• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    لاک ڈاؤن میں گھریلو تشدد

    لاک ڈاؤن میں گھریلو تشدد وہ تشدد جو زبانی، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی طور پر جنس مخالف پر جنس مخالف کی طرف سے گھر کی چار دیواری کے اند کی جائے یا کسی خاندان کے کسی فرد کا معاشی، نفسیاتی، جنسی یا جذباتی استحصال جو اسی خاندان کے کسی فرد یا افراد کی طرف سے کی جائے گھریلو تشدد کہلاتا ہے۔ دنیا بھر...
  2. محمد اجمل خان

    کورونا چلا جائے گا

    بس چند دنوں کی بات ہے۔ ان شاء اللہ ! کورونا چلا جائے گا۔ لیکن اس عرصے کے میں کیا گیا ہمارا اعمال ہمیشہ کیلئے باقی رہے گا۔ کورونا ایک وبائی مرض ہے۔ ہمیں اس سے جتنا احتیاط کرنے کی ضرورت ہے، بے شک ہم کریں۔ لیکن اس سے زیادہ ہمیں اپنے رب کو راضی کرنے کی فکر کرنی چاہئے۔ اس وبا کی وجہ کر آج ہم سب اپنے...
  3. محمد اجمل خان

    اللہ کا عذاب کیوں؟

    اللہ کا عذاب کیوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ ’’إن رحمتي سبقت غضبي‘‘ ’’بے شک میری رحمت میرے غصے پر سبقت لے گئی‘‘۔(صحیح البخاری:7422) یعنی اللہ کی رحمت اس کے غصے اور عذاب پر غالب ہے۔ اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں کے...
  4. محمد اجمل خان

    ایک اور وبا

    ایک اور وبا انسان آگاہ (informed) رہنا چاہتا تاکہ وہ اپنا فائدے کی سوچے اور عمل کرے۔ لیکن انسانی ذہن محدود ہے اور محدود انفارمیشن (معلومات) ہی وہ برداشت کر سکتا ہے۔ حد سے زیادہ انفارمیشن انسانی ذہن پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، جس کی وجہ کر انسان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کم جاتی ہے۔ آج کل لاک...
  5. محمد اجمل خان

    میرا جسم میری مرضی والے

    میرا جسم میری مرضی والے کہاں ہیں؟ چند دن قبل ہی "میرا جسم۔میری مرضی" کی بڑی گونج تھی۔ آج کوئی "میرا جسم میری مرضی" والیوں اور والوں سے پوچھ کر بتائے کہ اگر ایک نہ نظر آنے والا " کورونا وائرس " تمہارے جسم میں داخل ہوجائے تو کیا تمہاری مرضی چلے گی؟ آجاو آج! اپنے جسم پر اپنی مرضی چلاو اور سوشل...
  6. محمد اجمل خان

    اللہ کی قدرت

    اللہ کی قدرت اللہ تعالی نے خالی آنکھوں نظر نہ آنے والے ایک وائرس بھیج کر ۔ ساری دنیا سے زنا کاری کو روک دیا ۔ ساری دنیا سے لواطت روک دیا ۔ ساری دنیا میں شراب نوشی کے اڈے بند اور اکٹھے بیٹھ کر شراب نوشی بند کروا دیا ۔ ساری دنیاں کے نائٹ کلب، ڈانسنگ کلب، لواطت والے میل کلب میں عریانیت و بے حیائی...
  7. محمد اجمل خان

    جلدی کیجئے

    کیا آپ گھبڑائے ہوئے ہیں؟ کیا آپ خوف میں مبتلا ہیں؟ کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے؟ کہ کہیں ’’کورونا وائرس‘‘ آپ کی یا آپ کے پیاروں کی جان نہ لے لے۔ تو جان لیں فرمانِ الٰہی: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۔ ۔ ۔ ’’ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے‘‘ لہذا موت سے کوئی نہیں بچنے کا ہر راستہ بند ہے۔ آپ اس وبا...
  8. محمد اجمل خان

