بعینہ یہ الفاظ ( رب یسر ولا تعسر ) مجھے کسی حدیث میں تو نہیں ملے ۔ البتہ ان الفاظ کے ساتھ دعا کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں ہے ۔
کیونکہ اس میں اللہ سے آسانی کا سوال اور مشکل سے پناہ مانگی جارہی ہے ۔
ہم کوئی بھی اچھی چیز کے حصول یا بری چیز سے بچاؤ کی دعا اللہ سے کسی بھی زبان میں کوئی سے بھی...