الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رحمانیین کا جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں اعزاز
جامعہ اسلامیہ میں تقریبا ایک ماھ سے مختلف مسابقے جاری تھے جس میں تمام ملکوں کے لوگوں نے حصہ لیا اور جامعہ رحمانیہ کے دو طالبعلموں نے نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں ۔
تفصیل حسب ذیل ہے :
مقابلہ : مسابقۃ أجمل التلاوۃ ( بہترین آواز سے قرآن پڑھنے کا مقابلہ )...
جزاکم اللہ خیرا ۔
اہل حدیث مدارس کی تاریخ مرتب ہوئی بھی ہے لیکن ابھی بہت زیادہ اور مستقل کام کرنےکی ضرورت ہے ۔
یاسر بھائی آپ نے بہترین معلومات سے نوازا ہے ۔
فورم پر نو وارد ہیں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ یہاں تشریف لائیں اور اراکین فورم کے لیے اپنا تعارف ( مختصر یا مفصل ) رقم فرمائیں ۔
اور اوپر جو...
آپ پہلے اس معاملے کی تحقیق کرلیں ۔ اور جوبھی بات کہیں اپنی ذمہ داری پر کریں تاکہ اگر کوئی جواب دے تو فورا ذمہ داری کسی اور کے کندھوں پر ڈال کر ایک طرف نہ ہٹ سکیں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اس کتاب کا مطالعہ فرمائیں ۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/roku-men-aa-kar-milne-wale-ki-rakat.html
زير نظر كتابچہ میں ابوعدنان محمد منیر قمر نے تجزیہ پیش کیا ہے کہ رکوع میں آکر ملنے والے کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟ انہوں نے رکعت ہونے یا نہ ہونے والے دونوں...
جی بالکل مسجد نبوی میں عام گھڑیاں بھی ہیں اور غروب آفتاب کے مطابق وقت بتانے والی بھی ۔
اس طرح کی ایک گھڑی کی تصویر میں نے پچھلے سال فروری میں فیس بک پر لگائی تھی ۔ یہاں سے ملاحظہ کی جاسکتی ہے ...
فلاں حق پر ، فلاں باطل پر ، میں حق کا دفاع کرتا ہوں ، میرا مخالف باطل کے دفاع پر مصر رہتا ہے ۔
یہ ایسی باتیں اور رویے ہیں جو عموما سننے ، دیکھنے میں آتے رہتے ہیں ۔ مختلف فیہ مسائل میں حق بات تک پہنچنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم انصاف سے طرفین کے دلائل کو دیکھیں اور سمجھیں جو درست محسوس ہو اس پر...
ایک دفعہ کسی کتاب میں احمد رضا صاحب کے چند اقتباسات پڑھے تھے ۔ اللہ معاف فرمائے ۔ انتہائی گھٹیا زبان استعمال کی ہوئی تھی ۔
انتہائی زیادہ حیرت ہوئی کہ اتنی بڑی شخصیت ، لوگوں کی ایک کثیر تعداد جنہیں اپنا پیشوا مانتی ہے ، اللہ نے ان کو اتنی بڑی آزمائش میں مبتلا کیا ہوا تھا ۔
ابھی اوپر خود بریلوی...
اُف ۔ جی معذرت ۔ ہم اپنے الفاظ کو واپس لیتے ہیں ۔
لیکن اس کے ساتھ ہی محترم بھائی عبیداللہ صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ آپ بھی عبداللہ یا مومل کی کوئی چیز لگادیں تاکہ ہم ’’ بھتیجا ‘‘ یا ’’ بھتیجی ‘‘ کہنے کا شوق بھی پورا کرلیں ۔ ( مسکراہٹ )
جی جانتا ہوں ۔
لیکن صرف تاریخ پر ماتم کرنے سے اور کوسنے دینے سے کوئی فائدہ نہیں ۔
اب جو صورت حال ہے اس کو حل کرنے کے لیے توجہ دینا پڑے گی ۔ ( جس کے لیے بدقسمتی سے ہم تیار نہیں )
ارسلان بھائی یہ جذباتی باتیں ہیں ، حقیقت میں عملی طور پر ان کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا ۔
بالکل یہی خیالات احناف کے آپ کے بارے میں ہیں کہ اگر ان لوگوں کے کہنے کے مطابق قرآن وسنت کانظام نافذ ہوگیا تو دوسروں پر ’’ کفر شرک ‘‘ کے فتوی لگا کر حدیں جاری کردیں گے ۔
میرے خیال میں آج کل کسی بھی جگہ کسی فقہ کے نفاذ کی بجائے ’’ اسلامی نظام ‘‘ کے نفاذ کی بات ہو رہی ہے ۔ اگر آپ اس حوالے سے کچھ پیش کرسکتے ہیں تو بہترین کاوش ہوگی ۔
اگر یہ طریقہ کار اختیار کیا جائے کہ فلاں فقہ کو نافذ کرنے میں یہ یہ نقصانات ہیں تو کسی خوش فہمی میں مبتلا ہونے کی بجائے یہ بات ذہن میں...
آپ نے بھی تو محققین والا کام کر رہے ہیں ۔ ؟
اگر آپ کو غلط کا پتہ ہےتو ظاہر ہے اس سے پہلے صحیح کا بھی پتہ ہوگا ۔
لہذا عاجزی و انکساری کی بجائے باطل کی وضاحت کے ساتھ ساتھ حق بھی بیان کردیا کریں ۔