• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    سلسلہ عجیب و غریب سے ہوتا ہوا ’’ اچھے اور پسندیدہ ناموں کی طرف چل نکلا ہے ۔ کیا خیال ہے اچھے ناموں والے مراسلہ جات کو ایک الگ لڑی میں پرو دیا جائے ؟ یا پھر ’’ عنوان ‘‘ کوئی ایسا بتائیں کہ اس کے تحت دونوں قسم کے مراسلے سما سکیں ۔
  2. خضر حیات

    بلند آواز سے آمین کہنے سے حسد کرنا کس کا طریقہ ہیں !!!

    انتظار رہے گا ۔ آپ کے بتائے گئے حوالے پر یہ بات موجود ہے : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَطِيَّةَ قَالَ: أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَكَنٍ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ الثَّقَفِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ وَائِلَ...
  3. خضر حیات

    کیا مقلد کی ضد غیر مقلد ہوتی ہے؟

    ’’ مقلد ‘‘ کی ضد ’’ غیر مقلد ‘‘ نہ سہی لیکن جو مقلد نہیں ہوتا ظاہر ہے وہ ’’ غیر مقلد ‘‘ ہی ہوتا ہے ۔ ( مسکراہٹ ) میرا چونکہ یہ ذہن ہے اس لیے میں لفظ ’’ غیر مقلد ‘‘ کو نہ تو برا سمجھتا ہوں اور نہ ہی ’’ گالی ‘‘ تصور کرتا ہوں ۔ البتہ ایسے لوگوں پر مجھے یقینا حیرانی ہوتی ہے جو اس کو ’’ گالی ‘‘...
  4. خضر حیات

    بلند آواز سے آمین کہنے سے حسد کرنا کس کا طریقہ ہیں !!!

    احناف کے ہاں دورہ حدیث کے بارے میں سنا ہے کہ احادیث پر اعتراضات اور بعید از کار تاویلات کا دورہ ہوتا ہے ۔ خیر دورے میں تو کبھی شرکت کا موقعہ نہیں ملا ۔ البتہ یہ لڑی اس کی بہترین مثال ہے ۔ اب جہر بآمین والی احادیث پر یہ اعتراض کرنا کہ آواز کتنی اونچی ہونی چاہیے ؟ کتنی لمبی ہونی چاہیے ؟ فرشتے...
  5. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    ابن آدم بھائی معذرت کے ساتھ ، آپ کا یہ مراسلہ شاکر بھائی کے انٹرویو سے یہاں منتقل کیا گیا ہے ۔ ایسے مراسلہ جات صرف ’’ حذف ‘‘ کیے جاتے ہیں لیکن چونکہ آپ نے حق جتایا ہے تو پھر منتقل بھی کرنا پڑ رہاہے ۔ ( مسکراہٹ )
  6. خضر حیات

    والدہ کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اللہ تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ أذهب البأس رب الناس واشفها أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
  7. خضر حیات

    اراکین فورم کے انٹرویوز

    تمام اراکین توجہ فرمائیں : انٹرویو پینل کی باہمی (خفیہ ) مشاورت سے انٹرویوز والی لڑیوں کے عناوین میں ذرا تبدیلی کردی گئی ہے ۔
  8. خضر حیات

    نوٹ بک کی ضرورت

    شاکر بھائی ! زین فورو سافٹ ویر پر موجود ایک اور فورم پر میں نے یہ سہولت دیکھی ہے ۔ http://www.siratulhuda.com/forum/threads/%D8%B0%D8%A7%D8%AA%DB%8C-%D9%86%D9%88%D9%B9%D8%B3-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%92-%DB%8C%D8%A7%D8%AF%D8%AF%D8%A7%D8%B4%D8%AA.7160/ صراط الہدی والےبھائیوں کی یہ کاوش بہت اچھی...
  9. خضر حیات

    مغربی لوگوں کا جانوروں پر ظلم !!! سب بھائی ویڈیو ضرور دیکھیں :

    تصحیح : ’’مذبح خانوں ‘‘ کی بجائے ’’ذبح خانوں ‘‘ درست ہے ۔ کیونکہ ’’ مذبح ‘‘ کے اندر ’’ خانہ ‘‘ کا مفہوم پہلے سے موجود ہے ۔
  10. خضر حیات

    مغربی لوگوں کا جانوروں پر ظلم !!! سب بھائی ویڈیو ضرور دیکھیں :