    کورونا سے بچنے کا نشخہ

    کورونا سے بچنے کا نشخہ ہم چاہے جتنا اپنے دل کو بہلاوا دیں لیکن میڈیا نے کورونا وائرس کا جو خوف ہمارے دلوں میں بیٹھا دیا ہے اسے نکالنا ممکن نہیں۔ کورونا وائرس دنیا والوں کیلئے ایک سزا ایک قہر الٰہی ہے اور پوری دنیا پر یہ وبا پھیل رہا ہے۔ ہمارے اپنے گناہوں کا نتیجہ ہے۔ ہم سب ہی گناہ گار ہیں۔ گناہ...
  9. محمد اجمل خان

    یہ خوف وہ خوف

    آج خوف کا عالم ہے۔ ساری دنیا پر خوف مسلط ہے۔ اسکول، کالج یونیورسیٹیاں بند ہیں۔ سڑکیں سنسان ہیں، بازاریں ویران ہیں۔ مستیاں رنگ ریلیاں سب ماندہ پڑ گئی ہیں۔ لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ میرے رب کی صرف ایک چھوٹی سی مخلوق نے، کورونا وائرس نے دنیا والوں کو خوف مبتلا کر دیا ہے۔ ذرا سوچئے اور...
  10. محمد اجمل خان

    ہم نے جو بویا ہے

    ہم نے جو بویا ہے ہم اپنے بچوں کو کیوں پڑھاتے ہیں؟ اپنے بچوں کو تعلیم دیتے وقت ہماری نیت کیا ہوتی ہے؟ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیر تک سونے والی مائیں صبح صبح اُٹھ جاتی ہیں۔ اپنے بچوں کو نیند سے جگاتی ہیں۔ انہیں تیار کرتی ہیں۔ ننھے منے بچوں کو دل پر پتھر رکھ کر وین میں بٹھا کر...
  11. محمد اجمل خان

    مٹی کی گہرائی

    مٹی کی گہرائی میں رنگین مزاج آدمی تو نہیں لیکن رنگ برنگے سپنے دیکھتا ہوں۔ سُرخ سپنے، سبز سپنے، نیلے اور پیلے سپنے۔ خوشیوں کے سپنے اور غمی کے سپنے۔ ادھورے سپنے اور پورے سپنے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے ہاتھ میں رنگ برنگے پینسل ہے۔ آج میں اپنے ان سپنوں میں رنگ بھرنا چاہتا ہوں تاکہ...
  12. محمد اجمل خان

    بخیل یا کنجوس ہونے کا طعنہ دینا

    بخیل یا کنجوس ہونے کا طعنہ دینا اکثر خاندانوں میں کسی نہ کسی کو بخیل یا کنجوس سمجھا جاتا ہے جبکہ بعض مرد حضرات کو خود ان کی اپنی بیویوں کی طرف سے بخیل ہونے کا طعنہ ملتا رہتا ہے۔ بخل ایک مذموم صفت ہے۔ کنجوسی اور تنگ دلی دونوں ہی بخل میں شامل ہیں۔ یہ اسراف کی ضد ہے۔ یعنی اپنے حاصل شدہ مال کو...
  13. محمد اجمل خان

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں

    اے کاش! ہم آج یہ سمجھ لیں کہ آج انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ صرف ایک کلک (Click) لوگوں کو ہر طرح کی انفارمیشن دے رہی ہے۔ لیکن پهر بهی کتنے لوگ ایسے ہیں جو انفارم نہیں یا انفارم تو ہیں لیکن مانتے نہیں کہ ان کا کوئی خالق ہے۔ ان کا کوئی رازق ہے۔ انہیں کوئی زندگی دینے والا اور کوئی موت دینے بهی...
  14. محمد اجمل خان

