الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہماری زندگی کا 1 دن = 24 گھنٹے۔
اس میں 1 سیکنڈ کی بھی کمی زیادتی نہیں ہو سکتی۔
ہماری زندگی کی دنیوی و اخروی کامیابی اسی وقت کے صحیح اور مثبت استعمال پر منحصر ہے۔ اس وقت کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے سے ہی ہماری معیار زندگی اور طرز زندگی بہت تیزی سے مثبت تبدیل آسکتی ہے۔ زندگی کے ہر لمحہ کو معنی...
ایمان اور عمل کا تعلق
رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا“
کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“
کہا گیا، پھر کیا ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا ”حج مبرور“۔ (صحيح البخاري:26)
دیکھئے اس حدیث میں...
انا کی قربانی
ملک کے صدر بننے کے بعد ایک دن میں نے اپنے چند ساتھیوں سے کہا: ’’چلو! آج شہر دیکھتے ہیں، تقریباً 27 سال قید خانے میں گزارنے کے بعد آج اپنی آنکھوں سے اپنا شہر دیکھنا چاہتا ہوں‘‘۔
اپنے ساتھیوں کے ساتھ شہر کی مختلف گلیوں میں چلتے چلتے جب ہمیں بھوک ستانے لگی، تو جوں ہی ایک ریسٹورینٹ...
خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا
عیسائیوں کی عقیدے کے مطابق کسی مرحوم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب پہچانے کیلئے کچھ دیر ’’خاموشی کا روزہ ‘‘ رکھنے سے حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ہوتی ہے جو ان کی اس خاموش عبادت کو قبول کرتے ہوئے مرحوم شخص کی نجات کا بندوبست کرتے ہیں۔
بے شک یہودیت اور...
فحاشی اور ہماری سوچ
ٹی وی اسکرین کے 5 سے 15 سیکنڈ کے اشتہارات وہ غضب ڈھاتے ہیں جس کا ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ہماری سوچ کو بدل دینے کی پوری قدرت رکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب کسی فلمی اداکارہ کا دوپٹہ شانوں سے سرک جانا ہی عریانیت اور فحاشی قرار پاتا تھا۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں عشق و محبت کے قصے...
ناپاک فیملی کلچر
آئیے آج آپ لوگوں کو پاکستان کے دو نمبر کے اشرافیہ میڈیا اور ٹی وی کے پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز، ڈرامہ نگاروں، اداکاروں، ادکاراؤں وغیرہ کے گھروں کا فیملی کلچر دکھاتے ہیں۔
ان کے فیملی کلچر میں سالی بہنوئی پر ڈورے ڈالتی ہے اور بہنوئی سالی پر فدا ہوتا ہے، جسے ’’ اے آر وائی ‘‘ نے ڈرامہ...
اک سازش ہے فقط
دنیا میں انسان کو بدلنا ہی سب سے مشکل کام ہے اور انسان کو بدلے بغیر نظام کو بدلنا ممکن نہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے انسان کو بدلنے کیلئے انبیاء علیہم السلام کو مبعوث کیا اور آخر میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و الیہ و سلم کو رحمت للہ العالمین بنا کر بھیجا۔
آپ ﷺ نے انسان کو بدلنے...
نیت کو خالص رکھنا
ہمیں اپنے دل کو ٹٹولتے رہنا چاہئے اور دیکھنا چاہئے کہ ہماری نیت میں اخلاص ہے کہ نہیں۔ اگر نیت میں کوئی کھوٹ پیدا ہو یا اخلاص کی کمی ہو تو اسے صحیح اور خالص کرنا چاہئے۔ یہ کام باربار کرنا چاہئے اور باربار کرتے رہنا چاہئے کیونکہ ہماری نیتوں کو بگاڑنے کیلئے شیطان ہمارے ساتھ لگا...
آج بہانے نہ بناؤ
ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔
آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔
اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔
سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔
ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔
گھر...
زندگی اور موت
زندگی کی کہانی لکھ رہا ہوں اور لکھتا ہی جا رہا ہوں۔
روزانہ نہ جانے کتنے نئے نئے الفاظ چنتا ہوں اس کہانی کو رنگین بنانے کیلئے۔
کبھی ایسے الفاظ ذہن میں آجاتے ہیں جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتے ہیں۔
اور کبھی غمگین کر دینے والے لفظوں سے زندگی میں اداسی چھا جاتی ہے۔
بہر حال زندگی ان ہی...
بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ
آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں۔ بلکہ ان کو اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو،...
