الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائیو !
یہ سارا کچھ آپ علمی بحثیں سمجھ کر کررہےہی لہذا رویہ بھی عالمانہ اپنائیں اور ایک دوسرے کو بازاری طعنےدینے سے گریزکریں۔
اگرآپ کویہ گزارش پسند نہ آئے تو کسی بھی وقت تالا لگنے کا گلہ نہ کیجیےگا ۔
محترم بھائی مجھےلگتا ہے کہ شاید میری درج ذیل گزارشات پر آپ غور نہیں کرسکے :
دوسروں کے موضوعات کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنے کا مطالبہ کرنے کی بجائے ہمیں اپنی سرگرمیوں اور نقطہ نظر کی ترویج کی ضرورت ہے ۔ اگر ہم صحیح باتوں کی نشرو اشاعت پر بالکل اسی طرح یا اس سے بڑھ کر توجہ دیں جس طرح ’’ ہمارے ہاں...
ماشاء الله - بہترین باتیں ہیں ۔ اللہ تعالی ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔
شاکر بھائی کا تذکرہ اس شراکت میں کردیا گیا ہے کاش شاکر بھائی ان تمام ذاتی گفتکوؤں کا بھی تذکرہ کردیں جو مختلف اراکین فورم سے اسی سلسلے میں چلتی رہتی ہیں تاکہ معزز اراکین کو پتہ چل جائے کہ انتظامیہ کس قدر ان معاملات پر...
گستاخی کوئی بھی کرے چاہے کوئی مقلد ہو غیر مقلد ہو اس کی مذمت ہونی چاہیے ۔
لیکن جونا گڑھی صاحب کی اس عبارت میں گستاخی بالکل نہیں ہے ۔ بلکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے لیے ایک بہترین عذر تلاش کیا گیا ہے ۔ کیونکہ یہ کہنا کہ ان کو سب کچھ معلوم تھا اور احادیث جانتےتھے اس کے باوجود انہوں نے مخالفت کی یہ...
جی واقعتا اشعری و ماتریدی عبارت میں موجود نہیں ہیں ۔ لیکن میں نے چونکہ ترجمہ نہیں بلکہ مفہوم بیان کیا ہے ۔ اس لیے وضاحت کے لیے یہ بھی ساتھ ذکر کردیا ۔
ایک بات میں آپ سے گزارش کرنا چاہوں گا کہ میرا نام ’’ خضر ‘‘ ’’ خ ‘‘ کے ساتھ ہے نہ کہ ’’ ح ‘‘ کے ساتھ ۔
آپ عموما ہی یہ تساہل کرجاتے ہیں اس لیے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
محترم المقام یوسف ثانی صاحب اور بھائی محمد ارسلان صاحب نے بہت ہی اہم نکات کی طرف توجہ دلائی ہے ۔ اگرچہ دعوت کے طریقہ کار میں اختلاف ہے لیکن الحمد للہ ہم سب قرآن وسنت کی طرف ہی دعوت دینے والےہیں ۔ اس لیے ان مسائل میں اسی طرح ادب و احترام اور نرمی اور شائستگی سے...
جزاکم اللہ خیرا ۔ شاہد نذیر بھائی اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ آپ کے اسلوب بیان اور لہجے کی سختی ہم کمزور ( نازک ) مزاج لوگوں پر بہت ناگوار گزرتی ہے ۔ لیکن اسی بات کو بہانہ بناکر آپ کی محنت کی داد نہ دیں یہ بھی ضمیر گوارا نہیں کرتا ۔ اللہ آپ کے شوق اور جذبہ میں اضافہ...