الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساتھ قرآن و سنت سے کوئی دلیل بھی پیش کردیاکریں ۔
تاکہ پتہ چلے قرآن وسنت سے محبت رکھنے والے ہیں اور مسائل کے دلائل قرآن وسنت سے جانتے ہیں
ورنہ اس طرح کا مواد دیکھ کر آپ میں اور ایک جامد حنفی میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا جو صرف اقوال امام کی تشہیر میں لگا رہتا ہے ۔
بھائی ! قرآن حدیث کا پرچار کریں اور اس چیز کو لوگوں تک پہنچانے میں اپنا وقت صرف کریں جس پر لوگ عمل کرسکیں ۔
فقہ حنفی کے مسائل کا پرچار کرکے آپ دین کی کس اعتبار سے خدمت سمجھ رہے ہیں ؟
جب ابھی مزعومہ اسلامی بینکاری متعارف نہیں ہوئی تھی تو اسلامی ذہن رکھنے والے لوگ بینکوں سے لین دین نہیں کیا کرتے تھے کہ ان کا نظام غیر اسلامی ہے ۔
شیطان نے مشورہ دیا ہوگا تو اس بنیاد پر وہی سودی نظام اصطلاحات کی تبدیلی اور الفاظ کے داؤ پیچ کے ساتھ '' اسلامی بینکاری '' کے نام سے شروع کردیا گیا ۔...
اصولی طور پر عورت کے نکاح کے لیے ولی کا ہونا ضروری ہے ۔ اور ولایت کا حق اس کے عصبہ ( باپ اور اس کی طرف سے دیگر مرد رشتہ دار ) کو ہی ہے ۔ سب سے قریب ترین حق باپ کا ہے اگر باپ نہ ہو تو بھائی ۔۔اسی طرح أقرب فالأقرب کی بنیاد پر آخر تک ۔
ولایت کا حق لڑکی کے ہاتھ میں نہیں کہ جس کو چاہے ولی بنالے ۔ یہ...
اس مسئلہ کے دو پہلو ہیں :
1۔ ایک ہے زانی مرد اور عورت کا آپس میں نکاح ۔
اس حوالے سے محترم ثانی صاحب نے اوپر فتوی نقل کردیا ہے ۔
2۔ عدالتی نکاح (یعنی بغیر ولی کے ) ۔
اس حوالے سے فتوی ملاحظہ فرمالیں جس میں دونوں مسئلے ہی زیر بحث ہیں :
کورٹ میرج کی شرعی حیثیت
شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 29...
بھتیجے کی نظم سننے کے شوق میں جلدی جلدی لڑی کو کھولا تو یہ خرابی نظر آرہی تھی :
This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.
جزاکم اللہ خیرا ۔
دو باتیں قابل وضاحت رہ گئی ہیں :
1۔
تَرکَش مذکر استعمال ہوتا ہے کہ مؤنث ؟ حدیث کےترجمہ میں مونث جبکہ عدم صاحب نے اس کو مذکر استعمال کیا ہے ۔
2۔
ابو نثر صاحب کے پیش کردہ سلیم احمد کے شعر میں جو تلفظ ضبط ہوا ہے ’’تِرکش ‘‘یہ بھی کوئی لغت ہے یا پھر کتابت کی غلطی سمجھی جائے۔؟
اس پورے قول کا ترجمہ ملاحظہ فرمالیں :
ولا يبقى من الرواة الذين لم أذكر هم إلا من هو ثقة أو صدوق وان كان ينسب إلى هوى وهو فيه متاول، وأرجو أني أشبع كتابي هذا وأشفي الناظر فيه، ومضمن ما لم يذكره أحد ممن صنف في هذا المعنى شيئا
’’باقی اس کتاب میں وہی رواۃ ذکر نہیں کیے گئے جو ثقہ یا صدوق درجہ کے ہیں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
الکامل لابن عدی جرح و تعدیل کی بنیادی کتب میں سےشمار کی جاتی ہے ۔ ویسے بھی چونکہ ابن عدی کا شمار آئمہ معتدلین میں سے ہوتا ہے اس لیے ان کی اس کاوش کی بہت اہمیت ہے ۔
ابن عدی کا منہج مختصر ترین الفاظ میں درج ذیل ہے :
1۔ ابن عدی نے کوشش کی ہے کہ تمام ضعفاء رواۃ کا...
فیس بک کسی صاحب نے حامد میر کے حملے سے پہلے لکھے ہوئے آخری کالم کو دو جملوں میں اس کے خلاف بنادیا ہے :
’’کیا اس کالم سے واضح نہیں ہورہا کہ حامد میر کو حملے کی پہلے سے خبر تھی ؟! ‘‘
کالم پڑھنے کے بعد آپ کا کیا خیال ہے ؟
ایک اچھی بات بیوقوفانہ انداز میں کہی گئی ہے ۔
بلکہ جس طرز اسلوب اور طریقہ کار پر تنقید کی ہے ، خود بھی اسی میں گرفتار ہیں ۔
بالکل ان لوگوں کی طرح جواسلام پسند لوگوں کو تشدد پسند اور تنگ نظری اور اس طرح کے طعنوں سے نوازتے ہیں جبکہ خود ان کی تنگ نظری اور روشن خیالی کی حقیقت ان کی باتوں سے بخوبی...
یہ ’’ میر ، میر ‘‘ سے اپنے ’’ ساجد میر ‘‘ صاحب بھی یاد آگئے ہیں ۔ آج کوئی صاحب کہہ رہے تھے کہ انہوں نے حامد میر پر حملہ کے تناظر میں دہشت گردی کے خلاف ریلی نکالی ہے ۔
اس بات کی کیا حقیقت ہے ؟
’’ حامد میر یا سلطان راہی ‘‘ میں حامد میر کے ساتھ ساتھ ’’ مولوی ‘‘ کو بھی رگڑا لگانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ( مسکراہٹ )
محترم ثانی صاحب یہ ڈاکٹر ضیاء الدین صاحب کے بارے میں کچھ معلومات عنایت فرمائیں ۔ ماشاء اللہ خوب لکھتے ہیں ۔ جماعت اسلامی سے تعلق لگتا ہے ۔؟!