• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    دیو بندی معلومات کا معیار

    آپ کی بات بالکل درست ہے ۔ اللہ ہدایت نصیب فرمائے ۔
  2. خضر حیات

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    امام بخاری کسی فقہی مذہب کے پابند نہ تھے ، احناف کی زبانی : 1۔ قاضی عبد الرحمن حنفی فاضل دار العلوم دیوبند لکھتے ہیں : '' بعض فقہی مسائل میں امام شافعی رحمہ اللہ کی موافقت کی وجہ سے امام بخاری رحمہ اللہ کو شافعی کہنے کا جواز نکل سکتا ہے اور اسی طرح بعض قرائن سے انہیں حنبلی کہا جاسکتا ہے تو اسحاق...
  3. خضر حیات

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی

    امام بخاری مجتہد تھے ، احناف کی زبانی ماخوذ از صحیح بخاری و امام بخاری احناف کی نظر میں ( ص 37 تا 43) مولف : مولانا ادریس ظفر 1۔ علامہ ذہبی رحمہ اللہ : علامہ ذہبی جن کے متعلق محمد حسین نیلوی حنفی لکھتے ہیں : '' جب امام ذہبی اس کی تصحیح کردیں تو قطعی صحیح بن جائے گی جس کا منکر کافر نہیں تو کم...
  4. خضر حیات

    جی فرمائیے ۔

    جی فرمائیے ۔
  5. خضر حیات

    دیو بندی معلومات کا معیار

    ’’ الوہاب ‘‘ کی طرف نسبت کرکے ’’ الوہابی ‘‘ کہنا یہ اس کو بگاڑنا نہیں ہے بالکل اسی طرح جس طرح ہم ’’ محمد ‘‘ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ محمدی ‘‘ اور ’’ سلف ‘‘کی طرف نسبت کرتے ہوئے ’’ سلفی ‘‘ کہتے ہیں ۔
  6. خضر حیات

    دیو بندی معلومات کا معیار

    ’’ وہابی ‘‘ نسبت اگر محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی طرف ہے تو لفظی اعتبار سے اس پریہ اعتراض درست نہیں کہ ان کا نام ’’ الوہاب ‘‘ نہیں تھا بلکہ ان کا نام تو محمد بن عبد الوہاب تھا ۔ کیونکہ عام طور پر اس طرح کی نسبتوں میں اس قدر دِقّت و باریک بینی سے کام نہیں لیا جاتا ۔ اور نسبت کا یہ انداز مشہور...
  7. خضر حیات

    روایتِ شداد بن اَوسؓ ، فن حدیث کی رو سے تحقیقی جائزہ

    جزاکم اللہ خیرا ۔ یہ حضرات بھی عجیب ہیں ۔ ایک طرف تو صحیحین کی روایات کو بھی اس بہانے سے رد کردیا جاتا ہے کہ یہ ’’ خبر آحاد ‘‘ ہیں اور دوسری طرف جب مشکل وقت پڑتا ہے تو ’’ خبر آحاد ‘‘ میں سے بھی ’’ مناکیر و ضعاف ‘‘ تک پہنچ جاتے ہیں ۔
  8. خضر حیات

    اشرف جلالی ’ہداہ اللہ ‘ کی "ردّ عقیدہ توحید کانفرنس"

    جلالی صاحب نے اس سلسلے میں جتنے احادیث و آثار بیان کیے ہیں ان کا مصدر عربی زبان میں لکھی گئی چند کتابیں جو ان کے ہم مشرب لوگوں کی طرف سے لکھی گئی ہیں ۔ مثلا ایک کتاب ہے : رفع المنارۃ http://narjes-library.blogspot.com/2011/06/blog-post_7382.html جس کا بہترین جواب ایک مصری عالم دین عمرو عبد...
  9. خضر حیات

    علماء احناف کے لیے دعوت غور و فکر

    ایک بات کی وضاحت ابھی سے مناسب ہے کہ آپ کے نزدیک ’’ انتساب ‘‘ اور ’’ تقلید ‘‘ میں کوئی فرق ہے کہ نہیں ؟ مطلب یہ کہ آپ کے ہاں ’’ انتساب ‘‘ تقلید کو مستلزم ہے ؟ دوسری بات : بخاری و طبری وغیرہ علماء نےخود شافعی ہونے کا دعوی کیا تھا یا پھر لوگوں نے ان کو اس مذہب کی طرف منسوب کیا ہے ؟ آئمہ محدثین کی...
  10. خضر حیات

