• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. خضر حیات

    کیا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے ساتھ امام اور علیہ السلام لکھنا شیعیت ہے ؟

    جناب ایسی کتابیں شیعہ کاتبین کے ہاتھ سے گزر کر آئی ہوتی ہیں ۔ ورنہ کیا امام بخاری شیعہ تھے ؟ امام بخاری رحمہ اللہ کے عقیدہ سے ادنی واقفیت رکھنے والا شخص بھی یہ جانتا ہےکہ وہ سب سے افضل ابو بکر ثم عمر ثم عثمان ثم علی کے قائل تھے ۔ مجھے بتائیں اگر بقول آپ کے انہوں نے علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ ’’...
  2. خضر حیات

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    1۔ ان آیات کا سیاق و سباق بتاتا ہے کہ أمہات المؤمنین رضی اللہ عنہن اس میں شامل ہیں ۔ کسی عامی آدمی کو بھی ان آیات کا ترجمہ پڑھنے کے لیے کہا جائے تو اس کو بھی سمجھ آ جائے گی کہ یہاں اہل بیت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں شامل ہیں ۔ اس پورے رکوع کو آپ اس آیت سے پہلے پڑھ لیں اس کے بعد...
  3. خضر حیات

    کیا احناف امام صاحب کی مکمل تقلید کرتے ہیں ؟

    میرے خیال سے آپ نے جو کچھ اعتراض کیا اس کا جواب دو باتوں پر مشتمل ہے ۔ پہلی بات میں نے وضاحت کی تھی کہ ہم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو امام اعظم کیوں کہتے ہیں جس پر آپ نے اعتراض کیا میں سمجھتا ہوں آپ میری بات کو سمجھ نہیں سکے میں نے گزارش کی تھی : ’’اس کی وضاحت میرے ذہن کے مطابق یوں...
  4. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ کے نزدیک حنفی گنہگار ہیں

    1۔ اہل حدیث تو آپ ہمیں کہتے ہیں تو یہ آپ کے بڑے پن کی دلیل ہے لیکن غیر مقلدین کہتے ہیں تو یہ کس بات کی دلیل ہے؟ تقلید کی ضد عدم تقلید ہے کیا ؟ علم کی ضد جہالت ہے یاعدم علم ؟ عام طور پر یا تو عالم ہوتا ہے یا جاہل ۔۔ آپ کے نزدیک عالم اور غیر عالم ہوتا ہوگا ۔ 2۔ مثلا اہل حدیث سے پہلے ہمارا کیانام...
  5. خضر حیات

    حرف ندا

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ! اہلا و سہلا و مرحبا ۔ فورم کی مثال ایک عمومی مجلس کی ہوتی ہے ۔ اورعمومی مجالس میں کوئی بطور خاص تیاری کرکے کسی خاص موضوع پر اظہار خیال نہیں کرتا ۔ بلکہ بات جس طرف چل نکلے سب اس پر حسب استطاعت اپنی رائے دینا شروع کردیتے ہیں اور اپنے تجربات بیان کرتے ہیں ۔ اگر...
  6. خضر حیات

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    1۔ اجماع کی حجیت کے دلائل کے حوالے سے میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں ۔ لیکن اس سے اجماع کی حجیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ کیونکہ ہم نے یہ کہا ہےکہ جمہور کا موقف غلط بھی ہوسکتا ہے یہ نہیں کہا کہ جمہور کا موقف ہر حال میں غلط ہوتا ہے ۔ اجماع کے حوالے سے ہمارے نزدیک جمہور کاموقف درست ہے ۔ اس حوالے...
  7. خضر حیات

    ایک حدیث کے متعلق اہل حدیث حضرات سے ایک سوال

    دیوبندیوں کے مایہ نازمحقق الیاس گھمن صاحب یہ ارشاد فرما چکےہیں کہ اس حدیث کا تعلق صحابہ کرام سے ہے بعد والوں سے نہیں ۔
  8. خضر حیات

    شادی شدہ زانی کی سزا رجم ۔۔۔ ایک واقعہ

    اور تو اور جو لوگ دانشوری کی آڑ میں میڈیا پر ہر روز آتے ہیں وہ اس طرح کی حیاباختہ حرکات کو بیان کرکے اپنے آپ کو آزاد خیال ظاہر کرتے ہیں ۔ ایک صاحب ہیں غالبا ان کا نام نصرت جاوید ہے ۔ کسی نے ان کے پروگرام میں فون کرکے کہا کہ جناب آپ پر فلاں فلاں غیر اخلاقی الزامات ہیں ۔ تو بڑی ڈھٹائی کے ساتھ الٹا...
  9. خضر حیات

    اہل بیت کون ؟ رافضی اعتراض اور سنی جواب

    چند دن پہلے ایک شیعہ (ایران کی کسی یونیورسٹی میں کہتا تھا میں استاذ ہوں ) سے ملاقات ہوئی وہ بھاگ بھاگ کر ازواج مطہرات کے حوالے سے اس مسئلہ پر بات کرنے کے لیےبڑا بےچین تھا ۔ وہی ہوا اس نے ’’ عنکم ‘‘ کی ضمیر والا اعتراض کردیا ۔ تو میں نے یہی شیخ ابو محمد عبد الحق ہاشمی رحمہ اللہ کے جواب میں موجود...
  10. خضر حیات

