• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    امام بخاری اپنے اساتذہ کی نظر میں:

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اللہ دونوں بھائیوں کو جزائے خیر سے نوازے ۔
  2. خضر حیات

    ۱۲ منہ سے مراد!

    نہیں بھائی یہ بدعت کیسے ہوگیا ۔ اس کا دین سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں ۔ یہ تو ایک فنی اصطلاح ہے ۔ 786 کو بدعت اس وجہ سے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ شروع میں ’’ بسملہ ‘‘ کی جگہ لکھا جاتا ہے ۔ اور شریعت میں کام کی ابتداء کرتے ہوئے ’’ بسملہ ‘‘ لکھنے یا پڑھنے کا حکم ہے نہ کہ ’’ اس کا ترجمہ ‘‘ یا اس پر دلالت...
  3. خضر حیات

    دوسرے فورمز سے دھاگوں کو فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی کرنے کا طریقہ

    جزاکم اللہ خیرا ۔ محمد ارسلان بھائی
  4. خضر حیات

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    اگر ہم نے یہ کہنا شروع کردیا کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روایات آئمہ ثلاثہ سے بکثرت ہیں لیکن کسی نے ’’ابو حنیفہ ‘‘ رحمہ اللہ کو اس قابل نہیں سمجھا کہ ان سے روایت لیں تو پھر آپ کی مسکراہٹ کرب میں بدل جائے گی ۔ لہذا سیدھی سیدھی بات کریں اگر امام صاحب مجتہد نہیں تھے تو آپ کے علماء کے اس...
  5. خضر حیات

    ۱۲ منہ سے مراد!

    عزیر احمد صدیقی صاحب نے جس احتمال کا ذکر کیا ہے اس کےحق میں دلیل بھی دی ہے ۔ یعنی غالب کا حوالہ ۔ اب اس احتمال کو کسی قوی دلیل سے ہی رد کیاجاسکتا ہے ۔ البتہ وہ رویہ بالکل بھی اچھا نہیں لگا جو انہوں نے علماء کے بارے میں اختیار کیا ہے ۔ کیونکہ اس بدگمانی کی بجائے یہ بھی تو کہا جاسکتا تھا کہ اس...
  6. خضر حیات

    دوسرے فورمز سے دھاگوں کو فارمیٹنگ کے ساتھ کاپی کرنے کا طریقہ

    آزاد بھائی ! آپ نے ایک بہترین مضمون یہاں لگایا ہوا ہے ۔ اس کو محدث فورم پر بھی لگادیں ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
  7. خضر حیات

    احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A8%D8%AE%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%85%D8%AC%D8%AA%DB%81%D8%AF-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%8C-%D8%A7%D8%AD%D9%86%D8%A7%D9%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86%DB%8C.20309/
  8. خضر حیات

    نیا تھریڈ بنانے کا طریقہ

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%DA%BE%D8%B1%DB%8C%DA%88-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%D8%9F.20311/
  9. خضر حیات

    ایک چھوٹا سا سوال اہل حدیث بھائیوں سے۔

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ہم میں سے ہر کسی کا یہ نظریہ ہے کہ 1۔ قرآن وسنت پر عمل کرنا ہی امت سے مطلوب و مقصود ہے نہ کہ اقوال رجال پر ۔ 2۔ قرآن وسنت کوسمجھنے کے لیے علماء کی طرف رجوع کرنا از بس ضروری ہے ۔ 3۔ قرآن وسنت کے خلاف کسی بھی عالم دین کی بات نہیں مانی جائے گی چاہے وہ جو مرضی...
  10. خضر حیات

    بر صغیر میں فقہ حنفی سے بیزار ہونے والے حنفی علما

    تقلید چھوڑ کر مسلک اہل حدیث قبول کرنے والےحضرات کو ایک جگہ جمع کرنا ، ایک اچھا موضوع ہے ۔ کسی بھی ساتھی کے پاس تحریری ، تقریری یا دیگر ذرائع سے معلومات ہوں تو ضرور یہاں شرکت کریں ۔
  11. خضر حیات

