• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    http://www.ajurry.com/vb/showthread.php?t=16408
  2. خضر حیات

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    اس بات کا کسی کو بھی انکار نہیں کہ اشاعرہ و ماتریدیہ حنفیوں میں موجود نہیں ۔ میں نے گزارش کی تھی کہ علامہ عبد الحی لکھنوی کے نزدیک آج کل کے حنفی مکمل طور پر حنفی نہیں ہیں ۔ اور وہ بات اس اقتباس سے بالکل واضح ہے ۔ نمایاں کردہ جملے سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ جو مکمل حنفی نہیں ہیں وہ خود کوصرف...
  3. خضر حیات

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    ان الْحَنَفِيَّة عبارَة عَن فرقة تقلد الامام ابا حنيفَة فِي الْمسَائِل الفرعية وتسلك مسلكه فِي الاعمال الشَّرْعِيَّة سَوَاء وافقته فِي اصول العقائد ام خالفته فان وافقته يُقَال لَهُ الْحَنَفِيَّة الْكَامِلَة وان لَو توافقه يُقَال لَهَا الْحَنَفِيَّة مَعَ قيد يُوضح مسلكه فِي العقائد الكلامية فكم...
  4. خضر حیات

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ماشاء اللہ ۔ اثری صاحب کا بالا مضمون میری نظر سے نہیں گزرا تھا اس لیے سوچ رہا تھا کہ اس حوالے کچھ لکھوں گا ۔ اسی غرض سے مصنف ابن ابی شیبہ کے دو طبعات کے مقدمۃ التحقیق پڑھے جس میں ایک شیخ عوامہ کی تحقیق اور دوسرا لحیدان و من معہ کی تحقیق سے ۔ لیکن وقاص بھائی نے اثری صاحب کا مضمون چسپاں کردیا ہے...
  5. خضر حیات

    شیخ عبدالقادر جیلانی نے حنفی مسلک کو مرجیہ میں شمار کیا ہے

    آمین ۔ بہت خوب ۔ بحث وغیرہ کے معاملہ میں میں بھی آپ کا ہم خیال ہوں ۔ مجھے بہت خوشی ہوتی کہ آپ میری تصویب فرمادیتے تو ۔ بہر صورت میں نے اپنی طرف سے تو کچھ کہا نہیں اس لیے آپ میری تصویب کی بجائے مولانا لکھنوی کی تأصیل و تقریر پر کوئی تعلیق فرمادیں تو بات بحث برائے بحث سے نکل کر بحث برائے فائدہ...
  6. خضر حیات

    مولانا محمد یحییٰ فیروز پوری رحمہ اللہ ۔۔۔ محمد رمضان سلفی

    استاد محترم مولانا رمضان سلفی حفظہ اللہ مولانا یحیی فیروز پوری کے تلمیذ رشید ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مخلص و خیر خواہ داماد بھی ہیں ۔ استاد محترم ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ نےجس طرح آپ کو علم و تقوی اور پرہیزگاری کی دولت سے مالا مال کیا ہے ، اسی طرح نیک اور صالح...
  7. خضر حیات

    مولانا محمد یحییٰ فیروز پوری رحمہ اللہ ۔۔۔ محمد رمضان سلفی

    تذکرہ مولانا محمد یحییٰ فیروز پوریؒ محمد رمضان سلفیحفظہ اللہ حضرت مولانا محمد یحییٰ بن میاں محمد عیسیٰؒ ان نابغہ روز گار شخصیات میں سے تھے جن کی زندگی غلبہ دین ِمتین کی تڑپ میں گذری ہے، آپ نے اپنے آپ کو دین ِاسلام کی آبیاری کے لئے وقف کررکھا تھا، اللہ تعالیٰ نے آپ کو دنیا کے مال و متاع سے بھی...
  8. خضر حیات

    مقلدوں کی حالت ِزار اور اُن سے چند گذارشات

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اللہ تعالی استاد محترم کے علم و فضل اور عمر میں برکت عطا فرمائے اور دینی و دنیاوی ہر قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رکھے ۔
  9. خضر حیات

    حنفی بھایئوں سے تحقیق چاہیے ؟؟؟؟

    علمی طور پر یہ اعتراض درست نہیں ۔ کیونکہ عربی زبان میں نسبت کرتے وقت یہ سب چیزیں موجود ہیں ۔ حنفی اور حنفیہ نسبت بالکل درست ہے ۔ اسی قسم کا اعتراض نسبت ’’ وہابی ‘‘ پر بھی کیا جاتا ہے ۔ جو کہ غیر درست ہے ۔
  10. خضر حیات

    عطر کا بیان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! محترم بھائی فورم پر خوش آمدید ۔ سب سے پہلے گزارش ہے کہ فورم پر اکاؤنٹ پر جاندار کی تصویر لگا نے کی اجازت نہیں ۔ لہذا اس تصویر کو کسی اور اچھی تصویر سے بدل لیں ۔ (شاکر بھائی ۔ ) خوشبو کے متعدد فوائد ذکر کیے جاسکتے ہیں : 1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ۔...
  11. خضر حیات