    کیا احناف امام صاحب کی مکمل تقلید کرتے ہیں ؟

    1۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا کھڑے ہوکر پیشاب کرنا عام معمول نہیں تھا ۔ بامر مجبوری آپ نے ایسا کیا تھا ۔ اگر کسی کو ایسی مجبوری بن جائے تو اس سنت پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ۔واللہ اعلم ۔ اور یہ ہمیشہ کا لفظ جو آپ نے شامل کیا ہے یہ سنت نبوی کے تعلق سےہےیا ہمارے عمل کےتعلق سے ؟ اگر آپ کی...
  11. خضر حیات

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    اچھا چلو یہی مسئلہ لے لیں ۔ فرض کر لیتے ہیں کہ نواب صاحب اہلحدیث تھے تو کیا نواب صاحب کے کہنے سے ’’ سماع موتی ‘‘ کے حوالے سےیہ موقف پورے اہلحدیثوں کے ذمے لگادیا جائے گا ؟ کتنے اہلحدیث ہیں جنہوں نے ’’ سماع موتی ‘‘ کے حوالے سے نواب صاحب کے اس موقف کی تائید کی ہے؟ اگر آپ یہ حوالہ اس بات کو ثابت...
  12. خضر حیات

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    چلیں یہی قاعدہ لاگو کرلیں : کتنے مسائل ہیں نزل الأبرار کے جن میں نواب صاحب نے حنفیوں کی مخالفت کی ہے ؟ اور کتنے مسائل ایسے ہیں جن میں نواب صاحب نے اہلحدیث کی مخالفت کی ہے ؟ میں نے آپ سے پہلے ہی گزارش کی تھی کہ نواب صاحب کا اس طرح کے ’’ مسائل ‘‘ بیان کرنا یہ فقہ حنفی کا مزاج ہے ۔ نزل الأبرار میں...
  13. خضر حیات

    شادی شدہ زانی کی سزا رجم ۔۔۔ ایک واقعہ

    اسلامی احکام و قوانین میں جستجو رکھنے والا ہر مسلمان جانتا ہے اسلام کے مختلف کبیرہ گناہوں کے ارتکاب پر مختلف حدود (سزائیں ) ہیں ۔ مثلا چور کا ہاتھ کاٹنا ، جادوگر کو قتل کرنا ، فساد پھیلانے والوں کے مخالف سمت سے ہاتھ پاؤں کاٹنا ، وغیرہ انہیں میں سے ایک ہے حد رجم جو کہ شادی شدہ زانی مرد یا عورت...
  14. خضر حیات

    اہل حدیث کا امام کون ؟

    بہت خوب وضاحت ہے ۔ میرے خیال سے اب اگلا قدم جو معترضین کی طرف سے اٹھایا جائے گا وہ یہ ہوسکتا ہے کہ ہم (احناف) امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو امام اعظم فقہاء کو مدنظر رکھ کر کہتے ہیں ۔ جبکہ اہلحدیث حضرات اس کے بالمقابل امام اعظم حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہیں گویا امام ابوحنیفہ...
  15. خضر حیات

    عبارات نزل الابرار من فقہ النبی المختار

    سیدھی سادھی بات تو وہی ہے جو اوپر دہرا دی گئی کہ ہمارے لیے غلطی ہر جگہ غلطی ہی ہوتی ہے ۔ چاہے جو مرضی کرے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ جیسا کہ دلائل کے ساتھ ثابت ہے کہ علامہ وحید الزمان حنفی بھی رہے ہیں تو کوئی بعید نہیں ہے کہ انہوں نے فقہ حنفی کی معروف کتابوں سے اس طرح کے مسائل نقل کردیے ہوں ۔ کیونکہ...
  16. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    مجھے پتہ چلا آپ کو میری کوئی بات ناپسندیدہ محسوس ہوئی تو میں نے سوچا سلام کرلیں ۔ سلام کو عام کرنے سے دل کی کدورتیں ختم ہوتی ہیں ۔
  17. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    ideal_man السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
  18. خضر حیات

    [انتظامیہ] -- صاحبین کا امام ابو حنیفہ سے اختلاف

    چلو کم از کم اب انتظامیہ کو بار بار للکارنے کا جو سلسلہ شروع تھا وہ تو ذراتھم جائے گا ۔ 1۔ ثبوت در ثبوت فراہم کرتے ہیں بدگمانی کے لیے ۔ چلو اتنا تو مان لیا حضور نے کہ ہماری بدگمانی کو ثبوت فراہم کرنے کے ذمہ دار آپ خود ہی ہیں ۔ 2۔ لیکن یہ کہنے کے تو ہم حقدار ہیں کہ جناب ایک ہی شعر یا تو غالب کا...
  19. خضر حیات

    زباں بگڑی سو بگڑی، خبر لیجئے دہن بگڑا

    پیارے بھائی ! دین کے لیے اخلاص کے ساتھ کی گئی اللہ تعالی آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور ان میں مزید ترقی عطا کرے ۔ پہلی گزارش : بھائی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دین کی تبلیغ میں اور احقاق حق اور ابطال باطل میں لوگ آپ کا ساتھ نہیں دیتے یا آپ کے طریقے کوپسند نہیں کرتے تو آپ ذرا یہ تصور کریں کہ انبیاء و...
  20. خضر حیات

    امام ابو حنیفہ کا مبلغ علم

    تین فیصلہ کن صورتوں میں سے ایک صورت کا مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے ہو سکتا ہے کہ امام صاحب نے پورا قرآن پڑھا ہو لیکن مسئلہ استنباط کرتے ہوئے آیت کا استحضار نہ ہو ۔ ایسا ہو سکتا ہے کوئی عجیب بات نہیں ۔ لیکن ظاہر ہے اس طرح کی توجیہات اور اعذاربعض ہمارے بھائی کسی ایسے امام کے حق میں قبول نہیں کر...
Top