الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی جان ! جس طرز پر آپ شکایت کر رہے ہیں ذرا غور کریں تو آپ خود اس چیز میں مبتلا ہے ۔ اور یہ چیزیں فطری ہوتی ہیں ہر کوئی جس قدر وسیع ذہن رکھتا ہے اس قدر ان چیزوں سےبچ جاتا ہے ۔ مجھے بتائیں اسی مسئلہ کو ہی لے لیں آپ نے ذرا بھی اپنے موقف میں لچک پیدا کی ہے کہ ممکن ہےکہ ہمارے بزرگوں نے اس...
افسوس کی بات تو یہ ہےکہ آپ کو اتنے سارے حوالہ جات چھوڑ کر صرف ’’ ابن کثیر ‘‘ ہی کیوں یاد رہ گئے ۔ اور اس سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ صرف چند ایک باتوں میں ہی ابن کثیر یاد کیوں آتے ہیں ۔ ابن کثیر نے تو بہت کچھ لکھ رکھا ہے ۔
حقیقت یہ ہےکہ ہر امام کی ہر بات کا درست ہونا ضروری نہیں ۔ دلائل کی رو...
امام بخاری علیہ الرحمہ کے بھی طرز استدلال اور فقہی مسائل کے استخراج کا طریقہ کار شراح بخاری اور تراجم ابواب بخاری کی خدمت کرنے والوں نےخوب واضح کیا ہے ۔
میں اس مسئلہ پر اس وجہ سے زور نہیں دے رہا کہ ہم امام بخاری کی تقلید کی طرف دعوت دیتےہیں یا خود کرتےہیں ۔ میں توا س وجہ سے کہہ رہا ہوں کہ شروع...
جی وہ ’’ لڑی ‘‘ مل گئی ہے الحمد للہ ۔ مضمون نگار مولانا عبد الوکیل ناصر جبکہ فورم پر شاہد نذیر بھائی نے یہ لگایا تھا ۔ اسی میں شیخ رفیق طاہر صاحب کی توضیحات بھی موجود ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں ...
اس موضوع کے متعلق فورم پر تقریبا ڈیڑھ سال پہلے کافی لمبی ’’ لڑی ‘‘ چلتی رہی ہے ۔ اب اس کا لنک یاد نہیں ۔ شاید محمد ارسلان بھائی نے مولانا عبد الوکیل صدیقی رحمہ اللہ کا کوئی مضمون شاملِ فورم کیا تھا جس کے بعد بحث طول اختیا کرگئی تھی ۔
مصنف ابن ابی شیبہ کی اس تحریف کے بارے میں میری معلومات کے مطابق یہ ہے کہ حنفیوں کے ادارۃ القرآن والوں نے مصنف ابن ابی شیبہ کو ہندوستان میں مطبوع نسخہ سےنقل کرکے چھاپا ہے ( جیسا کہ محمد عوامہ نے بھی اس کی وضاحت کی ہے ) اور اس ہندی نسخہ میں ’’ تحت السرۃ ‘‘ کے الفاظ نہیں ہیں ۔
گویا جس نسخہ پر...
کیونکہ آپ کا مقصد صرف اور صرف شور کرنا اور یہ باور کرواناہےکہ یہاں کوئی بہرام صاحب ہیں ۔اس لیے آپ کو یہ غرض نہیں کہ آپ موضوع سے متعلق کچھ کہہ رہے ہیں کہ نہیں ۔
صرف شور شور شور ۔۔۔ اب اتنے فارغ نہیں ہیں کہ آگے سے ہم بھی وہی طوفان شروع کردیں ۔ ویسے بھی کچھ مخلوقات ایسی ہیں جب وہ شور کرنا شروع...
3
فقہ کا بہت بڑا حصہ جس سے دنیوی ضرورتیں متعلق ہیں ، معاملات کا حصہ ہے اور یہی وہ موقع ہےجہاں ہر مجتہد کی دقت نظر اور نکتہ شناسی کا پورا اندازہ ہوسکتا ہے ۔ امام المحدثین نے تمدن و مصالح عباد کی رعایت کے ساتھ نصوص قرآنیہ و صحیح صحیح احادیث سے مسائل استنباط کرنے میں کمال سعی کی اور ان کونہایت...
نہ سمجھ آنے والی بات تو کوئی نہیں تھی ۔ بہر صورت گزارش کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اکثر جگہوں پر آپ کہتے ہیں کہ ہم فلاں کی تقلید کرتے ہیں کہ اس کے اصول و فروع موجود ہیں فلاں کی بات نہیں مانتے کہ اس کے اصول و فروع موجود نہیں ۔الغرض آپ کی بحثوں میں اکثر جگہ پر بات یہی ہوتی ہے فلاں کے اصول و فروع ہیں...
فقہ اہل الحدیث کی خوبیاں
(ماخوذ و مختصر از ’’ سیرۃ البخاری ص 426 و ما بعدہا )
تمہید
امام بخاری کے لیے افقہ الناس یا سید الفقہاء یا امام الدنیا فی الفقہ کا لقب عام طور پر ایسا ہی غیر مانوس خیال کیا جائے گا جس طرح امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے لیے اہل حدیث یا عامل بالحدیث ہونے کا لقب حالانکہ امام...
مولانا عبد السلام مبارکپوری رحمہ اللہ کی تصنیف لطیف ’’ سیرۃ البخاری ‘‘ کسی تعارف کی محتاج نہیں ۔ مولانا نے سیرت بخاری کے متعلق مباحث کو بڑی خوبی سے بیان کرنے کے ساتھ ساتھ حضرت امام کے نکات حدیثیہ اور دقائق فقہیہ کو بھی خوب واضح کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اسی سلسلہ میں کتاب کے اندر ایک مستقل فصل ’’...
ماشاء اللہ ۔ بہت زبردست سلسلہ ہے ۔ لیکن سرفراز فیضی بھائی جان لگتا ہے یہ مناہل صفا اور فیض کے چشمے دو دوستوں کے درمیان ہی رہ گئے ہیں ۔
`ذرا بتائیے گا اس علمی مشروع کا کیا بنا ۔۔۔؟؟
یہ اصول و فروع والا قاعدہ ایک ڈھال ہے جسے عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
جبکہ حقیقت یہ ہےکہ امام بخاری اور امام ابو حنیفہ رحمہما اللہ دونوں علمی ورثہ کا موازنہ کرلیں ۔ یقینا احادیث کی روشنی میں فقہی مسائل بسند صحیح بخاری سے زیادہ ملیں گے ۔
دو امام ہیں ایک ابو حنیفہ دوسرے بخاری ۔
ایک کو آپ...
3۔ علامہ عبد الرشید نعمانی حنفی :
محمد عبد الرشید نعمانی حنفی لکھتے ہیں :
" قال سليمان بن إبراهيم العلوي : البخاري إمام مجتهد برأسه كأبي حنيفة والشافعي ومالك و أحمد . "
( ما تمس إليه الحاجة 26 )
'' امام بخاری رحمہ اللہ ائمہ اربعہ ابو حنیفہ امام شافعی امام مالک اور امام احمد کی طرح چوٹی کے مجتہد...