    دیوبندیوں اور اہل حدیث سے ایک اہم سوال

    اوپر امام شافعی رحمہ اللہ کے اقتباس میں جملہ ’’ بھائی بھائی ‘‘کیوجہ سے شاید بات ذرا واضح نہیں ہوسکی ۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ فریق مخالف کے حوالے سے حتی الامکان کوشش کر کے ’’ جذبات ‘‘ پر قابو پانے کی ضرورت ہے ۔ لہذا : 1۔ہر غلط کام پر ’’ کفر ‘‘ ’’ شرک ‘‘ ’’ بدعت ‘‘ میں سے کوئی ایک فتوی ضروری نہیں...
  11. خضر حیات

    ضعیف احادیث کی اسناد۔۔۔چند بنیادی باتیں!!!

    اردو ترجمہ بھی اگر مل جائے تو بہت بہتر ہے ۔
  12. خضر حیات

    ضعیف احادیث کی اسناد۔۔۔چند بنیادی باتیں!!!

    اس کتاب کے بارےمیں کیسے معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں ؟ محترم آزاد بھائی ۔ شیخ رفیق طاھر صاحب
  13. خضر حیات

    شہید !! یہ لفظ شہید ہے کوئی آسکر ایوارڈ نہیں -------

    اسلامی اصطلاح ’’ جہاد ‘‘ سے نفرت اور اس کو ’’ دہشت گردی ‘‘ جیسے القابات ۔ لیکن جب کوئی مرجاتا ہے تو سب سے پہلا کام یہ ہوتا ہے کہ اس پر اسلامی اصطلاح ’’ شہید ‘‘ کا اطلاق ہو جائے ۔
  14. خضر حیات

    میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا

    ماشاء اللہ ۔۔ بہت خوب ۔۔
  15. خضر حیات

    انکار حق کی چند وجوہات

    جزاکم اللہ خیرا ۔ اوپر ذکر کی گئی آیت درست یوں ہے : اللَّهُمَّ إِنْ كَانَ هَذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ فَأَمْطِرْ عَلَيْنَا حِجَارَةً مِنَ السَّمَاءِ أَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
  16. خضر حیات

    امام جلال الدین السیوطی امام ابوحنیفہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور امام صاحب کی روایات

    جناب معذرت کے ساتھ ۔ مجھے وہ لوگ اچھے لگتے ہیں جو حقائق کو حقیقت کی نظر سے ہی دیکھنے کے عادی ہیں ۔ حقائق کے نام سے اپنے جذبات کی تسکین کا سامان اکٹھا کرنے کا مجھے کوئی شوق نہیں ۔ جن لوگوں نے امام صاحب کی تعریف کی ہے آپ کے نزدیک وہ محدث و مفسر و مورخ سب کچھ ہیں ۔ اور جنہوں نے امام صاحب پر جرح کی...
  17. خضر حیات

    قرآن کریم کو قواعد موسیقی پرپڑھنے کی شرعی حیثیت

    نہیں بھائی اتفاق تو نہیں ہے ۔ مسئلہ مختلف فیہ ہے ۔ اس مضمون میں دونوں آراء اور ان کے دلائل ذکر کردیے گئے ہیں طرفین کے دلائل کو پڑھ کر فیصلہ کرلیں کے آپ کے نزدیک کیا موقف درست ہے ۔ اگر آپ نے یہ مضمون مکمل ملاحظہ کر لیا ہے تو کچھ باتیں آپ کو بالکل واضح نظر آئیں گی کہ : 1۔ قرآن کو خوبصورتی سے...
  18. خضر حیات

    حضرت عیسی علیہ السلام بھی حنفی مقلد ہوں گے؟؟

    بعض اہل حدیث حضرات نے بعض حنفی حضرات پر یہ الزام لگایا ہے ۔ جو بالکل درست ہے ۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ آپ ان بعض میں سے نہیں ہوں گے ۔
  19. خضر حیات

    قرآن کریم کو قواعد موسیقی پرپڑھنے کی شرعی حیثیت

    پتا نہیں بھائی جان ۔ قاری محمد مصطفیٰ راسخ صاحب بہتر وضاحت کرسکیں گے ۔
  20. خضر حیات

    امام جلال الدین السیوطی امام ابوحنیفہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اور امام صاحب کی روایات

    قدیم علماء کے اقوال کو ایک متاخر عالم دین نے نقل کیا ہے ۔ فلیفہم۔ کما قلتَ سابقا ۔
Top