    مسلک حدیث ترجمہ رسالہ عمل بالحدیث ولایت علی صادق پوری رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! بہت خوب ۔ جزاکم اللہ خیرا جزیلا ۔
  12. خضر حیات

    جنوبی ہند کے قدیم اردو اخبار نشیمن کا نصف صدی کی اشاعت کے بعد اختتام

    ویسے یہ بات بھی انوکھی ہے کہ اختتام کا اعلان بھی خود ہی کردیا ۔ جیساکہ باقاعدہ کسی چیز کے افتتاح کا اعلان مشاورت سے کیاجاتا ہے ۔ مجھے اس اخبار کے بارےمیں کوئی معلومات نہیں ہیں لیکن پھر بھی افسوس ہوا کہ اک شخص کی وفات کی وجہ سے سارا اخبار ویران کیا بند ہی ہوگیا ۔
  13. خضر حیات

    سنن ابن ماجہ کے نسخے

    شیخ کفایت اللہ وفقہ اللہ
  14. خضر حیات

    مساجد میں ٹو پیاں رکھنے اور استعمال کرنے والوں سے گزارش ہے !!!

    سرخ لفظ موجود نہیں ہونا چاہیے ۔ اس سے آپ کے مخاطبین کا حلقہ تنگ ہوجائےگا ۔ کیونکہ آپ یہ درخواست ’’ اچھی یا صاف ستھری ‘‘ ٹوپیوں والوں کو بھی کرنا چاہ رہے ہیں شاید ۔ ( مسکراہٹ )
  15. خضر حیات

    شریعت کون سی ؟ جواب موجود ہے ۔

    کون سی شریعت ؟ جواب حاضر ہے ؟ انصار عباسی http://jang.com.pk/jang/feb2014-daily/06-02-2014/col1.html
  16. خضر حیات

    شریعت کون سی ؟ جواب موجود ہے ۔

    شریعت کون سی ؟ جواب موجود ہے ۔ حافظ محمد زاہد http://www.urdunagar.com.pk/updates.asp?ID=2882&cat=colums%2C+columists
  17. خضر حیات

    شریعت کون سی ؟ جواب موجود ہے ۔

    جب نفاذ شریعت کی بات کی جاتی ہے کہ تو ’’دین بیزار ‘‘ لوگ عموما یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جناب ’’مولویوں کا کسی ایک شریعت پر اتفاق تو ہے نہیں پھر کون سی شریعت نافذ کی جائے ؟ ‘‘ اس شبہ کے ازالہ پر دو کالم نظر سے گزرے ۔ یہاں فورم پر بھی پیش خدمت ہیں :
  18. خضر حیات

    نیا تھریڈ کیسے بناؤں ؟

    محترم المقام کنعان صاحب اس موضوع کو ’’ معلومات محدث فورم ‘‘ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ نادرحسین صاحب اب آپ یہاں رہنمائی لے سکتےہیں ۔
  19. خضر حیات

    گدھے کی کرامت اصول الکافی میں

    جس نبی کی نبوت کے دلائل قرآن مجید اور اشرف المخلوقات راویوں کی روایات سے ظاہر و باہر ہوں اس کی نبوت کے اثبات کے لیے ’’ گدھوں ‘‘ کی کوئی ضرورت نہیں ۔ ایک طرف سنی علماء کا ’’ روایت حمار ‘‘ کو نقل کرنا اور پھر اس کے ضعف و نکارت کو واضح کرنا ۔ جبکہ دوسری طرف شیعہ حضرات کا اس کو اپنی کتابوں میں...
  20. خضر حیات

    گدھے کی کرامت اصول الکافی میں

    بھائیوں سے گزارش ہے کہ ایک دوسرے کی ذاتیات کو موضوع بحث نہ بنائیں ۔ اس طرح سے فورم کا ماحول خراب ہونےکا خدشہ ہوتا ہے پھر مجبورا صفائی کرنا پڑتی ہے ۔ امید ہے سب اراکین تعاون فرمائیں گے ۔
Top