بہلول اور خلیفہ ہارون رشید: عقلمند کون
خلیفہ ہارون رشید کے زمانے میں بہلولؒ نام کے ایک بزرگ گزرے ہیں۔ یہ مجذوب قسم کے بزرگ تھے لیکن بڑی حکیمانہ باتیں کیا کرتے تھے۔
ہارون الرشید بہلولؒ کی بہت عزت کرتا تھا اور ان سے ہنسی مذاق کا بھی رشتہ تھا۔ ہارون کے دربار میں ان کی آزادانہ رسائی تھی، جب ان کا...
بیش و کم کی دنیا میں قناعت
ہم بیش و کم کی دنیا میں رہتے ہیں اور
ایک دوسرے کو دیکھ کر حسرت بھرتے ہیں
اور کسی کو زیادہ ملا کسی کو کم ملا کا مالا جپتے ہیں۔
جو ملا اس کی ناقدری ہے، جو نہیں ملا اس پر حسرت ہے۔
انسان کی زیادہ سے زیادہ حاصل کرنے کی تَمَنّا کم نہیں ہوتی،
جس کیلئے اپنے رب کی نافرمانی...
بڑی کامیابی
آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔
جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔
اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت میں مل جاتی ہے۔
اللہ تعالٰی فرماتے ہیں:
’’جو بھی نیک عمل کرے گا، خواہ وہ مرد ہو یا عورت، بشر طیکہ ہو وہ مومن، تواسے ہم دنیا میں پاکیزہ زندگی بسر کرائیں...
ٹائم منیجمنٹ (Time Management)
وقت ۔۔۔ ایک ایسا خزانہ ہے جسے الله رب العزت نے عورت مرد، بچہ بوڑھا، امیر غریب ، شا ہ و گدا سب کو برابر عطا کیا ہے۔ جسے ایک دن مل گیا اسے چوبیس گھنٹے مل گئے، اسے 1440 منٹ مل گئے، اسے 86,400 سیکنڈ مل گئے۔ ایک دن میں کسی کو ایک سیکنڈ بھی کم نہیں ملے۔ اب جس نے ٹائم...
تعیمی نظام
دنیا میں انسان کو بدلنا ہی سب سے مشکل کام ہے اور انسان کو بدلے بغیر نظام کو بدلنا ممکن نہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے انسان کو بدلنے کیلئے انبیاء علیہم السلام کو مبعوث کیا اور آخر میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و الیہ و سلم کو رحمت للہ العالمین بنا کر بھیجا۔
آپ ﷺ نے انسان کو بدلنے کیلئے...
کورونا وائرس کی وبا
اور مثبت سوچ و مثبت رویہ
بندۂ مومن کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی مخدوش کیوں نہ ہو، وہ مثبت سوچ رکھتا ہے اور دانائی کے ساتھ خیر و بھلائی کی راہ نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔
بندۂ مومن انتہائی مشکل حالات میں بھی مایوسی، ناامیدی اور منفی سوچ کا شکار نہیں ہوتا ہے۔...
یہ بچ نہیں سکتے
آج ایسے کتنے ہی لوگ ہیں جو
کہنے کو تو مسلمان ہیں لیکن مال بنانے کیلئے ہر طرح کی کرپشن میں ملوث ہیں اور رشوت خوری، ٹیکس چوری، چور بازاری، سودی کاروبار، ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ، اسمگلنگ و بلیک مارکیٹنگ وغیرہ کے ذریعے ناجائز اور حرام کمانے میں لگے ہوئے ہیں۔
کہنے کو مسلمان ہیں لیکن...
ایمان اور مثبت سوچ
دیکھو! کوّے کو دیکھو!
کوّے کوئی قید نہیں کرتا کیونکہ کوّا نہ ہی دیکھنے میں خوبصورت ہے اور نہ ہی آواز اچھی نکالتا ہے۔
لیکن جو خوبصورت پرندے ہوتے ہیں اور جن کی آواز پیاری ہوتی ہیں، انہیں لوگ پنجروں میں قید کرکے اپنی گھروں کی زینت بناتے ہیں۔
اسی طرح تم بھی خوبصورت ہو اور تمہارے...
تجارت سے خلافت تک
مسلمانوں کا عروج، غلبہ اور خلافت ہر چیز معیشت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کیلئے مسلمانوں کو اپنی تجارت، صنعت و حرفت کو فروغ دینا ہوگا۔ یہودیوں سے دنیا کی معیشت چھیننا ہو گا۔ آج جس طرح پوری دنیا یہودیوں کے سودی نظام کی اسیر ہوکر تڑپ رہی ہے بالکل یہی حالت حضور ﷺ کے زمانے میں بھی تھا۔...