• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    جنت میں جانے کے راستے

    جنت میں جانے کے راستے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ،میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ! کون سی چیز بندے کو آگ سے نجات دلاتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”الله پر ایمان لانا“۔ (1) میں نے کہا: اے الله کے نبی! کیا ایمان کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ” الله تعالی نے اسے جو...
  2. محمد اجمل خان

    اٹم بم

    اٹم بم ایک وقت تھا جب منگول، ہن اور تاتار وسطی ایشیا کے طاقتور قبائل تھے۔ وہ اکثر شمال کی طرف سے چین پر حملہ آور ہوتے، اور چینیوں کا قتل عام اور غارت گری کرکے اپنے ملک واپس چلے جاتے۔ ان قبائل کی بار بار کی غارت گری سے بچنے کے لئے چینیوں نے چین کے شمالی سرحد پر ایک طویل ترین دیوار (دیوارِ چین)...
  3. محمد اجمل خان

    ہم جنتی ہیں یا جہنمی

    ہم جنتی ہیں یا جہنمی اپنے بارے میں ہم یہ جان سکتے ہیں۔ ہم سب اپنے اعمال سے پہچانے جاتے ہیں۔ جو اچھا عمل کرتا ہے اس کی لوگ تعریف کرتے ہیں۔ جو برے کام کرتا ہے اسے لوگ برے الفاظ سے یاد کرتے ہیں۔ اور لوگوں کا کسی کی تعریف کرنا یا اسے برا کہنا اُس شخص کے جنتی یا دوزخی ہونے کی طرف اشارہ کرتا ہے۔...
  4. محمد اجمل خان

    جوانی کہاں کھپایا

    جوانی کہاں کھپایا جوانی کا مطلب لہو و لعب یا تفریح میں وقت گنوانا نہیں ہے۔ جوانی انسانی زندگی کا سب سے قیمتی دور اور سب سے بڑی نعمت ہے۔ پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہر نعمت کے ساتھ آزمائش ہے، جوانی بڑی آزمائش کا دور بھی ہے۔ جو اس دورِ جوانی میں کامیاب ہو گیا وہی اصل کامیاب ہے۔ جوانی میں کئے گئے...
  5. محمد اجمل خان

    اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے

    مغربی اقوام یہ جانتی ہیں کہ ’’ اس دنیا میں "فری" کچھ بھی نہیں ہے‘‘ ۔ ۔ ۔"Nothing is Free in This World" اور وہ اس بات کو سمجھتی اور عمل کرتی ہیں۔ مغرب میں لوگ فی گھنٹہ کے حساب سے کام کرتے ہیں۔ دفتری اوقات میں وہ اپنا کوئی پرئیویٹ کام نہیں کر سکتے ہیں۔ جتنا وقت وہ کام کرتے ہیں اتنا ہی وقت کی...
  6. محمد اجمل خان

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کا جب پیٹ خالی ہونے لگتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ دوپہر بارہ بجے کے بعد سے پارہ چڑھنا شروع ہوتا ہے اور شام ہوتے ہوتے بلندی پہنچ جاتا ہے۔ رمضان مبارک کی مبارک شام کو اکثر لوگ غصے سے آگ بگولہ اور پاگل ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکن ہماری طرح ہمارا...
  7. محمد اجمل خان

    رمضان المبارک اور حادثات

    رمضان المبارک اور حادثات رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں تقویٰ و پرہیزگاری، نظم و ضبط، صبر و شکر، نرمی و ہمدردی، باہمی ایثار و محبت، اسلامی بھائی چارہ اور دوسروں کی تکالیف کا احساس کرنا سکھاتا ہے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کے روزہ داروں کی اکثریت ان بھلائیوں کا مظاہرہ کرنے سے قاصر ہی رہتی ہے۔ دوکاندار...
  8. محمد اجمل خان

    ’’انفارمیشن کی وبا

    انفارمیشن کی وبا لیکن آج کل انفارمیشن کا دور ہے اور معلومات کی بہتات (Too much information) ہے۔ لیکن انسانی ذہن محدود ہے اور محدود انفارمیشن (معلومات) ہی وہ برداشت کر سکتا ہے۔ حد سے زیادہ انفارمیشن انسانی ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ انفارمیشن کی زیادتی کبھی اچھی نہیں ہوتی ۔ ۔ ۔ “Too much...
  9. محمد اجمل خان

    غفلت: دل کی سب سے بڑی بیماری

    غفلت: دل کی سب سے بڑی بیماری کام میں غفلت کی وجہ کر جاب کا چلے جانا، ڈرائیور کی ٹھوڑی سی غفلت سے حادثات ہو جانا یا پھر ڈاکٹر کی تھوڑی سی غفلت سے کسی کی جان چلے جانا وغیرہ وغیرہ سے ہم سب واقف ہیں۔ جو کہ دنیاوی معاملات میں غفلت کے بُرے اور بھیانک انجام ہیں۔ اس لئے ایسی کسی بھی غفلت سے بچنے کی ہم...
  10. محمد اجمل خان

