الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوفیصدمتفق۔
میرےخیال میں یہ کام شروع ضرورہونا چاہیےچاہےمکمل نہیں تو ’’کچھ نہ کچھ ‘‘ کی بنیادپر ہی سہی ۔
اس بات کی اشد ضرورت ہے۔دیگر اراکین سےبھی گزارش ہے اس سلسلے میں اپنےخیالات کا اظہارفرمائیں۔
میری بیٹی خولہ ابھی بہت چھوٹی (عمر 25 دن ) ہے ۔ اس لیے ابھی لطیفوں سے محظوظ ہونے کا موقعہ نہیں ملتا ۔
ہاں عامر بھائی کی سنجیدہ باتیں پڑھتے پڑھتے ایک بات یاد آ گئی ام خولہ کہہ رہیں تھیں اللہ کرے خولہ جلدی جلدی مجھے پہچاننا شروع کردے اور مجھے دیکھ کر خوشی کا اظہار کرے ۔
اسی تعارف کی کوشش میں کہتی...
ماشاء اللہ بہت خوب ۔
حجازی صاحب آپ کا انتہائی مختصر تعارف تو اشتہار سے ہوگیا ہے ذرا مزید تعارف یہاں عنایت فرمادیں تاکہ اراکین محدث فورم آپ کے علم سے استفادہ کرسکیں ۔
یہی ’’ لڑی ‘‘ چند دن پہلے فورم سے ہٹا کر سہج صاحب کے کہنے پر انہیں فراہم کی گئی تھی اس گزارش کے ساتھ کہ اس میں سے پھلجڑیاں ختم کریں تاکہ نفیس المزاج آدمی کے لیے اس کا پڑھنا ممکن ہو ۔
لیکن جو کچھ بھی ہے قارئین کے سامنے ہے ۔
قبل اس کے کہ کوئی اس اینٹ کا جواب پتھر میں دینے کی غرض سے فورم کی فضا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
خواتین کی آزادی یا خواتین تک رسائی
تحریر: فردوس جمال
اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ
آفتابِ رسالت ﷺ اپنے اصحاب کی جھرمٹ میں فروکش تھے،چراغ مصطفوی ﷺ کے گرد پروانوں کاہجوم تھا۔وہ بھی خاموشی کےساتھ مجلس کےآخرمیں بیٹھ گیے۔مایوسی،اداسی اوراحساسِ جرم کی کیفیت اُن کےچہرےسے عیاں...
سہج صاحب نے جو لکھنا تھا لکھ چکے مزید اس گفتگو میں شامل جتنے اراکین ہیں ان سب کے پاس آخری آخری موقعہ ہے جو کچھ لکھنا چاہتے ہیں لکھ لیں ۔
اور دل کھول کر لکھیں تاکہ لڑی جب بند ہو جائے تو آپ کو بھی غم نہ رہے اور دیگر دیکھنے والے بھی دیکھ سکیں کہ موضوع بند ہونے کی وجہ کیا ہے ۔
اللہ تعالی عرش پر مستوی ہیں اور عرش آسمان پر ہے ۔
یہ اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے اور اوپر بھائی نے جو دلائل نقل کیے ہیں وہ سارے کے سارے اس کی تائید کرتے ہیں
اب اضطراب کہاں ؟
تقریبا دو ہفتے قبل میں نے بڑی خوشی اور دلچسپی سے مکمل ویڈیو دیکھی ہے ۔
لیکن
ایک تو آواز ہلکی ہے کافی الجھن ہوتی ہے سننے میں ۔
دوسرا تعارف انتہائی مختصر ہے ۔
اس حوالے سےمزید کام کرنا چاہیے اور لائبریری اور فورم کے شایان شان ایک بہترین تعارفی ویڈیو جاری کرنی چاہیے ۔
جس کے لیے تقریب منعقد کرنے کی...
سہج صاحب کو گزارش کی گئی تھی کہ اپنی اس تحریر کی زبان درست کریں ۔
انہوں نے مقدور بھر کوشش کی ہوگی لیکن بہر صورت پڑھنے والے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ حقیقت حال کیا ہے ۔
اسی وجہ سے رد عمل میں بھی بعض مراسلے ایسے ہیں کہ ایک نفیس مزاج رکھنے والے کے لیے اس اسلوب بیان کی تائید کرنا ممکن نہیں ۔
میں ان...
جزاکم اللہ خیرا ۔
بھائی میرے علم کے مطابق تو ماضی میں گزرے ہوئے کسی کام پر حسرت ( کاش اور اگر وغیرہ الفاظ کے ساتھ ) کرنے سے منع کیا گیا ہے ۔
کیونکہ اس طرح سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ شاید اللہ کی تقدیر پر اعتراض کیا جا رہا ہے ۔ حدیث کے الفاظ ’’ لو تفتح عمل الشیطان ‘‘ سے بھی یہی مراد ہے ۔واللہ أعلم...
محترم رفیق طاھر صاحب رسالہ نکالتے ہیں اسی طرح ان کے پاس انٹرویو وغیرہ کے لیے افراد بھی میسر ہوں گے ان سے رابطہ کرکے دیکھیں شاید یہ خیر کےکام کی ابتداء ہوجائے ۔
میں اس سے پہلے بھی گزارش کر چکا ہوں ایک دفعہ پھر عرض کردیتا ہوں کہ
علمی موضوعات کا سہارا لےکر طعن و تشنیع کا بازار گرم نہ کیا جائے ۔ ورنہ ( تالا ) ۔
کیونکہ اتنا وقت نہیں ہےکہ ایک ایک سطر پڑھ کر اس سے پھلجڑیوں کو صاف کیا جائے ۔
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ ۔
حافظ عبد الرشید اظہر صاحب اردو ، عربی اور فارسی تینوں زبانوں میں بہترین تقریر و تحریر کی صلاحیت رکھتے تھے ۔
کسی جگہ پڑھا ہے شاہ عبد العزیز رحمہ اللہ کی کتاب ’’ العجالۃ النافعۃ ‘‘ کو ڈاکٹر صاحب نے فارسی سے عربی کے قالب میں ڈھالا ہے ۔
جس سال ہم حضرت الاستاذ حافظ ثناء اللہ...
بھائی آپ کی بہت مہربانی اگر آپ ایسی باتیں نہ کریں جن سے ماحول خراب ہونے کا خدشہ ہو ۔
ہر وہ بات جسے ہم درست سمجھتے ہیں ہر جگہ کرنا ضروری نہیں ۔ امید ہے آپ تعاون فرمائیں گے ۔