    كيفية تجهيز الحيوانات من المزرعة الى المستهلك في الولايات المتحدة الأمريكية،الى من يدعي ان الغرب يرفق بالحيوانات هده مجازر وحشية في حقها بدون رحمة ....>>>> ننصح بعدم دخول الأطفال وضعاف القلوب .....>>> للمشاهدة +18 امریکہ میں حیوانوں کے ساتھ ظلم کے مناظر ہروہ شخص جو یہ سمجھتا ہے کہ اہل مغرب...
  11. خضر حیات

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ان ناموں سےتو مجھے محترم حیدرآبادی صاحب کی ایک تحریر یاد آگئی ہے جس میں انہوں نے دو جڑواں بچوں کے نام بتائے تھے : 1۔ کاپی 2۔ پیسٹ
  12. خضر حیات

    اسلامی انگلش بکس

    عبدہ بھائی ! مجھے تو انگریزی آتی نہیں ۔ ذرا اوپر دھاگے کا چکر لگاکردیکھیں ، کس قسم کی کتابیں ہیں ؟
  13. خضر حیات

    لاہور: صحافی نے شہباز شریف کو جوتا دے مارا

    اللہ خیر کرے ۔ کوئی بعید نہیں کہ کچھ دنوں بعد یہ صحافی چند غنڈوں ( سرکاری بھی ہو سکتےہیں ) کے ہاتھوں اپنے کیے کی سزا بھگت لے ۔ یوں ’’ قتل ‘‘ کی بجائے ’’ کرامت ‘‘ سے ہی مطلوب و مقصودِ شاہ حاصل ہوجائے گا ۔
  14. خضر حیات

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    کسی صاحب کے علم ہے کہ ’’ حلالہ کے حوالے سے کوئی سروے ہوا ہو ؟ اور اس کے نتائج کیا نکلے ؟‘‘ مطلب : کتنے فیصد لوگ ہیں جو حلالہ کرواتے ہیں ؟ کس طرح کے لوگ حلالہ کرواتے ہیں ؟ کس طرح کے لوگ حلالہ کرتے ہیں ؟
  15. خضر حیات

    اہلحدیث اور مخالفین کے القابات !!!

    عامر بھائی اس تحریر کا حوالہ ہے ؟
  16. خضر حیات

    الجہد المحمود شرح سنن ابی داؤد

    ماشاء الله بہت اچھا موضوع ہے ۔ مولانا عبد الغفار حسن صاحب کے صاحبزادے ڈاکٹر سہیل حسن صاحب بھی اس موضوع پر ایک مقالہ رقم فرما چکے ہیں ۔ اسی طرح مولانا ارشاد الحق اثری صاحب کی کتاب بھی اس سلسلے میں معروف ہے ۔ لیکن یہ کتب غالبا مطلقا ’’ خدمات حدیث ‘‘ پر ہیں لیکن آپ کا موضوع ’’ عربی زبان میں خدمات...
  17. خضر حیات

    میرا تعارف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماشاء اللہ ، چھوٹی بہن ہنیہ انس کو فورم پر تشریف لانے پر آم کے بڑے بڑے درختوں کے برابر خوش آمدید۔ ہنیہ ابو جان سے اجازت لے کر مالک کو بھی ساتھ لے آیا کریں ۔ تاکہ ہم کہہ سکیں کہ ہمارے درمیان ( امام ) مالک بن انس بھی تشریف رکھتے ہیں ۔
  18. خضر حیات

    یاسر اسعد بن اسعد اعظمی

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ بھائی جان فورم پر خوش آمدید ۔ یقینا آپ جیسے باذوق رکن کی شرکت اراکین فورم میں بہترین اضافہ ہے ۔
  19. خضر حیات

    تاریخ وتعارف مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان ۔
  20. خضر حیات

    فیس بُک کا محدث فارم سے الحاق

    بعض اراکین کے لیے اس کو آپ ’’ نقصان ‘‘ سے بھی تعبیر کرسکتے ہیں ۔ عموما فیس بک پر اراکین اپنی اصل شناخت کے ساتھ ہوتےہیں ، لیکن فورموں پر ادھر ادھر کے ناموں کے ساتھ آتے ہیں ( حکمت پتا نہیں کیا ہوتی ہے ؟ ) ، ایسےلوگ اگر فورم کے ساتھ فیس بک منسلک کرلیں تو ’’ جاسوس ‘‘ کو اصل آدمی تک پہنچنے میں کافی...
Top