• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حجیت ِحدیث۔۔ اور ۔۔فتنۂ انکارِ حدیث

    حجیتِ و حفاظتِ حدیث محمد موسیٰ حجیت ِحدیث اور فتنۂ انکارِ حدیث زمانۂ رسالتؐ اور عہد ِصحابہؓ و تابعینؒ سے جوں جوں دوری ہوتی جارہی ہے، رشدوہدایت میں کمی واقع ہوتی جارہی اور شروضلالت پنجے گاڑتی جارہی ہے۔ فتنے تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور ان کا یہ طوفان و طغیان فطری اور لازمی ہے۔ جب تک دنیا میں خیر...
  2. اسحاق سلفی

    اخلاق فاضلہ۔صداقت شعاری

    قرآن و حدیث میں صداقت شعاری کی تاکید بے شمار مقامات پر آئی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ یہ صفت اسلام کی تعلیم کردہ صفات میں ایک بڑا اونچا مقام رکھتی ہے۔ اس صفت کو محدود معنوں میں نہیں لینا چاہئے۔ دین میں سچائی دراصل قول و فعل میں مقصود ہے۔ صداقت شعاری کا تعلق صرف زبان کے ساتھ سچ بولنے سے نہیں ہے بلکہ...
  3. اسحاق سلفی

    محدث فورم کی زین فورو 1.4.4 نسخے پر اپ گریڈ

    ما شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبر دست جزاکم اللہ خیراً
  4. اسحاق سلفی

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    معرفة الصحابة کی یہ روایت بھی ضعیف ہے ،قابل احتجاج نہیں پہلے روایت دیکھ لیں پھر اس کےضعف کی علتیں 7070- أخبرنا محمد بن يعقوب الحجاجي الحافظ، في كتابه، ثنا عبد الله بن أبي داود، ثنا عمرو بن عثمان، ثنا بقية بن الوليد، عن سليمان بن سليم أبو سلمة، عن يحيى بن جابر، عن ابن ثعلبة، أنه أتى النبي صلى...
  5. اسحاق سلفی

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    تعويذ :- جمع تعاويذُ ( لغير المصدر ): 1 - مصدر عوَّذَ . 2 - اسم بمعنى الرُّقية تُقرأ أو تُكتب وتُعلَّق لتقي من الشَّرِّ عوَّذَ: عوَّذَ يعوِّذ ، تعويذًا ، فهو مُعوِّذ ، والمفعول مُعوَّذ :- • عوَّذه بالله أعاذه به ، حصَّنه ودعا له بالحِفْظ ، رقاه :- عوَّذ ولدَه بأسماء الله الحُسنى ، - عوَّذ...
  6. اسحاق سلفی

    نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ؟

    آپ نے (نوجوانوں کی صحبت منع کیوں ) کا عنوان سے جو سوال کیا ،اس کا جواب آپ ہی کی تحریر میں موجود ہے؛ یعنی منع کا سبب یہ ہے کہ : کیونکہ ان کی شکل عورتوں کے جیسی ہوتی ہے ، اور وہ کنواری دوشیزاؤں سے زیادہ شدید تر فتنہ ہے" اور خضر حیات بھائی نے لکھا ہے کہ : لسان العرب میں ہے : المراد بالأمرد : هو...
  7. اسحاق سلفی

    قرآنی اور حدیثی تعویذ لٹکانا شرک ہے؟

    محترم بھائی یہ روایت موقوفاً ابن عباس سے (مصنف ابن ابی شیبہ ) میں موجود ہے ، 23508 - حدثنا علي بن مسهر، عن ابن أبي ليلى، عن الحكم، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، قال: إذا عسر على المرأة ولدها، فيكتب هاتين الآيتين والكلمات في صحفة ثم تغسل فتسقى منها: «بسم الله لا إله إلا هو الحليم الكريم، سبحان...
  8. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    غیر متفق کی وجہ تو بتائیں
  9. اسحاق سلفی

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    براہ کرم جس درایت کا بتکرار ذکر ہو رہا ہے ،اس کا آسان تعارف تو کروائیں ! یعنی ۔درایت کیا ہے ؟ اس کا واضع کون ہے ؟
  10. اسحاق سلفی