    عہدے کا نشہ

    عہدے کا نشہ دنیا میں اگر کسی کو زمین کے ایک ٹکرے کی عارضی بادشاہت مل جائے اور وہ اپنے آپ کو بادشاہ کہے اور اس کی رعایا بهی اسے بادشاه مانے اور کہیں تو یہ شرک نہیں ہے۔ لیکن جب کوئی اس عارضی بادشاہت کی وجہ کر اپنے آپ کو *أَنَا رَبُّكُمُ الْأَعْلَىٰ* سمجهنے اور سمجهانے لگے تو یہ شرک ہوگا۔ اور اس...
  11. محمد اجمل خان

    قرآن مجید کی بے حرمتی

    قرآن مجید کی بے حرمتی آج عام مسلمان بالعموم اور مسلم حکمران بالخصوص کرپشن میں ملوث ہیں۔ اس جمہوری دور میں صرف حکومت کے اعلٰی عہدے دار ہی حکمران نہیں بلکہ حکومتی ادارے کا ہر ملازم حکمران ہے اور جب جہاں جسے موقع ملتا ہے کرپشن کرتا ہے۔ کرپشن کی آگ اس ملک کو دیمک کی طرح کھوکھلا کر چکی ہے۔ اس دور...
  12. محمد اجمل خان

    خوف کا عذاب

    خوف کا عذاب آج مسلمانوں کو خوف کا عذاب نے گھیر رکھا ہے۔ دنیا کا ہر مسلمان خوف کے عذاب میں مبتلا ہے۔ خوف کا عذاب ایک بڑے عذاب کا پیش خیمہ ہوتا ہے، جیسا کہ ماضی میں سقوطِ غرناطہ، سقوطِ بغداد، سقوطِ دہلی، سقوطِ ڈھاکہ وغیرہ میں ہوا۔ ان علاقوں میں بڑا عذاب آنے سے پہلے سالہا سال تک خوف کا عذاب طاری...
  13. محمد اجمل خان

    لوگوں کے رنگ تجارت کے سنگ

    لوگوں کے رنگ تجارت کے سنگ 30 سال جاب کرنے کے بعد جب سے تجارت کے میدان میں اترا ہوں روازنہ ایک نیا تجربہ ہوتا ہے، ایک نئی دنیا دیکھتا ہوں۔ لوگوں کے اتنے رنگ ہیں جاب کرتے ہوئے کبھی معلوم ہی نہیں ہوا کیونکہ جاب کے دوران مدتوں ایک ہی کمپنی میں وہی گنے چنے لوگوں سے ہمارا واسطہ پڑتا رہتا ہے جبکہ...
  14. محمد اجمل خان

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
  15. محمد اجمل خان

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  16. محمد اجمل خان

    موت سے پہلے

    آباؤ اجداد کا حساب اگر میں یہ کہوں کہ میرے آباؤ اجداد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرتی ہے تو شاید آپ ہنس دیں اور اسے مضحکہ خیز سمجھیں۔ لیکن حقیقت یہی ہے۔ ہمارے آباو اجدااد کی تعداد اربوں میں ہے۔ تو آئیے آج ہم اپنے آباؤ اجداد کا حساب لگاتے ہیں اور دیکھتے ہیں ہماری رگوں میں کتنے لوگوں کا لہو گردش...
  17. محمد اجمل خان

    ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

    ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ ہم وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں آلودگی سے پاک بہت خوبصورت دنیا ملی تھی۔ ہمارے آباؤاجداد نے ہمارے لئے بہت خوبصورت دنیا چھوڑ کر گئے تھے۔ نہ ہی دنیا کی اتنی آباددی تھی۔ نہ ہی اس دنیا میں آج کی جیسی ماحولیاتی آلودگی تھی۔ نہ ہی اتنی شور تھی اور نہ ہی اتنی بیماریاں۔ نہ...
  18. محمد اجمل خان

    کراچی کا نوحہ

    عزیز ہم وطنو! کراچی کے مکینوں! اپنے حالات پر نظر ڈالئے! اور اپنے اعمال درست کیجئے! ذرا سوچئے ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ برکت والا شہر کیوں ڈوب رہا ہے؟ یہ ایسا برکت والا شہر ہے جہاں سے نہ صرف اس کے اپنے مکینوں کی بلکہ پورے پاکستان کی روزی روٹی جڑی ہوئی ہے، آج تباہی کے دہانے پر کیوں آگیا ہے؟ پانچ...
  19. محمد اجمل خان

    حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ

    حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ کیا آپ نے کبھی سانپ لوڈو کھیلا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سانپ لوڈو کھیلتے ہوئے جب کوئی گوٹی سانپ کے منہ میں پہنچتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور جب سیڑی کے نیچے پہنچتی ہے تب کیا ہوتا ہے؟ اس کھیل کو کھیلتے ہوئے ہم نے کبھی غور نہیں کیا کہ اس میں ہماری...
  20. محمد اجمل خان

    تجارت اور فکر آخرت

    تجارت اور فکر آخرت کل رات فٹ پاتھ پر ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا۔ وائف بھی ساتھ تهیں، انہوں نے مسواک کی فرمائش کر دیں۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ کہنے لگا : مسواک تو اچهے نہیں رہے۔ پھر اس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک...
Top