• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    فانی دنیا سے بچو

    جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی ۔ اللہ آپ کی محنت قبول فرمائے ۔
  2. خضر حیات

    انڈیا میں سلفی مراکز

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! مسرور احمد الفرائضی صاحب کم ازکم میری نظر پہلی دفعہ پڑی ہے آپ کے نام پر ۔ خوش آمدید کوئی زمانہ تھا جب نشرو اشاعت کے لیے طباعت کتاب بہت ضروری تھی ۔ اب تو ماشاء اللہ جدید ذرائع او روسائل نے یہ کام بہت آسان کردیا ہے ۔ لہذا آپ کوئی بھی اپنی علمی کاوش...
  3. خضر حیات

    ارباب فکر سےگذارش ہےکہ

    جو كوشش كرتا ہے راہ ہدایت پا لیتا ہے ۔ و الذين جاهدوا فينا لنهدينهم سبلنا و إن الله لمع المحسنين مصیبت یہ ہے کہ ہم کوشش نہیں کرتے ۔ کوشش کے ساتھ ساتھ دعا بھی کرنی چاہیے اللهم أرنا الحق حقا و ارزقنا اتباعه و أرنا الباطل باطلا و ارزقنا اجتنابه
  4. خضر حیات

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    معیار اور کسوٹی تو کتاب اللہ وسنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی منہج السلف الصالحین ہیں ۔ کسی خاص علاقے یا خاص دور کے علماء کو معیار قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ واللہ اعلم ۔ یہ بات واقعتا درست ہے کہ دور حاضر میں علماء حرمین من حیث المجموع حق کے قریب ترین ہیں ۔ یہ بات ہم اس وجہ سے نہیں کہتے کہ...
  5. خضر حیات

    درس:صراطِ مستقیم (شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ)

    شیخ کے بارے میں سنا تھا کہ عمرہ کے لیے تشریف لا رہے ہیں ۔۔۔۔ کیا خبر ہے؟
  6. خضر حیات

    میرے لئے دعا کریں۔

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ! اللہ بلندی درجات کا ذریعہ بنائے اور کمیاں کوتاہیاں معاف فرمائے ۔ اللہ جل جلالہ آپ کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے ۔ دکھ تو ہر مسلمان کو تکلیف پہنچنے پر ہوتا ہے ۔ لیکن اگر کوئی قابل ساتھی کسی پریشانی میں مبتلا ہو تو بے چینی زیادہ ہوتی ہے ۔ حالات سے آگاہ کرتے...
  7. خضر حیات

    کیا امام ابو حنیفہ کے اجتہادات علماء اہل الحدیث کے اجتہادات کےمقابلہ میں قابل ترجیح ہیں؟؟

    احناف میں بھی کچھ حضرات ایسے گزرے ہیں جو سلفی العقیدہ تھے مثلا متقدمین میں سے امام ابو جعفر الطحاوی اور متأخرین میں سے امام ابن ابی العز الحنفی رحمہما اللہ ۔ علامہ طحاوی حنفی تمام احناف کے ہاں مسلم ہیں لیکن پتہ نہیں عقیدہ کے سلسلہ میں کیوں ان کے منہج کو نہیں سمجھ سکے ؟ دوسری طرف ابن حزم...
  8. خضر حیات

    دور حاضر کے احناف جہمیہ ہیں!!

    تھانوی صاحب کی عبارت جو شروع میں نقل کی گئی تھی پر نظر ثانی کرتے ہیں : ١ نصوص صفات کو ظاہر پر رکھنے کے سوا اور کوئی چارہ ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ جو ظاہر سے پھیر کر کسی اور معنی میں لیتا ہے گویا یہ دعوی کرنا چاہتا ہے کہ میں صفات الہیہ کی حقیقت سے آگاہ ہوں ۔۔۔۔۔ یہاں دو اعتراضات ہیں : پہلی بات...
  9. خضر حیات

    امام احمد کا تقلید کے بارے میں قول اور غیر مقلدوں کے لئے لمحہ فکریہ

    حالیہ موضوع میں مشارکت نمبر ٥٩ اور ٦٠ جمشید صاحب آپ نے ملاحظہ فرما لی ہے کہ نہیں ؟
  10. خضر حیات

    مجھے ان کتابوں کی کافی تلاش ہے

    اس كا مطلب ہے کہ غزنوی صاحب کی کتاب مشکاۃ کا ترجمہ (اردو میں شاید)ہوگا۔ پھر واقعتا فرق ہے کیونکہ نور الحسن بن صدیق الحسن قنوجی کی کتاب تو ۔جیساکہ آپ نے دیکھا ۔ عربی میں ہے ۔ آپ نے غزنوی صاحب کی اس کتاب کے بارےمیں کس جگہ سے معلومات حاصل کی ہیں ؟ بہر صورت اگر آپ کو کہیں ملے تو ضرور ہمیں بھی...
  11. خضر حیات

    شادی میں گواہ کا غیر مسلم ہونا؟

    فتوی تو ظاہر ہے علماء کا کام ہے اور الحمد للہ جواب دیا بھی جا چکا ہے ۔ لیکن اس مسئلہ کے متعلق اپنے ایک بھائی شفقت الرحمن بن مبارک علی حفظہ اللہ کی بات نقل کرنا چاہتا ہوں جو کافی اچھی محسوس ہوئی ہے ۔ یہاں دو باتیں ہیں : نکاح کے وقت گواہوں کا موجود ہونا ۔ کاغذی کاروائی میں گواہوں کے نام دینا ۔...
  12. خضر حیات

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    کفایت اللہ بھائی ! جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم ۔
  13. خضر حیات

    آئیے سلف صالحین کے ساتھ اپنا رویہ درست کرلیں

    محمد یعقوب صاحب نے ایک اچھا موضوع شروع کیا ہے اللہ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے ۔ ادب ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی خیال رکھنا چاہیے کہ ادب کا معیار اور پیمانہ کیا ہے ؟ بہت سارے لوگ ایسے دیکھے ہیں جو رات دن ادب و احترام کی صدائیں بلند کرتے نظر آتے ہیں لیکن معیار ادب کی...
Top