    رب سے ملاقات

    رب سے ملاقات جب فارس (ایران) اور برصغیر میں فارسی ادب کا دور دورہ تھا۔ ایران کے ایک شہزادے کے ذہن میں ایک مصرعہ آیا: ’’در ابلق کسے کم دیدہ موجود‘‘ ۔ ۔ ۔(چتکبرا موتی (در ابلق) کسی نے نہیں دیکھا) شہزادہ نے اپنے شعرا سے کہا دوسرا مصرعہ لگاؤ لیکن ایران کے سارے شعرا دوسرا مصرعہ لگانے میں ناکام...
  15. محمد اجمل خان

    کاش نمازی حضرات اس کا بھی کچھ خیال کریں

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا صدقہ ہے‘‘۔ (صحیح بخاری ) اس حدیث اور اس جیسی دیگر احادیث سے تقریباً سارے مسلمان واقف ہیں اور راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹا کر ثواب کماتے ہیں تاہم مسجد کے دروازے پر جوتے چپل اتار کر اندر چلے جاتے ہیں جو کہ مسجد کے راستے میں...
  16. محمد اجمل خان

    بھکاری اور کامیابی

    بھکاری اور کامیابی آئیے آج بات کرتے ہیں دھتکارے ہوئے بھکاریوں کی۔ جب ہمارے قریب کوئی بھکاری آتا ہے، کبھی ہم اسے کچھ دے دیتے ہیں اور کبھی دھتکار دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں سوچنے کا یا ان کی اداؤں سے کچھ سیکھنے کا ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا بلکہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔ کیا آپ نے کبھی ان بھکاریوں...
  17. محمد اجمل خان

    یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے

    یہ سبق ہمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے ’’سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا‘‘ ۔ ۔ ۔ کہنا ایک جھوٹ ہے ایک فریب ہے۔ خود فریبی کا شکار شخص ہی ایسا کہہ سکتا ہے۔ دنیا میں کچھ بھی خود بخود ٹھیک نہیں ہوتا بلکہ اسے ٹھیک کرنا پڑتا ہے۔ انسان کو اپنی محنت سے ہی اپنی تقدیر بنانی پڑتی ہے۔ کسی قوم کے افراد جب مثبت سوچ...
  18. محمد اجمل خان

    احساسِ ندامت

    احساسِ ندامت ندامت اور شرمندگی کا احساس انسان کو اشرف المخلوقات بناتا ہے اور جنت تک پہنچنے کا راستہ دکھاتا ہے۔ غرور و تکبراور سرکشی و ہٹ دھرمی انسان کو جانور سے بھی بدتر بنا دیتا ہے اور اسے جہنم میں پہنچا دیتا ہے۔ ندامت اور شرمندگی کے ساتھ توبہ کرنے اور اپنے رب کے حضور معافی مانگنے کے سارے طریقے...
  19. محمد اجمل خان

    کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے

    کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے کسی سے کسی نئے کام کا مشورہ لو تو اکثر لوگ یہ جملہ کہہ دیتے ہیں کہ ’’کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے‘‘ ، کبھی سوچتے نہیں کہ ایسا کہنے کا اثر کیا ہوتا ہے اور یہ جملہ کس طرح کسی انسان کے حوصلے کو پست کر دیتا ہے۔ ہمارا کوئی نوجوان کچھ اچھا کرنا چاہتا ہو، کچھ منفرد...
  20. محمد اجمل خان

    کراچی ۔ ۔ ۔ شہر کی تقدیر سے مجھے خوف آتا ہے

    کراچی ۔ ۔ ۔ شہر کی تقدیر سے مجھے خوف آتا ہے کراچی کے ایک پوش ایریا میں رہتا ہوں۔ میرے مکان سے مین روڈ کا فاصلہ ایک کیلو میٹر سے بھی کم ہے۔ لیکن اس راستے میں ہمارے مہربان اہل محلہ مسلمان بھائیوں نے خطرناک قسم کے سات اسپیڈ بریکرز(ھمپ) بنا رکھے ہیں جن پر سے ہر آنے جانے والے کو چودہ جھٹکے لگتے ہیں...
Top