’’ رفع الجنۃ أمام جلباب المرأۃ المسلمۃ ‘‘ بھی انہیں کی تصنیف لطیف ہے۔ جس میں شیخ البانی رحمہ اللہ کے پردہ کے حوالے سے موقف کا محاکمہ کیا گیا ہے ۔ جو کہ شيخ کے تبحر علمی اور علماء کے ساتھ حسن اخلاق کا بہترین ثبوت ہے ۔ جزاہ اللہ عنا و عن المسلمین خیر الجزاء ۔
  16. خضر حیات

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    پابندی کے دو فائدے ذکر کیے تھے : 1۔ ماحول اچھا رہتا ہے ۔ 2۔ غیرضروری مراسلے منظر عام پر نہیں آتے ۔ خیر آپ کو یہ حق ہے کہ اب آپ یہ الزام لگادیں کہ ( نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ ) ہم قرآن و سنت کی باتوں کو ’’ غیر ضروری ‘‘ اور ’’ ماحول خراب کرنے والی ‘‘ سمجھتے ہیں ۔ لیکن ہم اپنا موقف واضح کردیتے ہیں...
  17. خضر حیات

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    ان مراسلہ جات پر یہ رپورٹنگ کی گئی ہے : '' اس طرح کی پوسٹ اس فورم سے نفرت کا باعث بنتی ہیں او اور مخالفین کو اس فورم سے دور رکتھی ہیں جب وہ فورم سے دور ہوں گے تو دین کیسے سیکھیں گے ؟ '' میرا تو اس سے اتفاق ہے ۔ آپ کیا کہنا چاہیں گے ۔؟ خصوصا جنہوں نے یہ شراکتیں کی ہیں ۔
  18. خضر حیات

    کیاصرف اہل حدیث کو کچھ کہناغلط ہے

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ شید بھائی ایسے مراسلہ جات کو آپ ’’ رپورٹ ‘‘ کردیا کریں ۔ بات صرف لفظ ’’ مقلد یا غیر مقلد ‘‘ کی نہیں ہے ۔اس سے مراد وہ تمام مراسلے ہیں جن میں مخالفین پر بلاوجہ طعن و تشنیع کی جاتی ہے ۔ مسائل کو علمی انداز میں چلانے کی بجائے عامیانہ انداز میں بڑھایا جاتا ہے ۔ ایسے...
  19. خضر حیات

    مبارکبادی کتاب وسنت کانفرنس

    بھائیو بہنو ایسی بات تو نہ کریں ۔ بہرام صاحب کو کانفرنس کی معلومات بتانی ہیں تو اس کے لیے اس دھاگے کا کھلا رہنا ضروری ہے ۔ لہذا خیال رکھیں ۔ اور بہرام صاحب آپ نے اگر یہ تفصیلات پوچھنی تھیں تو پروگرام سے پہلے استفسار کرلیتے ۔ تاکہ یہ سمجھا جاتا کہ آپ پروگرام پر آنے یا نہ آنے کا موڈ بنا رہے ہیں ۔...
  20. خضر حیات

    شکایت حالات حاضرہ سیکشن پر مشکل!

    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ’’ حالات حاضرہ ‘‘ پر پابندی تھی اور ہے اسی لیے ماحول ذرا اچھا ہے ۔ ’’ تقابل مسالک ‘‘ کا ساتھ اضافہ کرلیا جائے تو واقعتا بہت سے غیر ضروری مراسلوں سے نجات مل جائے گی ۔ باقی یہ مسئلہ کہ زیر نگرانی زمرہ جات میں مراسلوں کے منظر عام تک آنے میں کافی دیر لگ جاتی ہے ۔...
Top