یہ کافیے وافیے اور عروض وروض ان کی کوئی شد بد نہیں ہے لیکن پھر بھی ایسی چیزیں پڑھنے میں لطف محسوس کرتا ہوں ۔
اللہ کرے یہ سلسلہ یہیں شروع ہوجائے تاکہ کسی اور جگہ نہ جانا پڑے ۔
یوسف ثانی صاحب اردو محفل میں ہوتے ہیں گزارش ہے کہ اپنے جیسے دو چار اہل فن یہاں بھی لے آئیں ۔
جمشید اور باذوق بھائی بھی...