الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سلسلہ عجیب و غریب سے ہوتا ہوا ’’ اچھے اور پسندیدہ ناموں کی طرف چل نکلا ہے ۔ کیا خیال ہے اچھے ناموں والے مراسلہ جات کو ایک الگ لڑی میں پرو دیا جائے ؟
یا پھر ’’ عنوان ‘‘ کوئی ایسا بتائیں کہ اس کے تحت دونوں قسم کے مراسلے سما سکیں ۔
انتظار رہے گا ۔
آپ کے بتائے گئے حوالے پر یہ بات موجود ہے :
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَطِيَّةَ قَالَ: أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَكَنٍ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ الثَّقَفِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ وَائِلَ...
’’ مقلد ‘‘ کی ضد ’’ غیر مقلد ‘‘ نہ سہی لیکن جو مقلد نہیں ہوتا ظاہر ہے وہ ’’ غیر مقلد ‘‘ ہی ہوتا ہے ۔ ( مسکراہٹ )
میرا چونکہ یہ ذہن ہے اس لیے میں لفظ ’’ غیر مقلد ‘‘ کو نہ تو برا سمجھتا ہوں اور نہ ہی ’’ گالی ‘‘ تصور کرتا ہوں ۔
البتہ ایسے لوگوں پر مجھے یقینا حیرانی ہوتی ہے جو اس کو ’’ گالی ‘‘...
احناف کے ہاں دورہ حدیث کے بارے میں سنا ہے کہ احادیث پر اعتراضات اور بعید از کار تاویلات کا دورہ ہوتا ہے ۔ خیر دورے میں تو کبھی شرکت کا موقعہ نہیں ملا ۔ البتہ یہ لڑی اس کی بہترین مثال ہے ۔
اب جہر بآمین والی احادیث پر یہ اعتراض کرنا کہ آواز کتنی اونچی ہونی چاہیے ؟ کتنی لمبی ہونی چاہیے ؟ فرشتے...
ابن آدم بھائی معذرت کے ساتھ ، آپ کا یہ مراسلہ شاکر بھائی کے انٹرویو سے یہاں منتقل کیا گیا ہے ۔ ایسے مراسلہ جات صرف ’’ حذف ‘‘ کیے جاتے ہیں لیکن چونکہ آپ نے حق جتایا ہے تو پھر منتقل بھی کرنا پڑ رہاہے ۔ ( مسکراہٹ )
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔
أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
شاکر بھائی !
زین فورو سافٹ ویر پر موجود ایک اور فورم پر میں نے یہ سہولت دیکھی ہے ۔
http://www.siratulhuda.com/forum/threads/%D8%B0%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D9%86%D9%88%D9%B9%D8%B3-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA.7160/
صراط الہدی والےبھائیوں کی یہ کاوش بہت اچھی...
كيفية تجهيز الحيوانات من المزرعة الى المستهلك في الولايات المتحدة الأمريكية،الى من يدعي ان الغرب يرفق بالحيوانات هده مجازر وحشية في حقها بدون رحمة ....>>>> ننصح بعدم دخول الأطفال وضعاف القلوب .....>>> للمشاهدة +18
امریکہ میں حیوانوں کے ساتھ ظلم کے مناظر
ہروہ شخص جو یہ سمجھتا ہے کہ اہل مغرب...
اللہ خیر کرے ۔
کوئی بعید نہیں کہ کچھ دنوں بعد یہ صحافی چند غنڈوں ( سرکاری بھی ہو سکتےہیں ) کے ہاتھوں اپنے کیے کی سزا بھگت لے ۔
یوں ’’ قتل ‘‘ کی بجائے ’’ کرامت ‘‘ سے ہی مطلوب و مقصودِ شاہ حاصل ہوجائے گا ۔
کسی صاحب کے علم ہے کہ ’’ حلالہ کے حوالے سے کوئی سروے ہوا ہو ؟ اور اس کے نتائج کیا نکلے ؟‘‘
مطلب : کتنے فیصد لوگ ہیں جو حلالہ کرواتے ہیں ؟
کس طرح کے لوگ حلالہ کرواتے ہیں ؟
کس طرح کے لوگ حلالہ کرتے ہیں ؟
ماشاء الله بہت اچھا موضوع ہے ۔
مولانا عبد الغفار حسن صاحب کے صاحبزادے ڈاکٹر سہیل حسن صاحب بھی اس موضوع پر ایک مقالہ رقم فرما چکے ہیں ۔ اسی طرح مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کی کتاب بھی اس سلسلے میں معروف ہے ۔
لیکن یہ کتب غالبا مطلقا ’’ خدمات حدیث ‘‘ پر ہیں لیکن آپ کا موضوع ’’ عربی زبان میں خدمات...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
ماشاء اللہ ، چھوٹی بہن ہنیہ انس کو فورم پر تشریف لانے پر آم کے بڑے بڑے درختوں کے برابر خوش آمدید۔
ہنیہ ابو جان سے اجازت لے کر مالک کو بھی ساتھ لے آیا کریں ۔ تاکہ ہم کہہ سکیں کہ ہمارے درمیان ( امام ) مالک بن انس بھی تشریف رکھتے ہیں ۔
بعض اراکین کے لیے اس کو آپ ’’ نقصان ‘‘ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں ۔
عموما فیس بک پر اراکین اپنی اصل شناخت کے ساتھ ہوتےہیں ، لیکن فورموں پر ادھر ادھر کے ناموں کے ساتھ آتے ہیں ( حکمت پتا نہیں کیا ہوتی ہے ؟ ) ، ایسےلوگ اگر فورم کے ساتھ فیس بک منسلک کرلیں تو ’’ جاسوس ‘‘ کو اصل آدمی تک پہنچنے میں کافی...