    انجینیئر محمد علی مرزا

    محترم بھائی اگر ساتھ ہی وہ حدیث جس میں مرزا نے تحریف کی وہ مکمل نقل کردیتے تو آسانی ہوتی ؛
  11. اسحاق سلفی

    رسالہ سر الشہادتین؟؟؟؟

    ڈاون لوڈ لنک http://sirat-e-mustaqeem.com/sirrus-shahadatain_book-9134.html
  12. اسحاق سلفی

    حجیت حدیث ( البانی ،سلفی)

    جزاکم اللہ خیراً اللہ تعالی محدث کی انتظامیہ اور محترم ذمہ دار حضرات کو اس جدوجہد کا بہترین اجر عطافرمائے۔آمین
  13. اسحاق سلفی

    جو قبریں اونچی بنائی گئی ہوں تو انہیں برابر کر دینے کا بیان

    اسلامی شریعت میں قبر کا بہت زیادہ احترام کیا جاتا ہے، اس لئے شرعی طور پر قبروں کی اہانت، اور قبروں کیساتھ زیادتی جائز نہیں ہے، حتی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر پر بیٹھنے کو شدت کیساتھ حرام قرار دیا ہے، چنانچہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (ایک...
  14. اسحاق سلفی

    جو قبریں اونچی بنائی گئی ہوں تو انہیں برابر کر دینے کا بیان

    قبر ’‘ برابر ’‘ ۔یا۔ ’‘ ہموار ’‘ کردینے سے مراد سطح زمین سے ہموار کردینا نہیں ،کیونکہ اس طرح تو قبر پاوں کے نیچے روندی جائے گی ، برابر ۔۔کردینے سے مراد دوسری شرعی حد کے مطابق بنی قبروں کے ۔۔برابر ۔ کرنا ہے ۔ أما ما رواه مسلم (969) عَنْ أَبِي الْهَيَّاجِ الْأَسَدِيِّ قَالَ قَالَ لِي عَلِيُّ بْنُ...
  15. اسحاق سلفی

    نذر کی ممانعت

    صحیح بخاری میں امام بخاری نے باب منعقد کیا ہے : (بَابُ الْوَفَاءِ بِالنَّذْرِ) نذر پورا کرنے کا باب اس کے تحت حافظ ابن حجر ؒ لکھتے ہیں: أَيْ حُكْمُهُ أَوْ فَضْلُهُ قَوْلُهُ وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى يُوفُونَ بِالنَّذْرِ يُؤْخَذُ مِنْهُ أَنَّ الْوَفَاءَ بِهِ قُرْبَةٌ لِلثَّنَاءِ عَلَى فَاعِلِهِ...
  16. اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ بہت شکر گزار ہوں ،جناب شاہد نذیر بھائی ،اور محترم خضر حیات بھائی حفظکم اللہ تعالی وجزاکم اللہ خیراً
  17. اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی بھائی کو مدد چاہیے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ؛ بہت شکر گزار ہوں ،جناب شاہد نذیر بھائی ،اور محترم خضر حیات بھائی حفظکم اللہ تعالی وجزاکم اللہ خیراً
  18. اسحاق سلفی

    محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ

    الحمد للہ اکاونٹ کھول لیا ہے ،اور حسب سابق اپنی پوسٹوں تک رسائی ہے ، آپ تمام محترم بھائیوں کا شکر گزار ہوں ۔جزاکم اللہ خیر اً
  19. اسحاق سلفی

    گمراہ علماء دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہیں :

    کمال تو یہ ہے کہ پوسٹ میں اس حدیث کو نقل کرنے کے ہمارے بھائی نے صاف لکھا ہے : شیخ شعيب ارناوط اسے صحیح لغیرہ کہا (مستند شواہد کی وجہ سے) اپنےتحقیق مسند (1999 ء 35:21, 296-97 ) میں) لیکن یہ وضاحت آپ کو نظر ہی نہیں آئی۔ ہم ذیل میں اس حدیث کا مستند شاہد پیش کرتے ہیں ؛ سنن ابن ماجہ باب : ما يكون...
  20. اسحاق سلفی

    زید حامد کون ہیں؟

    اس بات کا حوالہ
Top