    محدث کوئز

    جزاکم اللہ خیرا ۔ فقہاء سبعہ میں 6 کے بارے میں تو سب علماء کا اتفاق ہے جو کہ یہ ہیں : سعید بن المسیب عروۃ بن زبیر قاسم بن محمد بن ابی بکر عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ بن مسعود خارجہ بن زید بن ثابت سلیمان بن یسار یہ کل 6 ہیں ۔ ساتویں کون ہیں اس بارے میں مشہور تین اقوال ہیں : پہلا قول : ابو...
  12. خضر حیات

    امام بخاری رحم اللہ کا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا رد

    شاکر بھائی آپ نے شاید لولی بھائی کو ہی کسی جگہ کہا تھا کہ صرف ’’ تذکرہ جات ‘‘ ( ٹیگز ) پر مبنی شراکتیں کرنا درست نہیں ہے ۔ ویسے بھی یہاں آپ نے جن اراکین کا تذکرہ کیا ہے ان میں سے بعض اراکین ایسے ہیں جو یا تو اس طرح کے موضوعات کو پسند نہیں کرتے یا پھر آپ کی طرف سے کثرت سے تذکرہ جات کو پسند نہیں...
  13. خضر حیات

    امام بخاری رحم اللہ کا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا رد

    مدعت رضاعت کے حوالے سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے موقف پر نقد و تبصرہ اور دفاع فورم پر تقریبا سال ڈیڑھ سال پہلے کہیں بڑی تفصیل سے ہوچکا ہے ۔ اس میں شرکت کرنے والوں میں شاید شاہد نذیر بھائی بھی تھے ۔
  14. خضر حیات

    دنیا کی حقیقت مچھر جتنی اور کافر کو پانی نہ ملنا

    الحمد للہ بھائیوں کی طرف سے بہترین وضاحت ہوگئی ہے ۔ اب مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ۔
  15. خضر حیات

    حدیث کی کتاب مصنف ابن ابی شیبہ کے متن میں مسلکی رجحانات کے اضافہ کی حقیقت

    مولانااثری صاحب نےمضمون کےآخرمیں حسب وعدہ دونوں نسخوں کےعکس چسپاں کیےہیں وہاں سےملاحظہ کیےجاسکتےہیں۔ البتہ فورم پربھی اسی حوالے سےعکس موجودہیں جویہاں دیکھے جاسکتےہیں۔ اسی موضوع کےتعلق سے حافظ زبیرعلی زئی صاحب رحمہ اللہ کا ایک تفصیلی مضمون فورم پرموجودہے...
  16. خضر حیات

    حدیث کی کتاب مصنف ابن ابی شیبہ کے متن میں مسلکی رجحانات کے اضافہ کی حقیقت

    خدمت حدیث کے پردے میں تحریف حدیث مولانا ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ ماخوذ از : مقالات ارشاد الحق اثری جلد 1 ( ص 282 تا 287 ) دین کے دو ہی سرچشمے ہیں ۔ ایک قرآن اور دوسرا حدیث ۔ دونوں کی حفاظت کا اللہ تبارک و تعالی نے انتظام فرمایا ۔ حفظا ً بھی اور تحریراً بھی ۔ امت میں جیسے حفاظ قرآن ہیں...
  17. خضر حیات

    حضرت محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ

    ویسے آپ کے اقتباس کردہ الفاظ مجھے تو کالم میں کہیں نظر نہیں آئے ۔ ویسےآپ کے اس شکوہ کے مستحق ابتسام الہی ظہیرصاحب ہیں۔ لیکن پھر بھی چلیں ایک طرف تو لیڈروں نے بقول آپ کے ’’ رحمۃ اللہ علیہ ‘‘ کہا ہے اور دوسری طرف کیاہے؟ کس چیزسےفورم ( اوروہ بھی گردن گردن تک )آلودہ ہے ؟ فورم پرالحمدللہ قرآن...
  18. خضر حیات

    معذرت سے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آپ کی سب مشکلات اللہ تعالی دور فرمائے ۔ اور دین کے لیے آپ سے زیادہ سے زیادہ خدمات لے ۔
  19. خضر حیات

    کیا اہل حدیث ہونا ممکن ہے ؟ ایک اعتراض کا جواب ۔

    قسط دوم زیر نظر آرٹیکل میں جواباً تلخ نوائی تو کسی حد تک گوارا ہو سکتی ہے لیکن جوابات میں بعض جگہ عاملین بالحدیث کے متعلق بھی اجتہاد کے حریف 'فرقہ' ہونے کا احساس ہوتا ہے جو پیش کردہ حدیث 'وھی الجماعة (ما انا علیه واصحابی) کی صحیح تعبیر نہیں ہے۔ (ادارہ) 17. جب یہ ثابت ہو گیا کہ فلاں فعل یا قول...
Top